کسی نے کیاخوب کہا ہےکہ سیاست کے سینے میں دل نہی ہوتا۔سیاست میں دوستی اور دشمنی دائمی نہی ہوتی۔سیاست میں رشتے اور اتحاد اصولوں کی بجاۓ زاتی مفادات پر بنتےاور ٹوٹتے ہیں۔آج کے مخالفین اور دشمن کل کےاتحادی اور دوست بن جاتے ہیں۔سیاستدان مفادات کا یہ کھیل خوب جانتے مگر بدقسمت عوام نہی-
Mushtaq Yusufzai retweeted
کے پی میں دہ ش ت گ ر د ی کا مکمل خاتمہ؟ نئی ٹیم آنے سے کیا کچھ بدل گیا؟ مشتاق یوسفزئی کی تفصیلی گفتگو!!
#NeoNews #Sahafi @MYusufzai @javedbalochpk
پاکستان کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں سرحدی علاقہ انگور اڈہ کے مقام پر آج منگل کو پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں کیوجہ سے تقریباً 6 ہزار مقامی افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔متاثرہ علاقہ میں سخت سردی کیوجہ بے گھر افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ @OfficialDGISPR @fkkundi
حیات آباد میڈیکل کے ڈائریکٹر فائنانس کو انکی مبینہ جعلی ڈگری اور جعلی تجربہ کے بناپر معطل کیاگیاہے۔اینٹی کرپشن کے انکوائری رپورٹ ایسی کئ بے ضابطگیوں کا زکر کیا ہے مگر نوشیروان برکی نے اسے ماننے سےانکار کرکے اپنی انکوائری کرائ مگر اس پر خاموشی اختیار کی ہے۔ @fkkundi @SamarHBilour
شکر ہے مرحوم افتحارحسین شاہ کے بعد کسی نے تجاوزات کیخلاف ایکشن لیا۔جناب @fkkundi صاحب آپکی کاوشوں کو سلام، کاش آپ ریگی ماڈل ٹاون میں قابضین سے سیکٹر 1-2 اور 5 واگزار کراۓ تاکہ پلاٹ مالکان 30 سال انتظار کے بعداپنا گھر بناسکے۔کاش آپ خیبر بازار میں اسلامیہ کالج کی زمین واگزار کراۓ-
Mushtaq Yusufzai retweeted
اس وقت شدت پسند گروپس چھوٹے چھوٹے گروپس میں بٹ چکے ہیں۔ قبائلی اضلاع اور خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں کوئی ایسا علاقہ نہیں ہے جو مکمل طور پر ملٹنٹس کے کنٹرول میں ہو۔
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
youtu.be/BXTMONAPVIw
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨تو یہ بہت اچھی پیش رفت تھی کہ ایک طویل عرصے بعد ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وہ بھی فیڈرل ایپکس کمیٹی کا۔ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں کچھ ایسے حالات پیدا ہو گئے تھے کہ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی ایک سال تک نہیں ہوا۔ سہیل آفریدی کہتے تھے کہ ایپکس کمیٹی کا کوئی فائدہ نہیں، میں اجلاس کیوں بلاؤں؟
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
youtu.be/BXTMONAPVIw
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨پاکستانی طالبان کو یہ کہنا کہ وہ افغانستان سے نکل جائیں، میرے خیال میں افغان طالبان ایسا کر بھی نہیں سکتے، اور ابھی تک انہوں نے ایسا کیا بھی نہیں ہے۔
تجزیہ کارمشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
youtu.be/BXTMONAPVIw
Mushtaq Yusufzai retweeted
پی ٹی آئی کوگورنرراج سےخطرہ نہیں بلکہ۔۔۔!کے پی کے میں حکومت کے خاتمے کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات کیوں بڑھنے لگے؟مشتاق یوسفزئی نےحقائق سےپردہ ہٹادیا!
#NeoNews #NasrullahMalik @MehmoodJan1 @MYusufzai @HammadHassan30 @NasrullahMalik1
Mushtaq Yusufzai retweeted
کیا خیبر پختونخوا کے 12اضلاع صوبے سے الگ کر دیے گئے؟ افواہوں کی حقیقت کیا ہے؟آنیوالےدنوں میں حکومت کیلئے کیا مشکلات پیدا ہوں گی؟مشتاق یوسفزئی کےتہلکہ خیزانکشاف!!
#NeoNews #NasrullahMalik @MehmoodJan1 @MYusufzai @HammadHassan30 @NasrullahMalik1
Mushtaq Yusufzai retweeted
خیبرپختونخوا کےموجودہ سیٹ اپ میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ سینئر صحافی مشتاق یوسف زئی کا انکشاف
#HumNews #QuestionHour @MYusufzai
Mushtaq Yusufzai retweeted
گورنر فیصل کریم کنڈی کا اصل امتحان جلد شروع ہونے والا ہے۔
سینئر صحافی مشتاق یوسف زئی
#HumNews #QuestionHour @MYusufzai
Mushtaq Yusufzai retweeted
قبائلی اضلاع میں کروڑوں روپے کے پروجیکٹس آئے لیکن ایک روپیہ بھی نہیں لگا۔صحافی مشتاق یوسف زئی
#HumNews #QuestionHour @MYusufzai
جناب @fkkundi @SamarHBilour اور محترمہ جنرل نگار صاحبہ اگر آپ صحت کارڈ کے نام پر جاری مریضوں کا استحصال روکنا چاہتے ہیں تو آپ لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے آغاز کرکے پتہ کراۓ کہ بدھ، 21 اکتوبر کو ارتھوپیڈکس وارڈ میں جن 21 مریضوں کی صحت کارڈ پر سرجری ہوئ ہیں، انھوں نے رقم کیوں ادا کی ہے۔
پاکستان @InsafPK کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے ملک سے باہر بیٹھے یوٹیوبرز کی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ “بانی پی ٹی ائی نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاک فوج میری فوج ہے،عمران خان کے بیان کے اوپر کسی اور کا بیانیہ نہی چلے گا”-
@ImranKhanPTI
جناب وزیراعظم @CMShehbaz آپ کو بہت عرصہ بعد خیبرپختونخوا آنے پر خوش امدید کہتے ہیں-صوبے کی عوام امید کرتے ہیں کہ آپ اس صوبے کی ترقی میں اسی طرح دلچسپی لینگےجسطرح آپ پنجاب کی ترقی میں لیتے ہیں-پختونوں کیخلاف ہر محاز پر منفی پروپیگینڈا کیاجاتاہےمگر درحقیقت یہ سیدھےسادھےمحب وطن ہیں-
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨 مولانا فضل الرحمان کا حال بھی کچھ اسی طرح کا ہے، اعظم خان کی نگران حکومت میں بڑا حصہ، پھر پی ڈی ایم حکومت میں اپنے صاحبزادے کی وزارت مواصلات سمیت اہم وزارتیں مولانا کی جماعت کے پاس تھیں تو سب ٹھیک تھا۔ اب وہ اور ان کی جماعت بے روزگار ہو چکے ہیں، حکومت میں حصہ نہیں ملا تو سب کچھ غلط
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھِے مکمل ویڈیو youtu.be/K1CbS60RFSg
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا، اور کابل پر طالبان کا قبضہ ہونے کے باوجود پاکستان میں امن نہیں آیا، بلکہ دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، اس سال ستمبر پچھلے 12 سالوں میں دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے بدترین ماہ رہا ہے،
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیوyoutu.be/K1CbS60RFSg
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨قبائلی اضلاع میں دہشت گردی کا مسئلہ سنگین ہے، پولیس کمزور، نفری کم، غیرتربیت یافتہ، جدید وسائل ہین نا کوئی تھانہ، تو ان اضلاع میں پولیس یا سی ٹی ڈی دہشت گردی کا مقابلہ کریں، یا اہم کردار ادا کریں گے۔
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
https://ویڈیوyoutu.be/K1CbS60RFSg








