
Language Trainer. #TOEFL #IELTS expert. Support @NawazSharifMNS Allergic to Yuthia Virus. ❤️ Humanity, Art and Literature. A Poet. ❤️ Soccer & Chess.
ریاستہائے متحدہ لاہور.
Joined April 2010
- Tweets80.7K
- Following2.9K
- Followers2.8K
- Likes96.8K
M. Saad Zulqarnain retweeted
مجھے اس وقت کا انتظار ہے جب جیو کا باندر ہاتھ جوڑ کے گذیٹڈ سندھی بھولڑو کو کہے گا کہ "بھائی تو میری حمائت نہ کر"۔
بس تھوڑا سا انتظار
😂🤣🤣🤣
M. Saad Zulqarnain retweeted
سوال تو بنتا ہے !!! 🤬
عمران خان کے جلسے میں بھگڈر سے سات آٹھ بندے مر جائیں تو وہ حادثہ ہے اور عمران خان ذمے دار نہیں ہے۔ یہ واقعہ 10 اکتوبر 2014ء، بروز جمعہ پیش آیا تھا، مقام قاسم باغ اسٹیڈیم، ملتان اور موقع عمران خان کا تحریک انصاف کا جلسہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات میں 7 افراد جاں بحق ہوئے، بعد میں تعداد 8 ہو گئی۔ اسے حادثہ کہا گیا تھا اور طے پایا کہ 8 افراد اپنی مرضی سے مرے تھے جس میں جلسہ کرنے والے اور منتظمین کا کوئی قصور نہیں تھا۔
لیکن یہی تحریک انصاف ایک دوسرے اجتماع میں دو افراد کے مرنے کو قتل کہہ رہی ہے۔ اجتماع کرنے والے پر سوشل میڈیا کے دباؤ کے ذریعے مقدمہ کروا دیا گیا ہے کیونکہ وہ عمران خان پر تنقید کرتا تھا، جب کوئی ٹک ٹاکر پاک فوج کے حق میں نہیں بولتا تھا تو وہ پاکستان کا پرچم اٹھاتا تھا، فوج کا دفاع کرتا تھا۔
کیا اس نے اپنے اس اجتماع کے لئے این او سی نہیں لیا تھا؟ کیا بزرگوں اور خواتین کو آنے سے منع نہیں کیا تھا؟ چلیں، مان لیتے ہیں کہ یہ قتل ہیں تو پھر عمران خان کے جلسے میں بھی قتل ہی ہوئے تھے اور اس سے چار گنا زیادہ۔ ان کی جانیں بھی اتنی ہی قیمتی تھیں۔ ان کی عورتیں بھی بیوہ اور ان کے بچے بھی یتیم ہی ہوئے تھے۔ اس سے پہلے پنجاب کالج کے فنکشن میں بھگڈر پر بھی میاں عامر محمود پر قتل ہی کی ایف آئی آر کر دی گئی تھی۔ جی ہاں ، آپ ناپ تول کے پیمانے تو ایک رکھیں۔
میں نے مسٹر پتلو کو کبھی فالو نہیں کیا مگر سوال یہ ہے کہ ایک جیسے واقعات میں ایک یا دو ہلاکتوں پر قتل کے مقدمات ہیں اور اسی جیسے واقعے میں 8 بندوں کی موت حادثہ ہے، کیوں؟ آپ اگر پولیس، جج یا حکومت ہوتے تو آپ کا فیصلہ کیا ہوتا؟
سوال تو بنتا ہے !!! 🤬
#mrpattlo #mrpatlu #tiktokviral #PTIofficial #Pakistan #FIR #justice #JusticeForAll #NajamWaliKhan
تبلیغی جماعت کے بھائیوں سے پیشگی معذرت کے ساتھ؛
پاکستان کی تمام مذہبی جماعتیں بالخصوص تبلیغی جماعت انسان کو عملی زندگی کے چیلنجز سے ہٹاکر رہبانیت کیطرف لیجاتی ہے۔ خانقاہیت۔
جب گھربار کی ٹینشن سےدور پہاڑوں بیابانوں میں سہہ روزے، چلے،پر سکون ہی ملنا ہے۔
ارے جناب، اسے کہتے ہیں اصلی خالص دیسی گھی سے تیار کردہ برانڈڈ غلامی اور ابن الوقتی ۔۔۔
ڈونکی راجہ نے پریکٹیکلی نہ صرف باجوہ کو ایکسٹینشن دی بلکہ امریکہ کے تلوے چاٹنے کو بھی حلال قرار دیا۔۔۔
ایبسولیوٹلی غلام۔۔۔
M. Saad Zulqarnain retweeted
Replying to @MSZR_ @haroon_natamam
میری معلومات کے مطابق گئے وقتوں میں رحیمیار خان سے متعدد بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے میاں عبدالخالق انکے قریبی رشتہ دار تھے فیصل آباد کے رہنے والے اک سینیٹر طارق چوہدری بھی انکے کزن تھے۔ جنرل اختر عبدالرحمن کی مدح میں "فاتح" لکھ کر مشہور ہوۓ۔ بزعم خود دانشوڑ ہیں
M. Saad Zulqarnain retweeted
پاکستان پر بھونکنے والے پاکستان کا نام ڈھونڈ کر دکھائیں !!!
#Pakistan #𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝 #debtfree #asia #worldwide #economy #ecommerce #NajamWaliKhan
M. Saad Zulqarnain retweeted
🚨میری طرف سے معزرت
پہلی بات یہ میری طرف سے اس ضمن کی آخری پوسٹ ہے مگر وضاحت لازمی تھی حامد میر کے کتوڑے سلمان شاہ راشدی کے گوگل والے دادا بارے میں نے لکھا کہ ایک انگلی سے گورنر جنرل کے جوتے کو پہنانے کے بعد ہاتھ لگا کر چوم لیتے تھے اصل کتاب میں دونوں انگلیاں چومتے تھے تو بہت معزرت خواہ ہوں تھوڑا کم لکھ گیا تھا دادا زیادہ بڑے جوتا چاٹ تھے
یہ اس کتاب ایوانِ صدر میں سولہ سال (قدرت اللہ شہاب کے ساتھ) کا اصل صفحہ ہے اس کا مصنف م ب خالد ہے اس کتاب میں لکھا ہے کہ پاکستان کی بربادی اور تباہی قیام پاکستان کے فوری بعد کیسے شروع ہوئی گوگل والے دادا پیر علی محمد راشدی جیسے کرداروں کا مکمل کردار بتاتی کہ کیسے چار جماعت پاس اپنی خوشامد چرب زبانی عیاری مکاری اور موقع پرست فطرت کے ذریعے پہلے صحافی پھر صوبائی پھر مرکزی وزیر اور سفیر بنے اور محاورے کے طور پر نہی اصل میں آمروں کے جوتے چاٹے ان کو غلط مشورے دیے جن سے پاکستان تباہ ہوا
ان کی اولاد نے بھی یہئ کیا ان کا پوتا بھی آج دادا کی طرح یہی کر رہا ہے حکمران تو چھوڑ دیں حامد میر جیسے گھٹیا کردار تک کے جوتے چاٹ رہا کہ شاید کہیں جیک لگ جائے یہی اس کی میراث ہے
M. Saad Zulqarnain retweeted
ایک بات دھیان سے اپنے منحوس بھیجے میں گھسیڑ لو کہ سیاسی اور مذہبی شخصیات کو انکے میرٹ پر تولا اور پرکھا جاتا ہے، دونوں کو آپس میں خلط ملط مت کرو۔
موجودہ سیاسی نظام کا مذہب اور بالخصوص اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ مغربی جمہوری نظام ہے جو سیکیولر نوعیت کا ہوتا ہے۔ اس میں سیاسی معاملات کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا بس پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت ہی ہر قانون نافذ کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اپنا تمام اسلامی نظام حکومت، عدالت، خارجہ داخلہ پالیسی، تعلیم، صحت، ٹیکس، امپورٹ ایکسپورٹ، کے ہوتے ہوئے بھی ہم برطانوی عدالتی نظام چلا رہے ہیں۔ 1935 کے اینگلوسیکسن لاء کا تحریف شدہ ایکٹ ہے جو انڈوپاک میں نافذ ہے۔ لہٰذا یہ سیکیولر سیاسی نظام اسلام کی ضد ہے اور اس سیکیولر نظام کے ماننے والے بھی۔
اپنے قبلے سیدھے رکھو۔ عمران خان ثابت شدہ چوری اور کرپشن پر اس برطانوی عدالتی نظام کے فیصلے کے مطابق سزا کاٹ رہا ہے۔ وہ ایک عام سا گناہوں میں لتھڑا انسان ہے جو حادثاتی طور پر چند جرنیلوں کے آشیرباد سے سیاست میں آ گیا۔ اور آنے کے بعد وہی کچھ کیا جو پہلے سے ہوتا آ رہا تھا۔ بلکہ کرپشن، بدعنوانی، اقرباء پروری، اور حکومتی ٹولے کی عیاشیاں پہلے سے بھی بڑھ گئیں۔ عمران خان کے اپنی کئی پارٹی ممبران اور کارکنان سے گندے موبائل میسیجز کا تبادلہ اور بیشتر کیساتھ جنسی تعلقات ایک بالکل نارمل سی حقیقت ہے جو سبھی جانتے ہیں۔ ایسے انسان کو ایک عام سیاسی آدمی سمجھ کر ٹریٹ کرتے ہیں نہ کہ اپنی ذاتی رائے، خیال، پیار محبت، عشق معشوقی کے تڑکے لگا کر اسے کوئی مافوق الفطرت اور کوئی عظیم مذہبی روحانی پیشوا، پیر، مرشد، یا ولی بنالیتے ہیں۔ عقل کو ہاتھ مارو اور یہ جہالت بند کردو۔
M. Saad Zulqarnain retweeted
Replying to @MohsinHijazee
یہ متعصب رویہ پاکستان کے کسی مخصوص خطے سے متعلق نہیں بلکہ من حیث القوم(ہجوم) یہ ہمارا عمومی رویہ ہے اور اس تعصب کی بھی بیشمار پرتیں ہیں۔ جس میں مذہب، مسلک، زبان، نسل، سب آپس میں گڈمڈ ہیں۔ مزید برآں اپنی کم علمی اور جہالت کی بدولت اسی گڈمڈ متعصب رنگوں کے پینٹ سے ہم اپنی ایک نہایت تجریدی سی سیاسی، اخلاقی، اور سماجی پینٹنگ بنا لیتے ہیں۔ سیاست کی ہانڈی میں البتہ جذبہ نفرت ایک اضافی جزو ترکیبی ہے۔
تو ابھی صرف سیاسی تعصب کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔
پاکستان بنتے ہی عوام پے در پے فوجی جرنیلوں کی سیاسی کارستانیوں کی نفرت میں بھٹو صاحب کو لیڈر مانا حالانکہ وہ بھی اسی ہیچری کے چوزے تھے۔ بھٹو صاحب کی پھانسی اور ضیاء کے مارشل لاء نے اسٹیبلشمنٹ سے نفرت میں اور اضافہ کیا اور 1988 میں بینظیر بھٹو کی واپسی پر انھیں بھرپور اکثریت سے جتایا۔
یہاں نوازشریف بھی اسی ہیچری سے سیاست میں آئے مگر اپنے کام سے ایک انفرادی سیاسی حیثیت اور پہچان بنانے میں کامیاب ہوئے۔
پیپلز پارٹی:
اس پارٹی کے لوگ فوجی مارشل لاء کی نفرت میں بھٹو سے جڑے۔
اسوقت کی تمام شیعہ کمیونٹی بھی پیپلزپارٹی کو سپورٹ کرتی تھی چونکہ نصرت بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو اس مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔
یہ لوگ نوازشریف کی کسی سیاسی پالیسی یا اقدام کی وجہ سے اسکے مخالف نہیں بلکہ اسکی سیاست کے فوجی بیک گراؤنڈ سے نفرت کرتے ہیں۔ فوج سے نفرت تو فوج کے لائے ہوئے سے بھی نفرت۔
مسلم لیگ ن:
وہ لوگ جنھوں نے ضیاء کے ریفرنڈم میں ہاں کے ووٹ ڈالے اور کم علمی میں مرد مومن مرد حق کے نعرے لگائے ابتدائی طور پر وہ اس پارٹی کا حصہ رہے۔ جو کہ شروع میں اسلامی جمہوری اتحاد بنی۔ اس آئی جے آئی سے ن لیگ الگ ہوئی اور 96 میں اپنی انفرادی سیاسی حیثیت سے حکومت بنائی۔
پی ٹی آئی:
بی بی کی وفات کے بعد اور بیہودہ ترین سیاسی حکمت عملیوں اور کرپشن کک بیکس نے پیپلزپارٹی کو ختم کر دیا۔ آخری زرداری حکومت بھی کچھ ڈیلیور نہ کر سکی اور پیپلزپارٹی کے جیالے اس پارٹی سے بدظن ہوگئے مگر ن لیگ جوائن نہ کی، وہی نفرت۔
یہ جیالے اور بالخصوص ان کی اولادیں پی ٹی آئی میں جوق در جوق اسوقت شامل ہونا شروع ہوئیں جب خان نے پوری بدتمیزی اور جہالت سے اوئے نوازشریف، اوئے زرداری کہنا شروع کیا۔
نوازشریف سے نفرت(بلاجواز) پی ٹی آئی جوائن کرنے کا سبب بنی۔ آج بھی جیالوں کی اکثریت پی ٹی آئی میں ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کی 2013 کے بعد کلینیکل موت واقع ہو گئی تھی اور باوجود اسٹیبلشمنٹ کے وینٹیلیٹر لگانے کے یہ پارٹی زندہ نہ ہو سکی۔ تو ان مایوس اور نفرت سے بھرے جیالوں کے لیے پی ٹی آئی نعمت ثابت ہوئی۔
دوسری بڑی تعداد اس پارٹی میں فیشن کے طور پر آئی۔ کانسرٹ، ڈانس، نوجوان لڑکیاں، مخلوط ماحول، اس نوجوان کلاس کو بہت سوٹ کرتا تھا، سیاست اور گورننس کیا ہے انکی جانے بلا، انھیں بس ایک نیا ایڈونچر ایک مزے کا ٹائم پاس مل گیا، سونے پہ سہاگہ آصف غفور کے سوشل میڈیا سیل نے پورا کر دیا۔
ہماری قوم کے سیاسی لیڈرشپ یا پارٹی کے انتخاب کی بنیاد علمی، فکری، یا نظریاتی نہیں بلکہ یہی تعصب اور نفرت ہے۔
M. Saad Zulqarnain retweeted
Replying to @Rabbia223344
چالیس سال تک سینکڑوں عورتوں سے زنا کرتا ہے۔
جوا کھیل کر اپنا قرض اتارتا ہے۔
حرامکے سالے کو جوئے پر ٹپس دیتا ہے۔
سیتا وائٹ سے ناجائز جنسی تعلق رکھتا ہے اور ایک حرامکی بچی پیدا کرتا ہے۔
ایک ایسی یہودی عورت سے شادی کرتا ہے جو اپنے یہودی ماں باپ کی شادی سے بھی تین سال پہلے پیدا ہوئی یعنی حرامکی اولاد۔
ایک حرامکی بچی کے علاوہ بھی چھ مزید حرامکے بچے دوسری خبیث عورتوں میں سے پیدا کرتا ہے۔
ایک دادی نانی کی عمر کی جادوگر عورت کے حجرے میں گھس کر اس سے عشق معشوقی لگا کر اسے طلاق دلواتا ہے اور عدت میں ہی نکاح کرلیتا ہے۔
عائلہ ملک کے تھن زخمی کرتا ہے اور اسے زبان کی سروسز مہیا کرتا ہے۔
رمل کھسرے، مراد سویٹ، کے ساتھ اٹھکھیلیاں کرتا ہے۔
اپنی چورنی جادوگرنی بیوی کی کرپشن بتانے پر اسوقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف ہوجاتا ہے۔
فرح گش تی گوگی کی کرپشن پر پردہ ڈالتے ہوئے اسے معصوم بتاتا ہے۔
شیخ رشید کے بھائی اور لندن والے اسی دوست چیکو کے ذریعے مسجد نبوی میں مخالف سیاسی قائدین پر ہلڑبازی اور گالم گلوچ کرواتا ہے اور اس پر فخر کرتا ہے۔
توشہ خانہ کے تحفے کی گھڑی چرا کر بیچ دیتا ہے اور بھونکتا ہے کہ میری گھڑی میری مرضی۔
اور یہ زانی کانا چور کرپٹ کتا ولی اللہ ہے۔۔۔۔ لعنت ایسے دماغ پر۔۔۔
M. Saad Zulqarnain retweeted
لعنت ہے پاشے، ظہیرالاسلام، باجوے، فیض، غفورے پہ جس نے ایسی غلیظ گندی نسل مینوفیکچر کردی ہے کہ جو نفرت، تعصب، ہیجان، کرودھ، کے جذبات سے لبریز رہتی ہے اور عام انسان کی طرح نارمل گفتگو بھی نہیں کرسکتی۔
ویسے جغرافیائی، لسانی، نسلی، بنیادوں پر آپس میں تفریق ہمارے نبی کریم نے خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر ختم کردی تھی اور کہا تھا کہ تم میں سے اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ متقی ہے۔
ذاتیں بس آپسی پہچان اور شناخت کا ذریعہ ہیں ناکہ کسی برتری یا تفاخر کا۔
اب آتے ہیں اس ملوٹے کی پوسٹ اور اسکے ساتھ لنگڑے زانی کتے کی تصویر لگاکر شئیر کرنے کے پیچھے چھپے محرکات کے جسے بھانپتے ہوئے
@its_AhsanRB
بٹ صاحب نے ان مولویوں کے اس کتے کیساتھ تعلق کا ذکر کیا۔
@Rabbia223344
دوسری جانب جو رابعہ بی بی نے پنجاب اور پنجابیوں کی تاریخ چوتیے مولوی صاحب سے سنوا کر اپنے جسم کے کسی خاص جلتے ہوئے انگ کو جزوی طور پر ٹھنڈک پہنچانے کی کوشش کی ہے میں وہاں تھوڑا تیزابی مرہم لگاتا ہوں۔ یہ ڈی چوک ہیچری کی پیدائش برائلر یوتھنی سمجھتی ہے کہ پنجابی درباری ہیں اور مزاحمت نہیں کرسکتے۔
تو عرض ہے کہ تاریخ کا سب سے عظیم جنگجو اور فاتح جسے دنیا سکندر اعظم کے نام سے جانتی ہے اسے پھالیہ، چکوال، منگلا کے مقام پر بدترین شکست اور شدید مزاحمت دینے والا آپکی مما کا یار نہیں بلکہ پنجابی پورس تھا۔
ابھی دلا بھٹی، بھگت سنگھ، راج گرو، سکھ دیو، رائے احمد خان کھرل، سردار بھائی پٹیل۔ سبھاش چندربوس،ادھم سنگھ، اور ہزاروں مزاحمت کے جلی استعاروں پر صفحے کالے کیے جاسکتے ہیں جنھیں شعور الٹرا پرومیکس کی چ کے پسو کبھی سمجھ نہیں پائیں گے، کیونکہ انکے نزدیک مزاحمتی وہ ہے جو لنگڑے کتے کی ساری حرامکاری، کرپشن، جہالت، نااہلیت، اور ناکام ترین طرز حکومت کو بھلا کر اڈیالہ میں اپنی والدہ اور جملہ ہمشیرگان کو نک دے کوکے پر رقص کرواتے ہوئے واٹر کینن سے غسل جنابت کروائے۔
@honey_eshaal @fawadchaudhry
🚨پنجابیوں کی تاریخ بہت غلط قسم کی ہے
ہم پنجابی درباری ہے غلام ہے اگر ہم مزاحمت کرتے تو اج ہم کپ کے ازاد ہو چکے ہوتے انگریز نے پنجاب میں پیسہ اس لیے لگایا کہ یہ خدمت بڑی اچھی کرتے ہیں چیری بلاسم اس لیے اتنا کچھ بنا کر گئے ہیں جو آج کھنڈرات نظر ارہے ہیں یہ غلامی کا تحفہ ہے
اپ نے حق ادا کر دیا اپنی زندگی کا مولوی صاحب
مولانا صاحب 100% سچ کہا ہے 👍👌
M. Saad Zulqarnain retweeted
Replying to @SdqJaan
ویسے تو لنگڑے زانی کانے کتے نے پاکستان کو تقریبا ڈیفالٹ کروا دیا تھا مگر بروقت ملکی باگ ڈور سنبھال لینے سے منحوسیت کا دور ختم ہوا اور پاکستان نے معجزاتی طور پر بیشمار محاذوں پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے جن میں چند چیدہ چیدہ یہ ہیں۔
1- پاکستان سٹاک ایکسچینج اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح 186000 پوائنٹس پر پہنچی۔
2- بیرون ممالک سے ترسیلات زر اپنی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے الحمداللہ۔ اکیلے مارچ 2025 کی ریمیٹنس 1۔4 بلین ڈالر تھیں۔ 2026 کی ترسیلات زر کا تخمینہ 40 بلین ڈالر سے زیادہ لگایا گیا ہے۔
3- ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے ہرسال جاری ہونے والے کرپشن پرمیشن انڈیکس میں مسلسل بہتری۔
4- سعودی عرب کیساتھ ڈیفینس معاہدے اور حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت پاک افواج کو ملنے کی برکتوں سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے گروتھ میں انڈیا، چائنہ، اور انگلینڈ سمیت 13 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
5- پاکستان نے مئی 2025 میں دشمن انڈیا کو آپریشن بنیان المرصوص میں شرمناک شکست دی اور 6 رافیل طیارے زمین بوس کیے۔ تمام دنیا پر ہماری دھاک بیٹھ گئی۔
جبکہ لنگڑا کتا پیٹھ میں دم دبا کر انڈین پائلٹ کو چائے پلا کر ایک ہی دن میں واپس کردیتا تھا اور کشمیر بیچ کر دھوپ میں دس منٹ کھڑا ہو کر پخنڈ کرواتا تھا۔
6- پاکستان کی تاریخ کی کامیاب ترین سفارتکاری اور ڈپلومیسی جسے ساری دنیا نے محسوس کیا اور سراہا۔
7- ایران امریکہ اسرائیل جنگ میں ثالثی کا کردار ادا کیا اور تمام دنیا نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے بین الاقوامی تشخص کو پہچانا اور سراہا۔
8- پاکستانی پاسپورٹ کی قدر اور عزت کو چار چاند لگے۔
9- تاریخ میں پہلی بار دوسرے ممالک نے پاکستان کی شان میں نغمے اور ترانے بنائے جن میں سعودی عرب، سری لنکا، آذربائیجان، تاجکستان، ملائشیا، متحدہ عرب امارات، قطر، ترکی، شامل ہیں۔
*لنگڑے کتے کے دور میں ساری دنیا میں ذلیل ہوتے تھے *
M. Saad Zulqarnain retweeted
اس جنگ کی ابتدا 1842 کو اس لئے ہوئی کہ کابل میں متعین انگریز نمائندے کی دل پشوری کے لئے جانے والی کابلی خواتین کو اس رات استعمال نہ کرنے کے باعث عوضانہ ادا کئے بغیر اگلی صبح کابل کے قلعے سے خالی ہاتھ روانہ کر دیا گیا حالاں کہ خواتین کا خیال تھا کہ انہوں نے خدمات سرانجام دی ہیں۔ بات بڑھی اور اتنی بڑھی کہ قابلیوں نے انگریزوں پر حملہ کر دیا۔ طریقہ واردات وہی جو اب تک مستعمل ہے۔ ایک قبیلہ یا گروہ جا کر انگریزوں سے مل گیا باقیوں نے قریبی پہاڑیوں سے پتھر مارنے شروع کر دئیے۔ یوں مندرجہ ذیل والا ایک فوجی ڈاکٹر بچ کے جلال آباد میں واقع انگریزی چوکی تک پہنچا۔ اس کے بعد انگریزوں نے دو لشکر تشکیل دئیے ایک چمن کے راستے داخل ہو کر قندھار سے ہوتا ہوا کابل پہنچا جب کہ دوسرا طورخم سے داخل ہو کر جلال آباد سے ہوتا ہوا کابل۔ دونوں لشکروں میں پنجاب کے فوجیوں کی اکثریت تھی، تا ہم ان دونوں راستوں میں ان لشکریوں کی طرف سے کوئی خاتون نہیں چھوڑی گئی جو بچہ جننے کے قابل تھی۔ کوئی مرد نہیں چھوڑا گیا جو لڑنے کے قابل تھا۔ پھر کابل میں پہنچ کر اس فوج کے انگریز افسروں نے پنجابی فوجیوں کے ساتھ مل کر دس دن تک وہاں موجود خواتین و حضرات کی نسل تبدیل کی۔
یہ جو پنجاب سے نفرت ہے
یہ کسی اور سے نفرت ہے
M. Saad Zulqarnain retweeted
جناب عالی محترم شاہد اسلم صاحب
مورخ کو اس بات پر فخر ہے کہ کن سن 1992 سے نواز شریف کے ساتھ ہوں اور ہوسکتا ہے کہ میری لفاظی سے نواز شریف بھی متفق نہ ہوں کیونکہ فدوی بغیر کسی جماعتی عہدہ کے اپنے تائیں وڈے میاں سے محبت کا دم بھرتا ہے اور نہ ہی میری لفاظی کا وزن بار ثبوت لون لیگ پر ہے اور آج جتنے پھالورز اس اکاؤنٹ پر ہیں اسکی بنیادی وجہ بھی نوازشریف ہی ہیں باقی اس لفاظی پر آپ کا اعتراض کرنا بالکل جائز ہے لیکن آپکے لیڈر جناب عمران نیازی کے دور میں گراونڈ فلور پر مولانا طارق جمیل خطاب کررہے تھے اور چوتھے فلور پر حریم شاہ بغیر شلوار کے گھوم رہتی تھی اور یہ منظر پوری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھ چکی ہے
جیوندے ہسدے وسدے رہو
M. Saad Zulqarnain retweeted
یہاں سے اسکے گاؤں تک جاتے ہیں راستے میں ایک بھی عمران خان کا منصوبہ دکھائے میں ہی ٹی آئی جوائن کرونگا یہ میرے ساتھ پورے ملک گھومے ہر قدم پر نواز شریف کے منصوبے دکھاؤنگے شہری نے یوتھیا کی کلاس چھترول کر دی ۔۔۔۔۔
M. Saad Zulqarnain retweeted
سلام اس سپاہی کو جو سرحدوں کا محافظ ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جرات مندانہ سلام، پیچھے کھڑی بہادر افواج اور لہراتا ہوا سبز ہلالی پرچم
یہ ہے پاکستان کی اصل طاقت
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#پاک_فوج_زندہ_آباد
#پاکستان_پائیندہ_آباد
قوم یوتھ کی مت کیسے ماری جاتی تھی دیکھیں۔۔۔ یہ ویرا ٹیک کا اکاؤنٹ چار سال پہلے باباکپی ہارون رشید کےنام سے چلتا تھا۔ میں نے اپنی قوٹ ٹویٹ میں اسی اکاؤنٹ کو 2022 میں ریپلائی کیا تھا بیشمار دوسرے ساتھیوں کیساتھ۔ اب یہی اکاؤنٹ ہینڈل، نام، اور تصویر بدل کر آگیا۔ جھوٹ کے سوداگر۔



































