Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
Pakistan has suffered from utter lawlessness, suspended constitution, dismantled democracy, abolished human rights, eradicated freedom of speech, rampant fascism, desecration of morality, since April 2022.
The Nation will now decide the country’s fate on 8 February 2024!
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
lsrael is using unusual weapons against civilians in Gaza Strip, causing severe burns to victims.
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
Little Palestinian girl from Gaza suffers severe burns all over her body after her family’s house was targeted by an lsraeli airstrike.
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
محترم ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب
یہ محترمہ بھی ادارے پر کھل کر الزام لگاتی ہیں.. کیا انکے خلاف بھی آپ حکومت کو کاروائی کا کہیں گے؟
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والا معذور طالبعلم اشون کمار پیدائشی طور پر معذور ہے لیکن اس نے اس کو علم کے حصول کی کوشش میں حائل نہیں ہونے دیا۔ دیکھیے سنو ٹی وی کی اسپیشل رپورٹ۔
#Student #Sunotv #Education #Umarkot
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
عمران خان پر حملہ کرنے والے حملہ آوار کے محلے داروں کی گفتگو
یہ جھوٹ بول رہا ہے ، ہم نے آج تک اس کو نمازپڑھتے کیا عید کی نمازپڑھتے بھی نہیں دیکھا۔۔اس کے پیچھے کوئی اور ہے
انکے گھر کی حالت دیکھو پانچ لاکھ کی بندوق اس کے پاس کیسے آئی؟
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
حملہ آور تو یہ تھا... جسکو بھاگتے ہوئے پکڑا گیا.. اسکا ویڈیو بیان کیوں نہیں چلوایا گیا؟
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
تم نے ایک ارشد شریف کی آواز دبائی۔۔۔ اللہ نے پوری قوم کو ارشدشریف بنا دیا۔۔۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #حقیقی_آزادی_مارچ
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
ارشد شریف کی والدہ کی اپیل کے بعد ارشد شریف کی نماز جنازہ کا آنکھوں دیکھا حال۔
Muhammad Luqman Anwar Gujjar retweeted
میانوالی اسلام آباد کیجانب دس لاکھ لوگوں کےمارچ کی تیاری کرتےہوئے! مجرموں کی امپورٹڈسرکار، جس نےمعیشت کا دیوالہ نکال دیا ہے اور عوام کو بدترین مہنگائی تلے کچل ڈالا ہے، کیخلاف یہ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا، انشاءاللہ۔



















