From conventional cleaning to fully electric technology, Punjab is taking another step towards modern urban management. Cm @MaryamNSharif inaugurates Pakistan’s first fully electric sweeper truck, advancing cleaner roads, reduced pollution and sustainable public services.
Maryam Nawaz Updates retweeted
Imagine sipping your morning tea while watching the rare blind Indus dolphin leap through the river waves!
Under our vision for #MagnificentPunjab, we are thrilled to open the TDCP Dolphin Resort at Taunsa Barrage, Kot Addu!
Spanning 120 kanals along the legendary River Indus, this world class ecofriendly getaway brings luxury hospitality, panoramic terrace views, dining and wildlife conservation together giving tourists a front row seat to our natural heritage and one of Pakistan’s most unique marine species!
Maryam Nawaz Updates retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
Maryam Nawaz Updates retweeted
اوکاڑہ فوڈ سٹریٹ تکمیل کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ عوام اپنی فیملیز کے ساتھ اچھے اور خوبصورت ماحول میں وقت گزارتے ہیں تو مجھ سے زیادہ خوش کوئی نہیں !
Maryam Nawaz Updates retweeted
تتلیوں🦋 والے خوبصوت پارکس ننکانہ صاحب کے پیارے بچوں کے لیے! بچو پارک میں جا کر کھیلا کرو !
Maryam Nawaz Updates retweeted
میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے انفورسمنٹ ونگ کو مزید مضبوط بنا کر شہر بھر میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
انفورسمنٹ اسکواڈز کو نئی میرون یونیفارمز، جدید گاڑیوں اور اپ گریڈ شدہ پٹرولنگ موٹر سائیکلوں سے لیس کیا گیا ہے۔
آج میونسپل کارپوریشن آفس سے ایک فلیگ مارچ کا آغاز ہوا، جو شہر کی اہم شاہراہوں سے گزرا۔
یہ ٹیمیں بالخصوص رش کے اوقات میں اپنے فرائض انجام دیں گی تاکہ تجاوزات کے خاتمے اور شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنایا جا سکے۔
Maryam Nawaz Updates retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
Maryam Nawaz Updates retweeted
جھنگ کے چوک، چوراہوں اور در و دیوار کو عوام کے لیے سجایا اور سنوارا جا رہا ہے ❤️
Maryam Nawaz Updates retweeted
صبح کی پہلی روشنی میں ہمیں جو سڑک صاف ملتی ہے، اس کے پیچھے کسی کی کئی گھنٹوں کی محنت ہوتی ہے۔
کاشان بشیر ستھرا پنجاب کے انہی کارکنوں میں سے ایک ہیں، جن کا دن شہر کی بہت سی روشنیاں جلنے سے پہلے شروع ہو جاتا ہے۔ آج انہی کی نظر سے دیکھیے ایک صبح، ایک راستہ اور وہ محنت جس کے پاس سے ہم روز گزر جاتے ہیں!
ستھرا پنجاب پروگرام ایک صاف اور بہتر ماحول کی جانب قابلِ قدر قدم ہے۔ کاشان جیسے محنت کش اس عزم کو روز اپنی محنت سے حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔
اگلی بار کاشان یا ان کے کسی ساتھی سے سامنا ہو تو سلام کیجیے گا۔ شہر صاف رکھنے والے یہ چہرے ہماری توجہ اور احترام کے بھی حق دار ہیں 💚
Maryam Nawaz Updates retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !
Maryam Nawaz Updates retweeted
*Call time*: 1824Hrs.
*Response Time:*
04m 48s
*Description:*
کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔
ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
خانگڑھ مین بازار میں ایک دوکان میں آگ بڑھ اٹھی۔ تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے فائربرگیڈ کی گاڑی بازار میں بھی نا داخل ہوسکتی ۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif سے نوٹس لینے کی اپیل
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاح کر دیا، جہاں ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ڈیٹا اینالیسس کے ذریعے جرائم کی روک تھام، پولیس افسران کی کارکردگی کا جائزہ اور شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔

























