Pinned Tweet
9 مئی کو یہودی کے پیروکاروں نے شہیدوں کی توہین کی....
ملک کی در دیوار کو نقصان پہنچایا...
اپنے محافظوں پر دھاوا بولا....
دشمن کو موقع دیا..
9 مئی کا واقع ناقابل فراموش ہے....
قابلِ مذمت ہے...
سب سے پہلے پاکستان...
کل جب زلزلہ آیا تو کیا نوٹ کیا...!*
*آپ کروڑوں مالیت کے گھر..اُس میں پڑی قیمتی اشیاء, اپنے اہل و عیال کو پیچھے چھوڑ کر بس جان بچانے کی فکر میں باہر بھاگتے ہیں..یہ چند سیکنڈ کا زمین کا لرزنا تم سے سب کچھ بھلا دیتا ہے...تو قیامت کے دن کیا منظر ہوگا..یہ ہے قدرت کی طاقت…
13
پنجاب اور اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کر کے فوری ریلیف دیا گیا۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے موٹر سائیکل سواروں اور کم آمدن طبقات کو سہولت دی جا رہی ہے۔ کسانوں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کیا جا رہا ہے تاکہ مہنگائی کا دباؤ کم ہو۔ مقصد واضح ہے، عام آدمی کے اخراجات کم کرنا اور روزمرہ زندگی آسان بنانا۔
وفاقی وزیر و صدر ن لیگ کے پی انجینئر امیر مقام میرپور، آزاد جموں و کشمیر میں PMLN کے عظیم الشان ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ teapawt.net/i/broadcasts/1NxaralDe…
حکومت نے عام سبسڈی کے بجائے ٹارگٹڈ ریلیف دیا تاکہ اصل فائدہ مستحق طبقات تک پہنچے۔ موٹر سائیکل سواروں کو خصوصی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ کسانوں کو ڈیزل پر براہ راست سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ پیداواری لاگت نہ بڑھے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی سپورٹ کیا جا رہا ہے تاکہ کرایے کنٹرول رہیں اور مہنگائی کا دباؤ کم ہو۔
وفاقی وزیر احسن اقبال
عشال فاطمہ retweeted
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔
اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔
چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔
حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔
یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
In light of the surge in international oil prices driven by ongoing global crises and conflict, pressure on domestic fuel costs has become unavoidable.
To mitigate this impact, Punjab has introduced a targeted monthly subsidy: Rs. 70,000 for registered goods transport vehicles, Rs. 80,000 for large transport vehicles, and Rs. 100,000 for public service buses.
As this relief has been extended to ease your operational burden, transporters across Punjab are urged to act responsibly and refrain from passing the increased costs on to consumers and passengers.
I will closely monitor and regulate the situation to ensure that the full benefit of this subsidy is passed on to the public.
This is a time for collective responsibility, compassion, and unity in the national interest.
عشال فاطمہ retweeted
یہ جو عمران نیازی کی دلیری کے جھوٹے فسانے سنا رہے ہیں ان کو میں صرف اتنا کہوں گا کہ میں کل اڈیالہ جیل سے ہوکر آیا ہوں وہاں اسکی کیا حالت تھی وہ قابل رحم تھی، ایک متکبر انسان کی ٹوٹتے اور رونے والی حالت بیرسٹر گوھر اور چوہدری فیصل بھی دیکھ کر آئے ہیں۔ اگر سچ لکھنے کی ہمت نہیں ہے تو بہادری کے جھوٹے قصے فسانے بند کریں ورنہ اصل کہانی کا وی لاگ مجھے کرنا پڑیگا
عشال فاطمہ retweeted
ذرائع کے مطابق بیرون ملک بیٹھے شہبازگل،عادل راجہ اور شہزاد اکبر جیسے بھگوڑوں کے پیچھے شیر افضل مروت چڑھ گیا ہے،اس کی FIA حکام سے ملاقات ہوگئی ہے،کارروائی کا آغاز ہونے جارہا ہے
عشال فاطمہ retweeted
جس شہرت کا تمہیں گھمنڈ تھا وہ رسوائ میں تبدیل ہو چکی ہے
دنیا کے بڑے بڑے اخبارات نے لکھا ہے کہ عمران صرف چور نہیں بلکہ بہت بڑا ڈکیت ہے
عشال فاطمہ retweeted
تحریک انصاف کی جانب سے القادر یونیورسٹی کے نام پر مذہب کو ڈھال بنایا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ یہاں دینی تعلیم دی جاتی ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ نہ یہ یونیورسٹی رجسٹرڈ ہے نہ ہی عوامی خدمت کا کوئی منصوبہ۔ القادر ٹرسٹ سرے سے رجسٹرڈ ہی نہیں کروایا گیا صرف 8 ماہ بعد 458 کنال زمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام منتقل ٹرانسفر ہوگئی
یہ جعلی صادق و امین عمران نیازی کا وہ حقیقی چہرہ ہے جو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اپنے ناپاک عزائم کو چھپاتا رہا۔ مگر دھوکے کی عمر زیادہ نہیں ہوتی اور ان کے جھوٹ کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔
عشال فاطمہ retweeted
مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں مگر شرط یہ ہے کہ ہم میں یہ جذبہ موجود ہو کہ ماضی میں جھانک کر رونا دھونا نہیں بلکہ ماضی سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنا اور قوم کی تقدیر بدلنی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیگا۔
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
تتلی اڑی ار نا سکی!
قوم کو اب سمجھ آئی کہ 10سالہ منصوبہ جو فیض اور عمران نے بنایا تھا وہ جیل کا تھا 🙃
11












