
#اردوقومی_زبان پاکیزہ نسل اور خاندانی ہونے کی بہترین نشانی وفا ہے۔
Islamabad, Pakistan
Joined November 2021
- Tweets19.6K
- Following3.9K
- Followers4.3K
- Likes24.9K
میاں نواز شریف کو تاریخ سے مائنس کرنا ممکن نہیں، کیونکہ شخصیات نہیں، اُن کے کارنامے تاریخ بناتے ہیں، اور تاریخ کبھی مٹائی نہیں جا سکتی! 🐅❤️🇵🇰
شیر کو مائنس کرنے سے تاریخ نہیں بدلتی، تاریخ میں لکھے کارنامے نہیں مٹتے! 💚🐅
ارے غَضّب ، ارے سِتّم ، وہ اک نِگاہِ سِحرِ فَن
جُھکے اگر تو بُت کَدہ ، اُٹھے اگر تو بُت شِکَن😶
#اردوقومی_زبان
Miral retweeted
*الســٓ٘͜ـلام علیــٓ٘͜ـکم*
*جمعــٓ٘͜ـہ مبــٓ٘͜ـارکـــــ
*أَلَا بِذِكْــٓ٘͜ـرِ اللَّــٓ٘͜ـهِ تَطْمَئِــٓ٘͜ـنُّ الْقُلُــٓ٘͜ـوبُ
*سنــٓ٘͜ـو! اللــٓ٘͜ـہ کــٓ٘͜ـے ذکــٓ٘͜ـر ســٓ٘͜ـے ہــٓ٘͜ـی دلــٓ٘͜ـوں کــٓ٘͜ـو ســٓ٘͜ـکون ملتــٓ٘͜ـا ہــٓ٘͜ـے
#اردوقومی_زبان
ہم بھی کبھی کسی کی دھڑکنوں میں رہا کرتے تھے
کسی کی آنکھوں کے خوابوں میں بسا کرتے تھے
وقت نے چھین لی معصوم سی ہنسی ہم سے
ہم بھی کبھی چھوٹی باتوں پہ ہنسا کرتے تھے 🥀💔
#اردوقومی_زبان
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
#اردوقومی_زبان
اپنی پسند کے رنگ پہنیں، اپنی پسند کے انداز میں رہیں اور دوسروں کی رائے سے بڑھ کر اپنی خوشی کو اہمیت دیں
#اردوقومی_زبان
دوپہر بخیر
Miral retweeted
*جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ*
*اور جو نہیں کرتے تو نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے*
#اردوقومی_زبان
Miral retweeted
_𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐘𝐨𝐮_
_𝐉𝐮𝐬𝐭 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐇𝐢𝐦_
*بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے*
*بس اس پر یقین رکھو*
#اردوقومی_زبان
ماشاءاللہ
تم جیو ہزاروں سال
امید سحر
فخر پاکستان
سی ایم پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ڈھیر ساری دعائیں
@MaryamNSharif
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین ثم آمین
#اردوقومی_زبان
Miral retweeted
تم نام لکھو نون لیگ کا اپنے ہر انداز کے ساتھ
ہم مسکرا کر دیکھ لیں گے تمہیں اسی فخرِ ناز کے ساتھ🤭🤩😎
27 اکتوبر
یوم سیاہ کشمیر
کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف پوری امت مسلمہ مذمت کرتی ہے
@MaryamNSharif
@AzmaBokhariPMLN
@RashidNasrulah
شیرنی ہوں، جھکنا میری فطرت نہیں،
نواز شریف سے وفا، میری پہچان ہے! 🦁💚
نہ خوفِ طوفاں، نہ پرواہِ زمانہ،
میری پہچان — نواز شریف کی شیرنی! 🦁👑
@MaryamNSharif
@AzmaBokhariPMLN
@RashidNasrulah
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
Good morning everyone ☕ 🥀
صبح کی روشنی لائے خوشیوں کا پیام،
اللہ رکھے آپ کو ہر پل خوش و شاداں 🌸✨
آمین ثمہ آمین،🤲🧡
#دعاء___الخير #𝐁𝐞𝐬𝐡𝐚𝐤 #GoodMorningEveryone #nonfollowersシ゚ #followersシ゚ #highlightseveryonefollowers
راشد نصر اللہ سر! 🌹🐅
آپ نے فالو بیک دے کر یہ ثابت کر دیا کہ آپ مسلم لیگ (ن) کے وفادار اور مخلص ساتھی ہیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور پارٹی سے وابستگی کو دل سے سلام۔ ❤️
شیر کا وفادار، مسلم لیگ (ن) کا جانثار! 🐅💚
🌹 راشد نصر اللہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد! 🇵🇰
@RashidNasrulah
کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں،
مگر اُن کی ٹیس عمر بھر دل میں رہتی ہے۔ 💔🥀
#اردوقومی_زبان
*یادداشت چاھے جتنی بھی کمزور ہو ....❤️🩹🫠*
*انسان اپنی اذیتوں کے دن کبھی نہیں بھولتا 💔🙂*
#اردوقومی_زبان






















