Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi) header
Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi) profile picture

Ex General Secretary Karachi @PTI_KHI MPA Sindh Assembly PS-120 Karachi

Pakistan
Joined December 2017
Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)Photo by Saeed Afridi (@MPASaeedAfridi)
میرا بھائی سینٹر مراد سعید ۔۔۔آپ نے مارنا چاہا اللہ نے کرسی پر بٹھا دیا۔۔۔ایک میرا قائد ⁦@ImranKhanPTI⁩ وزیر اعظم بنے گا دوبارہ ۔۔۔آپ دیکھتے رہ جاوگے
87
573
8
5,667
74,454
جتنی بھی ملاقاتیں کرلو جتنے بھی اجلاس کرو لاہور جاکے ملو پنڈی جاکے ملو کراچی جاکے ملو لاڑکانہ جاکے ملو اسلام آباد جاکے ملو جو بھی مشاورت کرو جو بھی فیصلے کرو قائد @ImranKhanPTI کے بغیر ناکام ہونگے
8
1
47
849
سندھ ہائی کورٹ کے صدر کے امیدوار اور پاکستان تحریک انصاف لائرز فورم کے حمایت یافتہ امیدوار حق نواز تالپور سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر منتخب ہونے پر مبارک پیش کرتے ہیں.
1
4
80
1,022
سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ مولانا صاحب کی فیملی ہے ماؤن بہنوں کا تقدس پامال کرنا کسی صورت قبول نہیں وہ بھی جن کا سیایست سے کوئی تعلق نا ہو انتہائی افسوسناک ہے قابل مزمت ہے ہمارے پر جو ظلم ہوا اور ہورہا ہے ہم نہیں چاہتے وہ کسی پر بھی ہو
2
8
211
ان کو کیوں بند رکھا ہے ؟؟ یہ کیوں گرفتار ہے؟؟ عمران خان سمیت ہزاروں کارکنان قائدین غائیب ہے گرفتار ہے منتحب وزیر اعلی منتحب اسپیکر منتحب ممبران اسمبلی کیوں غائب ہے ایسا کونسی جمہوریت میں ہوتا ہے یہ ظلم کب حتم ہوگا ؟؟حق سچ کا ساتھ دینا کونسا جرم ہے ؟؟ پاکستان کو آگے بڑھنے دو ترقی کرنے دو حوشحال ہونے دو
4
7
174
وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی اب بھی وقت ہے سارے سیایست دان ایک ساتھ ہوجائے
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا مالک امان اللّٰہ نامی شخص ہے سی ڈی اے نے امان اللّٰہ کو طلبی کا نوٹس جاری کیا لیکن اس نوٹس کے مطابق وہ پیش نہیں ہوا جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ وہ پہلے سے زیر حراست ہے بہر حال آج اس رہائش گاہ کو خالی کرانے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے یاد رہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے پی ڈی ایم کے اجلاس اسی جگہ منعقد ہوا کرتے تھے
3
136
اسلام آباد میں پولیس نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ کو سیل کرکے مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کو گرفتار کر لیا، جے یو آئی ترجمان
1
6
202
بونیر کے حالات کشیدہ ،مولانا کے کئی کارکن اور رہنما گرفتارپولیس کریک ڈاؤن شروع💔..
2
13
415
وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی
16
109
1
842
57,956
*شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 7 بلال کالونی میں صدف بیکری ، توحید اسکول روڈ کا افتتاح ۔۔* پی ٹی آئی رہنما و چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہرعلی خٹک نے اپنے دست مبارک سے کیا، اہلیان بلال کالونی نے آنے والے تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا، تقریب میں پی ٹی آئی سے حقیقی ایم پی اے سعیدآفریدی ، یوسی 7 کے چیئرمین عبدالرحمان خان ،وائس چیئرمین عثمان غنی ، ٹاؤن کے وائس چیئرمین طارق محمود سمیت کونسل اراکین، ٹاؤن افسران اور علاقہ معززین کی بڑی تعداد شریک ۔
1
1
8
317
یہ ہماری جدوجہد کی تائید ہے جو ہم اتنے عرصے سے کررہے ہے میں @MaulaBuxSoomro کی تعریف کرونگا کہ وہ واحد تنظمی بندہ ہے جس نے حقیقت بیان کردی
تحریکِ انصاف میں گندے کیڑے اور دوسروں کی اسپانسرڈ سیاست کرنے والے موجود ہیں! سندھ کی تقسیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،، میں پوری وضاحت اور دوٹوک انداز میں کہہ رہا ہوں کہ سندھ کی کوئی تقسیم نہیں ہوگی، سندھ میں کوئی نیا صوبہ نہیں بنے گا اور نہ ہی کوئی نیا انتظامی یونٹ بنایا جائے گا,مولا بخش سومرو کا بڑا انکشاف
1
8
9
244
_*ایک بہادر اقوام متحدہ گیا ہے!!*_ *_اور عمران خان کی یادیں دوبارہ تازہ کر دی!!_* ♥️🔥 _*تاریخ گواہ ہے کسی نے ایسا خطاب نہیں کیا،*_ _*یہ خطاب دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا خطاب تھا!!*_
1
3
26
481
Northern Bypass project کی ٹائم لائن جون 2026 دی گئ تھی۰ مگر مکمل فنڈز وفاق نے سال 2026-26 کی پی ایس ڈی پی میں مکمل مہیا نہیں کئے۰ اس کے بعد سہیل آفریدی وزیر اعلی صاحب نے NHA کو چار ارب روپے کی برج فائنینسنگ کی پیشکش کی ۰ بعد میں APCC کی میٹنگ میں احسن اقبال صاحب کے سامنے میں نے واپس اعتراض اٹھایا اور 4 ارب کی وزیر اعلی کی پیش کش دہرائ۰ اس وقت NHA چیرمین نے میٹنگ میں کہا 2 ماہ میں NHA اپنے وسائل سے مکمل کرے گا۰ وزیر اعظم انسپیکشن ٹیم کے سربراہ سے مستقل رابطے میں رہا اور انہوں نے اکتوبر تک مکمل کرانے کی یقین دھانی کرائ تھی۰ آج وزیر مواصلات مزید 2 ماہ کا وقت مانگ رہے ہیی۰ چلیں اگلے دو ماہ کا اور انتظار کر لیتے ہیں۰ یاد رہے یہ سڑک کا کام 15 سال سے زیادہ وقت سے چل رہا ہے۰
پشاور میں ناردرن بائی پاس گزشتہ 18 سال سے بن رہا ہے لیکن مکمل نہیں ہوا، این ایچ اے اپنی طرف سے 5 ارب روپے دئیے اور اب آئندہ 2 ماہ مکمل ہوکر وزیراعظم افتتاح کے لیے آئیں گے، وفاقی وزیر علیم خان
6
86
1
267
13,467
اس لئے تو ہمارا اپنے قائد پر اعتماد ہے
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔ شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔ شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔ میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️ میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
1
16
422
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1202 دن ہو گئے۔
4
5
167
اللّٰہ الحق ھے پیپلز پارٹی کا اسسٹنٹ کمشنر ماجد ماکو جو ایک سرکاری ملازم ھے وہ پیپلز پارٹی کا ملازم بنوا ھوا تھا بلدیاتی الیکشن 2022 یوسی 10 جئے شاہ پاکستان تحریک انصاف کی چیرمین اور وائس کی جیتی ھوئی سیٹ اسسٹنٹ کمشنر ماجد ماکو نے پاکستان تحریک انصاف کی 72 ووٹ کی جیت ووٹ چوری کرکے پیپلز پارٹی کو جیت دی ۔۔۔ سکھر کے سیشن کورٹ کے جج اللّٰہ بچایو گبول نے 2 سال قید 2 لاکھ جرمانہ پاکستان تحریک انصاف چیرمین یاسین مھر کو پچاس اور وائس چیئرمین دوا خان کو پچاس ھزار روپے ادا کرے گا ووٹ چور اسسٹنٹ کمشنر ماجد ماکو وڑ گیا ۔۔۔۔
6
27
1,247
اس ملک کا پورا نظام ایسے ہی چل رہا ہے کیونکہ علی حورشیدی کے پاس اسمبلی میں بیٹھنے کا مینڈیٹ نہیں مجھ سے ہارا ہوا ہے جس جگہ بولیں ثابت کرسکتا ہو
2
9
213
پارٹی میں احتلاف رائے حتم کرنا ہے تو پہلے اپنے صوبے میں کرو —-
1
7
250
اللہ کی شان کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں
آج بلاول بھٹو نے 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف بات کردی مگر ترمیم کی منظوری کے بعد بھرپور کریڈٹ لیا اور تعریفیں کیں۔ دیکھئیے شرجیل میمن کا موقف
3
215
*تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان گاڑی میں گرفتار کرکے ساتھ لے جا رہے ہیں*
10
46
586
اڈیالہ جیل کے باہر حاضری گرفتاری کے بعد نورین باجی اور عظمی باجی کی اڈیالہ امد کراچی سے پی ٹی ائی رہنما امجد اقبال افریدی عرفان اللہ نیازی نے نمائندگی کی غیر قانونی قید سے رہائی پر مبارکباد دی اور عمران خان صاحب کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالےسے بات چیت ہوئی @PTIofficial @AmjadAfridi_PTI
2
8
19
430