Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534) header
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534) profile picture

قرآن مجید کا مطالعہ انسان کے لیے عبادت اور شرف، بصیرت، تزکیہ نفس، دروازہ، ذہن کی ترقی، گھروں کی وسعت کا سبب ہے

پاپا کے دل میں
Joined June 2017
Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)Photo by Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@MSS4534)
درود شریف پڑھ لیجئے 𝗚𝗢𝗢𝗗_𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚 𝐗.𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 ✩₊˚.⋆☾⋆⁺₊✧✩₊˚.⋆☾⋆⁺₊✧
19
5
35
2,283
حیرت ہوتی ہے مولانا کے کارکنوں کے حوصلے دیکھ کر، ایک طرف گرفتاریاں، دوسری طرف دباؤ اور دھمکیاں، مگر نہ مولانا پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں اور نہ کارکن اپنے مؤقف سے دستبردار ہونے کو یہ استقامت ہی اصل سیاسی طاقت ہے۔ #مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
3
36
1
71
1,577
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب، ان کے خاندان اور جمعیت علماء اسلام کے خلاف حالیہ سوشل میڈیا اور روایتی میڈیا پر جاری منفی پروپیگنڈا نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن ایک محبِ وطن پاکستانی رہنما ہیں، جن کی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور پاکستان کے استحکام کے لیے طویل جدوجہد اور بے شمار قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، مگر کردار کشی اور بے بنیاد پروپیگنڈا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ قوم اپنے حقیقی رہنماؤں کی خدمات اور قربانیوں کو فراموش نہیں کرتی۔ چودھری شبیر نور صدر بزنس فورم، جمعیت علماء اسلام پنجاب
1
22
2
57
1,048
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
مولانا صاحب کا براہ راست آرمی چیف سے شکایت، حافظ قرآن ہوکر آپ اخلاق میں اتنے گیرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔see more
10
268
6
996
60,353
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
میں ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں اور کہتا رہا ہوں،گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے سے پہلے کہتا رہا ہوں کہ قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کا مسئلہ ہے،معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔ اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔ تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔ اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔ دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔ جب تمہارے آقا وہ ہیں تو ہم کیسے سوچیں گے کہ آپ کا یہ واویلا کچھ اور مقاصد کے لیے تھا، اس مقصد کے لیے نہیں تھا جس کی آپ نے بات کی؟ جوں ہی گورنر راج لگ گیا اور جوں ہی ایمرجنسی لگ گئی تو دہشت گردی کا موضوع ہی ختم ہو گیا اور بس ان کی طرف سے معدنی ذخائر کی بات چھڑ گئی۔
171
1,279
146
3,427
126,242
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
– at Peshawar, Pakistan
38
464
49
1,422
15,262
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
مولانا فضل الرحمن سمیت جے یو آئی رہنماؤں کی خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے خلاف کالا چینل آزاد ڈیجیٹل میڈیا سمیت دیگر سوشل میڈیا کے خلاف ڈس انفارمیشن اور حتک عزت کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان ۔ ترجمان و سینیٹر کامران مرتضی
4
80
4
168
1,645
کل تک مولانا پیر و مرشد تھے۔ آج مولانا اینٹی سٹیٹ اور اینٹی پاکستان ہو گئے ہیں۔ ٹیکنالوجیا 🤓
1
20
3
66
992
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
کہتے ہیں مولانا صاحب افغانستان چلا جائے، افغانستان تو مسلمانوں کا بھی وطن ہے پشتونوں کا بھی وطن ہے اسکو ہم دیکھ لیں گے۔ تم اپنا نسب نامہ بتاؤ تمہارے اباو اجداد انگریز کے وفادار تھے یا نہیں، آپ پھر برطانیہ چلے جاؤ ، مولانا فضل الرحمن #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
2
32
1
44
379
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
کہتے ہیں مولانا صاحب افغانستان چلا جائے، افغانستان تو مسلمانوں کا بھی وطن ہے پشتونوں کا بھی وطن ہے اسکو ہم دیکھ لیں گے۔ تم اپنا نسب نامہ بتاؤ تمہارے اباو اجداد انگریز کے وفادار تھے یا نہیں، آپ پھر برطانیہ چلے جاؤ۔ جس سرزمین پر تم حکومتیں کررہے ہو عیاشیاں کررہے ہو یہ میرے اسلاف کے خون سے رنگی ہوئی ہے۔ تمہارا مقدمہ کمزور ہے، تم پتا نہیں کس کے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہو، ہم پاکستان کے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ تم مجھے بتاتے ہو ریاست کیا ہوتی ہے، ریاست کو تم لوگوں نے بدنام کیا ہے۔ میرے ساتھیوں کو دفتروں میں بلا کر بٹھایا جاتا ہے کہ فضل الرحمان کے خلاف بیان دو، علماء کو فون کیے جاتے ہیں کہ فضل الرحمان پر کیچڑ اچھالو ۔ مولانا فضل الرحمان کا خطاب
9
422
8
1,784
29,904
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
یہ 2026 ہے، آج کا بچہ بھی ڈیجیٹل دنیا کی باریکیوں سے واقف ہے، لیکن ہمارے پالیسی ساز شہہ دماغ ابھی تک 1990ء کی اوچھی حرکتوں سے باہر نہیں نکل سکے۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
20
23
348
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
جس گھر میں مولانا فضل الرحمن صاحب کی بہوئیں بیٹیاں اور فیملی رہتی ہو ، اس گھر کے حوالے سے گھٹیا ، نیچ ، غلیظ اور جھوٹے الزامات لگانا اور لگوانا شرمناک ہے ، کچھ تو اخلاقیات باقی رہنے دیں
77
650
25
4,082
78,052
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
جو بچہ ماں کا نا فرمان ہوجائے،ماں اس کا علاج کرنا جانتی ہے::(طاہراشرفی) طاہر اشرفی صاحب؛؛ ماں کے علاج سے پہلے یہ تو طے کرلیں کہ آپ واقعی ماں کے ترجمان ہیں یا گھر کے خود ساختہ حکیم؟؟ صاحب؛؛؛؛ ماں کا نام لے کر دھمکیاں مت دیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،، یہ طریقہ علاج اب پرانی ہوچکی ہے،،
33
249
34
1,011
12,916
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔ اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔ تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔ اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔ دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں خطاب #قائد_حریت_مولانا #ذخائر_کے_مالک_عوام #پالشی_بچونگڑے #معدنیات_سمگلنگ_مافیا #امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
27
322
30
522
7,443
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
مولانا صاحب کا براہ راست آرمی چیف سے شکایت، حافظ قرآن ہوکر آپ اخلاق میں اتنے گیرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔see more #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
3
70
6
110
2,397
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
میں برملا آرمی چیف سے شکایت کرتا ہوں اور اگر کبھی مجھے ملے تو میں یقیناً ان کے سامنے یہ شکایت رکھوں گا کہ آپ حافظ قرآن سے اتنی اخلاقی گراوٹ کی توقع نہیں تھی،یہ ساری چیزیں کون کر رہا ہے؟ یہ وہ زبان کر رہی ہے جو میرے آرمی چیف کی ناک کے نیچے ہیں،یہ جو بچونگڑے بولتے ہیں، یہ ان کی اپنی زبان نہیں ہے۔ میں تو 1993ء سے اس قسم کی صورتِ حال کا مقابلہ کر رہا ہوں،کبھی میرے نام پر پلازے الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میرے نام پر فیکٹریاں الاٹ ہو جاتی ہیں، کبھی میرے نام پر ہوٹل الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میں دن میں اسی ہزار کی لسی پی لیتا ہوں۔ یہ کیا باتیں کی جارہی ہیں؟ شرم آنی چاہیے۔ جو پاوں تا سر تک کرپشن سے بھرے ہوئے ہیں وہ لوگ میرے گھر کے کچن کے پیچھے پڑے ہوئے ، جنریٹر کے پیچھے پڑے ہوئے ، یہ کس طرح کی گری ہوئی حرکتیں ، کوئی شرم کوئی حیا کریں آپ ایک مکالمے کو اس قسم کے گھٹیا انداز کے ساتھ تبدیل کرتے ہو،آپ آئیں، مکالمہ کریں، آپ قوم کو مطمئن کریں،آپ اس پروپیگنڈے سے مجھے متاثر کر سکتے ہیں؟ خدا کی قسم! میرے ادنیٰ کارکن کو بھی آپ متاثر نہیں کر سکتے۔ میں آج بھی اپنی گفتگو، اپنے نقطۂ نظر، اپنے دلائل، اپنے سوالات، اپنے شبہات اور اپنے خدشات کو سامنے رکھ رہا ہوں۔ میں پاکستان کا ایک شہری ہوں، آپ کو میرے سوالات اور خدشات کا جواب دینا ہوگا۔ گالیاں ان کا جواب نہیں ہیں، جعلی ویڈیوز بنانا جواب نہیں ہے۔ – at Peshawar, Pakistan
453
1,350
111
4,348
198,679
اندازے کے مطابق مولانا کی 40سالہ سیاسی زندگی میں آج تک کسی نے سواے الزام کے ایک بھی کرپشن کا کیس ثابت نہیں کیا عمران خان اپنے دور حکومت میں مولنا پر ایک بھی کرپشن کا کیس ثابت نہ کرسکے آپ سیاسی اختلاف ضرور رکھے لیکن اس قدر گٹھیاء الزامات کسی اچھے خاندانی انسان کو زیب نہیں دیتا ،
6
55
10
247
2,557
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
اگر میں یہاں پر خانہ بدوشوں کی بات کے لیے ایک منٹ لوں، تو ان کو اپنی وزارتوں پر توجہ دینی چاہیے۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
2
56
79
692
ن لیگ والے تو ہے ہی احسان فراموش لیکن یہ عہدہ اتنی ظلم شی ہے کہ بلور خاندان کو بھی چاپلوسی پر کے دیا ۔۔۔ #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
*فضل الرحمان سے منسلک مدارس میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹسز* اسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک متعدد مدارس میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف سی ڈی اے کی جانب سے مختلف مدارس کو غیر قانونی تعمیرات اور ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر نوٹسز جاری مدرسہ اختر العلوم، بلال ٹاؤن، کورنگ نالہ، کھنہ ڈاک کو منظور شدہ بلڈنگ پلان کے بغیر تعمیرات کرنے پر سی ڈی اے کا نوٹس مدرسہ اختر العلوم کو 15 روز کے اندر تعمیراتی نقشے جمع کرانے کی ہدایت، بصورت دیگر عمارت سیل کرنے کی کارروائی کا انتباہ ادارہ معارف اسلامیہ، شریعہ ربانیہ، تفی القرآن، مکان نمبر 3، اسٹریٹ نمبر 6، سیکٹر F-8/3 میں غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی مذکورہ مدرسے میں سیٹ بیکس پر غیر قانونی تعمیرات اور چھت پر غیر مجاز تعمیرات کیے جانے کا انکشاف سی ڈی اے نے مدرسے کی عمارت کو رہائشی استعمال کی بجائے مدرسے کے طور پر استعمال کرنے پر بھی اعتراض اٹھا دیا مذکورہ مدرسے کی انتظامیہ کو تمام خلاف ورزیاں 15 روز میں ختم کرنے کی ہدایت سی ڈی اے کی جانب سے واضح انتباہ: عدم تعمیل کی صورت میں عمارت سیل کرنے، جرمانے اور الاٹمنٹ منسوخی کی کارروائی ہو سکتی ہے اسلام آباد میں بلڈنگ کنٹرول قوانین پر عملدرآمد کے لیے سی ڈی اے کا مدارس سمیت تمام عمارتوں کے خلاف کارروائی کا آغاز
1
9
235
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweeted
بہت جلد یہ دوبارہ مولانا صاحب کے قدموں میں گرے گا انشاللہ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
46
561
42
1,089
17,528