محمدسعیدچھاچھی retweeted
آپ کی گفتگو سے عوام کو بہترین رہنمائی ملی
@asifnisar3 SaHb.
#رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
اسلام آباد میں یادگار انٹرویو سے قبل ملاقات، مفتی عبد الواحد قریشی بھی موجود تھے یہ مولانا صاحب کی خصوصی محبت اور شفقت تھی کہ اچانک انٹرویو کی فرمائش کر ڈالی جو انہوں نے ٹالنے کی کوشش بھی نہیں کی یہ قصور کی گھن گرج کے بعد ان کی پہلی تفصیلی گفتگو تھی جس نے ایک بار پھر اقتدار کی غلام گردشوں میں بے چینی پیدا کی اور پالیسی سازوں پر پھر لرزہ طاری کر دیا
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
محمدسعیدچھاچھی retweeted
ہم خود سے زیادہ کسی کو محب وطن نہیں سمجھتے
ہر ادارہ اپنی طے کردہ آئینی حدود میں رہے
JUI نے ہمیشہ آمرانہ قوتوں کا مقابلہ کیا ہے
صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر @SamiSwati_ کی گفتگو
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
انتخابات چرانے والوں کو اب ہر شہر، ہر ضلع اور ہر فورم پر عوام کے سوالات کا سامنا کرنا ہوگا۔ جمہوریت صرف نعرہ نہیں، عوام کا حق ہے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
صوبے کرپشن اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی ۔
جب تک یہاں صوبے میں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نہ ہو ۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
جمعیت علماء اسلام شہدا کی امین جماعت ہے ۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
ان شاءاللہ حق کا یہ کارواں رواں دواں رہے گا۔
یہ جدوجہد کسی ایک جماعت کی نہیں، آئین، جمہوریت، عوام کے حقِ رائے دہی اور قومی خودمختاری کی جدوجہد ہے۔ ہر باشعور پاکستانی اس آواز کا حصہ بنے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
جمعیت علمائے اسلام اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین سوشل میڈیا جنگ کا پس منطر کیا ہے؟
یہ جنگ کب ختم ہوگی اور اس کی ضرورت کیوں پڑی؟
کیا اسٹیبلشمنٹ سے سوشل میڈیا پر محازآرائی حقیقی ہے یا فرینڈلی میچ؟
تین ہفتوں سے جاری اس مہم میں رابطے ہوئے ہیں ؟
جانئے جے یو آئی سوشل میڈیا کے اہم زمہ دار سمیع الحق سواتی سے
youtu.be/biqErKzCMDE?si=lnIg…
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
آج الیکٹرانک میڈیا میں صحافت نہیں، اکثر جگہ “پیسہ پھینک، تماشہ دیکھ” کا کھیل چل رہا ہے۔
سچ دبایا جا رہا ہے، جبکہ پلانٹڈ کہانیوں اور فیک بیانیوں کو خبر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
سب سے بڑا نقصان عوام کے حقِ معلومات اور آزاد صحافت کو پہنچ رہا ہے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
جب تک ملک کے اداروں کو آزادانہ طور پر کام کرنے نہیں دیا جائے گا ملک میں لاقانونیت کا راج رہے گا
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
حق کی بات دبائی جا سکتی ہے مگر ختم نہیں کی جا سکتی۔
#حق_کی_آواز_جمعیت ہر مظلوم اور محروم کے ساتھ کھڑی ہے
#عوام_مولانا_کے_سنگ #ذخائر_کے_چور #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
جو شناختی کارڈ آپکا ھے وہی ھمارا ھے ، سیاست دان، آرمی، عدلیہ اور دیگر ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں ۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
محمدسعیدچھاچھی retweeted
مہنگائی سے تنگ عوام کب تک سہے گی
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
محمدسعیدچھاچھی retweeted
چاہو جتنے بھی پالتو میدان مین اتارو
مولانا فضل الرحمن کا مقابلہ کرنا تمھارا یا تمہارے پالتو لوگون کا بس نھین ہے
مولانا رحمان کا فضل ہے اس امت پر اور رحمان کے فضل کو کوئی نھین مٹا سکتا جب تک رحمان کا فضل قائم ہے فضل الرحمن پر
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
محمدسعیدچھاچھی retweeted
قائد جمعیت اور فرزند قائد محترم
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
محمدسعیدچھاچھی retweeted
ھم ہین جمیعتہ کی شھزادہ
#قائدانقلاب_مولانا
#سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ
#شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن
محمدسعیدچھاچھی retweeted
الفاظ وقتی ہوتے ہیں، مگر ان کے اثرات دیر تک باقی رہتے ہیں۔
اس لیے عزت، برداشت اور ذمہ داری کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے۔ #مولانا_سے_معافی_مانگ #سیاسی_چوکیدار #لشکر_نہیں_امن #قائدانقلاب_مولانا #شہداء_صرف_بہانہ
محمدسعیدچھاچھی retweeted
قیادت وہ نہیں جو صرف اقتدار کے ایوانوں میں نظر آئے، بلکہ وہ ہے جو ہر آزمائش میں اپنے مؤقف پر قائم رہے اور کارکنوں کا حوصلہ بنے۔
#قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن

























