𝗠u𝗿𝘀𝗵𝗮𝗮 👑 retweeted
میں اُس ایک آنسو کی تلاش میں ہوں،
اُس ایک آنسو کی، جو مجھے پھر سے انسان بنا دے۔
وہ پہلا آنسو…
جانتے ہو نا، بالکل بارش کے پہلے قطرے کی طرح، جو سوکھی، بنجر مٹی کو دھو کر اُس میں نمی بھر دیتا ہے، اُسے نرم و ملائم کر دیتا ہے،
اور پھر وہی مٹی سبزے کی چادر اوڑھ لیتی ہے، بالکل کسی مسکراتی ہوئی، نوخیز لڑکی کی طرح۔
میں آج بھی اُس پہلے قطرے کی منتظر ہوں۔
اس پہلے قطرے کی…
مجھے یقین ہے، وہ میرے دل سے ہو کر گزرے گا،
تو میری رگوں میں خون پھر سے دوڑنے لگے گا،
سرخ، زندگی سے بھرپور…
میرے سارے گناہ، ساری اداسیاں دھل جائیں گی۔ میرے دل کو پھر سے سانس لینا نصیب ہوگا،
میری نم آنکھیں مسکرا اٹھیں گی۔
مجھے یقین ہے…
اے میرے خدا
مجھے بارش کا وہ پہلا قطرہ عطا کر دے،
مجھے ایک بار پھر زندہ ہونے کا احساس عطا کر دے۔
𝗠u𝗿𝘀𝗵𝗮𝗮 👑 retweeted
My dinner is ready 😋🤩
You know say Alhaji be no stingy person so come mek we eat together 😀
𝗠u𝗿𝘀𝗵𝗮𝗮 👑 retweeted
none of the people who tried to belittle me live a life I admire. and that’s enough for me. 💅🏽
𝗠u𝗿𝘀𝗵𝗮𝗮 👑 retweeted
I didn't know grasshoppers(nsenene) can be this comfortable on a flower. This is magical 😍😍😍🥰🥰🥰
Good evening to y'all 🫰
𝗠u𝗿𝘀𝗵𝗮𝗮 👑 retweeted
The bigger the kachori , the bigger the cravings !
Ajmer’s Giant Food surprise 😍🔥…
𝗠u𝗿𝘀𝗵𝗮𝗮 👑 retweeted
Who carry me come Nigeria
Who carry me come Nigeria
Who carry me come Nigeria
Who carry me come Nigeria
Who carry me come Nigeria
























