Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
دنیا کے طاقتور ترین حکمرانوں میں سے ایک کے سامنے انتہائی پراعتماد انداز میں بات کرتا یہ 16 سالہ لڑکا کاش پاکستانی ہوتا۔
لیکن بھائی صاحب یہ آپ کے دشمن ملک کا راؤل جان ہے جسے بھارت میں AI Kid of India کہہ کر جانا جاتا ہے، یہ 9 سال کی عمر سے ویڈیو ایڈٹینگ کر رہا ہے، اس نے پہلی ویڈیو واش روم میں بیٹھے بیٹھے تیار کی، 12 سال کی عمر میں سکول سائنس پراجیکٹ میں اس نے MeBot نام سے ایک ایسا روبوٹ بنا ڈالا جو اپنی آواز میں بات کر سکتا ہے، راؤل نے بعد میں AIRealm Technologies کی بنیاد رکھی جس میں 15 لوگ کام کر رہے ہیں اور کمپنی اب تک 15 سے زائد اے آئی ٹولز بنا چکی ہے، نہ صرف اتنا بلکہ اس کی ThinkCraft Academy اب تک 5 لاکھ بچوں بشمول انڈیا کے ٹاپ ادارے IIT کے گریجوائٹس کو اے آئی تربیت دے چکی ہے، مزیدار بات یہ ہے کہ اس بچے کی کمپنی میں ان کے والد بھی کام کرتے ہیں جن کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ روپے ہے، اسی سال راؤل سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی ملاقات کی، 26 سے 28 نومبر تک ماسکو میں AI Journey 2026 کانفرنس ہوئی جس میں انڈیا، روس، چین، برازیل، قازقستان سمیت دیگر ممالک کے 300 ماہرین نے شرکت کی، روسی صدر پوتین سے ملاقات ہوئی تو بھارتی نوجوان نے روایتی انداز کی بجائے اے آئی گیمز کے زریعے سائنس اور ریاضی سیکھنے پر زور دیا، پاکستان میں لاکھوں روپے فیس وصول کرنے والے نجی سکولز ایک بھی ایسا بچہ نہ کھڑا کر سکے جو صوبے کے صوبائی وزیر کے سامنے ہی بیٹھ کر بات کر لے، عالمی لیڈرز تو بہت دور کی بات ہے، باقی سرکاری سکولز تو بس!!!
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
مجھے ابھی ایک بچی نے کہا کہ ہمیں پنک بس چاہیے تو میں نے رانا سکندر کو بول دیا ہے جو کہ بہت متحرک وزیر ہے۔ کل تک پنک بس آپکے پاس موجود ہو گی.
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
وزیر تعلیم رانا سکندر صاحب کے انے سے ایجوکیشن کے نظام بہتر ہوئے ہیں
رانا سکندر حیات وہ سمندر ہے
جو تعلیم کی روشنی بانٹ رہے ہیں
وہ سمندر جس کی لہروں میں
غریب بچوں کے خواب پورے ہوتے ہیں
@RanaSikandarH @MaryamNSharif @izaliaqat20 @RashidNasrulah @hinaparvezbutt @PEFPUNJAB
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
نوجوانوں کے درمیان، نوجوانوں کے مستقبل کے لیے!
راولپنڈی کے ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں رانا سکندر حیات خاں کی طلبہ سے محبت، اپنائیت اور حوصلہ افزائی کے یادگار لمحات۔ تعلیم یافتہ پنجاب کا خواب، عملی اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
ویلکم بنتا بھی ہے مریم نواز کا
سیاسی واںستگی سے ہٹ کر جو سچ ہے اسے تسلیم کرنے میں کیسی شرم
پنڈی کی شکل بدل کر رکھ دی ہے محترمہ نے
کام تو واقعی کیا ہے جس کا فائدہ مخالف سیاسی پارٹیز کے سپورٹرز کو بھی ملے گا
آخر شہر تو اپنا ہی ہے
ہمارا راولپنڈی ❤️
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif increased the number of laptops from 40 thousand to 112 thousand.
5,000 scholarships have been allocated and provided to students from AJK, Gilgit Baltistan, Balochistan and КРК
18
تعلیمی میدان میں مثبت تبدیلیاں روشن مستقبل کی ضمانت سمجھی جاتی ہیں۔جو قوم اپنی تعلیمی ارتقائی عمل کو منجمد نہیں ہونے دیتی وہی قومیں ترقی کی منزلیں طے کرتی ہیں۔ اس بات کو مریم نواز بخوبی سمجھتی ہیں تبھی رانا سکندر کو یہ ذمہ داری سونپی گئی اور رانا سکندر نے اپنے عمل سے بخوبی نبھایا
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
جعلی نتائج کا خاتمہ اور شفاف امتحانی طریقہ کار نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام کو نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کی ایک مضبوط ضمانت سمجھا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
"بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن"
وزیراعلی مریم نواز کی پاکستان آنے والے
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
@Rana Sikandar @RabiaAnumm
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
Replying to @MaryamNSharif
جعلی نتائج کا خاتمہ اور شفاف امتحانی طریقہ کار نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام کو نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کی ایک مضبوط ضمانت سمجھا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
کسی کو اے آئی اسپیشلسٹ بننا ہے
کسی کو گیم ڈیزائنر
کسی کو ویب ڈیزائنر
کسی کو سائنسدان
کسی کو کھلاڑی
اور تعلیم اس خواب کو موقع دیتی ہے۔
سیکھنے کا موقع، دریافت کرنے کا موقع، آگے بڑھنے کا موقع۔
اپنا راستہ تلاش کرنے کا موقع، اور ایک دن اسے حاصل کرنے کا موقع
@RanaSikandarH
















