MS-SHAMSHIRI retweeted
معتدل اہلسنت بھائی سوچیں کیا وہ واقعی داعش جیسی سفاک خارجی تنظیموں کو سنی سمجھتے ہیں ؟
#مدافع_امت_سید_جواد
"فتنۃ الخوارج کا مقابلہ میدان میں بھی ضروری ہے، مگر اس سے پہلے اس کی نظریاتی خوراک کے مراکز کی شناخت ضروری ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"صرف حملہ آور کو ذمہ دار ٹھہرانا کافی نہیں؛ اسے پناہ، جواز، وسائل اور سیاسی تحفظ دینے والوں کا احتساب بھی ضروری ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
50
"فتنۃ الخوارج کا مقابلہ میدان میں بھی ضروری ہے، مگر اس سے پہلے اس کی نظریاتی خوراک کے مراکز کی شناخت ضروری ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
26
"خوارج صرف وہ نہیں جو بندوق لے کر حملہ کرتے ہیں؛ اصل مسئلہ وہ فکر ہے جو انہیں قتل کے لیے تیار کرتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
30
"منافرت پھیلانے والے محفوظ رہیں اور صرف مسلح کارکن پکڑے جائیں تو دہشت گردی کی شاخیں کٹتی ہیں، جڑ نہیں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
1
71
"اگر فرقہ واریت کو سیاسی مصلحتوں کی وجہ سے برداشت کیا جائے تو اس کی قیمت بالآخر قومی سلامتی کو ادا کرنا پڑتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
3
53
"خودکش حملہ دہشت گردی کا آخری مرحلہ ہے؛ اس سے پہلے نفرت، تکفیر، شدت پسندی اور ذہن سازی کا پورا سفر ہوتا ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
16
"فرقہ وارانہ ماحول دہشت گرد کو صرف ہتھیار نہیں دیتا، اسے اپنے جرم کے لیے مذہبی جواز بھی فراہم کرتا ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
15
"دہشت گردی کی فکری نرسریاں باقی رہیں تو ایک دہشت گرد کے بعد دوسرا دہشت گرد پیدا ہوتا رہے گا۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"تکفیری زبان کو صرف تقریر سمجھ کر نظرانداز کرنا خطرناک ہے؛ یہی زبان کسی مرحلے پر قتل کے جواز میں بدل سکتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
اہل سنت کی اکثریت حسینی ہے، اس حسینی عمل (سوگ امام حسینؑ) میں آپ نے انہیں بھی شامل کرنا ہے
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
57
پاکستان میں سب سے بڑا مذہب حسینی مذہب ہے کروڑوں کی تعداد میں ہیں، باقی سب اقلیتیں ہیں، ناصبی اقلیت ہیں،نصیری اقلیت ہیں،یزیدی اقلیت ہیں ۔اگر یہ سب مل کر آواز ہی اٹھا دیں ان کی آواز کی گونج سے اُن کی سانسیں بند ہو جائیں گیں
سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
اَلحمدُ اللہ !
پاکستان میں اکثریت حسینیت کی ہے ، یہاں شیعہ بھی حسینی ہیں اور سُنی بھی حسینی ہیں
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
3
47
غالی شیعہ نہیں اور ناصبی سنی نہیں!
یہ تمام آگ لگانے والے فرقہ باز عناصر خواہ وہ گستاخ ناصبی ہوں یا توہین کرنے والے غالی یہ سب فتنہ گر ہیں، یہ ایک قبیلہ اور نسل ہے۔ یہ دو نہیں ہیں، یہ نہ ہی شیعہ ہیں نہ سنی.
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
15
لال مسجد کے ناصبی مولوی نے یزید لعنتی کو رحمتہ اللہ کہا کسی اہلسنت عالم میں ہمت نہیں ہے اسکو روکیں اہلسنت علماء خاموشی پر رسول اللہ ص کو کیا منہ دکھائیں گے۔؟
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
اے شیعہ و سنی حسینیوں میدان میں آو
نصیری اور ناصبی دو یزیدی فرقے ہیں، ،اس وقت ضرورت ہے کہ حسینیت ساری اس بےنقاب، ننگی یزیدیت کے مقابلے میں میدان میں آجائے۔تمام مسالک کے حسینی سر پر کفن باندھ کر اس یزیدیت کے مقابلے میں آئیں۔
سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
1
3
65
نصیری اقلیت میں ہیں، ناصبی اقلیت میں ہیں، یزیدی اقلیت میں ہیں۔ پاکستان میں سب سے بڑا فرقہ حُسینیت ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
2
39
شیعہ کا کوئی کام نہیں ہے کہ وہ ناصبی کو راضی کرے,جو مجلسِ امام حسین علیہ سلام پہ راضی نہیں ہے وہ جہنم میں جاے،
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
1
37


