چوہدری ساب (@M_Usmann) header
چوہدری ساب (@M_Usmann) profile picture

Ran Away From PHD, Self Employed, BijnusMan, Bahawalpuri, PTI once PTI forever, Future PM Inshallah

Marseille, France
Joined July 2013
Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)
2018 میں یہ بندہ ہمارا انتخاب تھا 2023 میں یہ بندہ ہماری ضِد ہو گی
148
908
52
4,920
چوہدری ساب retweeted
دہشتگردی کے خلاف توانا آواز صاحبزادہ حامد رضا کو جیل میں قید ایک سال کا عرصہ ہوگیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے حصول انصاف کے لئے خود کو سرنڈر کیا تھا۔ صاحبزادہ حامد رضا آج بھی ناحق سزا کیخلاف عدالتوں سے انصاف کے لئے پرامید ہیں۔
2
116
478
5,115
نشہ ساگ میں زیادہ ہے شراب سے
2
7
354
پاکستان میں آپ 10 لاکھ کا قرض لے کر 5ہزار کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوا کر قرضہ معاف کرا لیتے ہیں اور بعد میں 2 ہزار دے کر دوبارہ برتھ سرٹیفکیٹ بنوا لیتے ہیں۔
1
2
12
400
جنے شہباز گل نو ستایا او نے وی ویل چئیر دا پہیا گھمایا @SHABAZGIL
1
1
8
444
ڈکی بھائی والے بگ برادر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبرمسٹرپتلوکی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارسرفرازڈوگرنےمنظورکی مسٹرپتلواپنےوکیل قاسم عباسی کےساتھ عدالت میں پیش مسٹرپتلووہیل چئیر پربیٹھ کرعدالت میں پیش ہوئے مسٹرپتلو پرسیالکوٹ میں مقدمہ درج ہے پتلونےوکیل کےذریعےحفاظتی ضمانت کی درخواست دائرکی تھی
1
222
چوہدری ساب retweeted
A dark day in the history of Pakistan today. On November 3, 2022, exactly four years ago, an attempt was made to assassinate Imran Khan in Wazirabad – and yet, even after four years, a FIR has not been registered regarding the incident. The same Imran Khan is now in jail for last three years facing more than 300 fabricated cases 💔
123
3
297
2,689
چوہدری ساب retweeted
میرے والد میاں محمود الرشید، سابق وزیر، آج گرفتاری کے 1,270 دن بعد بھی پابندِ سلاسل ہیں۔اتنے طویل عرصے کی قید، مشکلات اور اذیتوں کے باوجود وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ نہ جھکے، نہ ٹوٹے اور نہ اپنے نظریے سے پیچھے ہٹے۔اس طویل جدوجہد کی اذیت صرف وہ خود نہیں بلکہ ہمارا پورا خاندان بھی برداشت کر رہا ہے، لیکن ان کے حوصلے اور استقامت میں آج بھی کوئی کمی نہیں۔وقت کی سختیاں، قید کی تنہائیاں اور اپنوں سے دوری بھی ان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارے والد نے مشکل ترین حالات میں بھی اپنے نظریے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ آزمائشیں بہت آئیں، مگر ان کا حوصلہ نہیں ٹوٹا۔ @Mian_MUR
42
497
8
1,505
29,370
چوہدری ساب retweeted
غریب شہری کی میڈم تھیف منسٹر کو تجویز: ایسی فورس تشکیل دیں جس کے ہاتھ میں صرف بندوق ہو۔ جو غریب بھوک سے نہ مرے، اسے گولی مار کر مار دیا جائے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
2
77
138
7,074
بندہ زور کا واشروم آنے پر آدھا گھنٹہ تو پینٹ کھولنے میں لگا دے۔
1
7
988
چوہدری ساب retweeted
بیرسڑ سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات،ملاقات میں بشری بی بی بھی موجود تھیں، سلمان صفدر کے مطابق ملاقات 40 منٹ جاری رہی، ملاقات میں صحت اور لیگل معاملات پر گفتگو ہوئی۔
2
28
2
229
2,318
دال پینڈہ 😋😛 دال میں روٹی بھگو کر کھانے کا مزہ ہی الگ ہے۔
6
6
484
A public service message about Arains
1
7
884
یہ ایک عوامی منتخب حکومت کےساتھ زیادتی ہے کہ اس پر سارا بوجھ ڈالا جائے اور بے تکا سا الزام لگایا جائے اس دہشتگردی کی زد میں تو پاکستان 40 سال سے ہے تو کیا اس کی ذمہ دار بھی PTIہے، بلوچستان کی صورتحال کا ذمہ دار بھی PTIہے ؟ اگر وہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو شاید یہی الزام لگاتے؟
دہشتگردوں کے سہولتکاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا رائیٹرز کو انٹرویو
1
51
پتلو والے معاملے میں سٹیج ایکٹر قیصر پیا پر بھی پرچہ ہونا چاہئے، یہ بھی اس قرعہ اندازی کے طریقہ کار بتانے میں اور اس شادی میں آگے آگے تھا۔ ٹک ٹاک وڈیوز بھری ہوئی اس کی پتلو کی شادی پر۔
1
4
25
817
چوہدری ساب retweeted
اوئے اسی لہوریے ہونے آں۔ اسی ظلم دے خلاف، ظالم دے خلاف بولیے نہ بولیے پر سویرے ساڈے چار وجے ناشتے دی لینڑ وچ لگے واری لیٹ ہونڑ تے ضرور بولنے آں۔ اوئے ساہڈا ناشتہ ای لیٹ کرا دِتا ای اوئے ساہنوں ای کہہ دِتا ای اوئے ساہڈا دنیا اُتے آنڑ دا مقصد صرف اور صرف روٹی بوٹی تے ووہٹی اے!!
1
80
ٹک ٹاک پر ایسی وڈیوز بھری پڑی ہے، جو لوگ مٹھائیاں بانٹ رہے تھے سب سے پہلے ان پر ہی رندہ پھرا۔
12
432
دعا
میری سالگرہ پر گفٹ نہیں دینے نہ دو لیکن دعائیں ہی دے دو کمینوں 🙄😭
1
284
ابھی ایک جوان لڑکے کا جنازہ جسے سی سی ڈی نے مارا پڑھ کر آ رہا ہوں، اس پر کوئی لڑائی جھگڑے کی ایف آئی آر تھی دو تین، قتل کی نہیں تھی۔
1
20
537