دعوت اسلامی کے تحت دستار فضیلت و تقسیم اسناد اجتماع
بیان نگران شوریٰ مولانا عمران عطاری
6-دسمبر-2026 بروز اتوار
مقام : باغ جناح گراؤنڈ، نزد مزار قائد کراچی۔
رکنِ شوریٰ حاجی اظہر عطاری کا خصوصی پیغام: نئی Prayer Times App
نیا Homepage، Login کی سہولت، Auto Day & Night Mode اور بہت کچھ… پورا پیغام ضرور سنیں۔
آپ نے نئی App اپڈیٹ کرلی؟ کمنٹ میں بتائیں
دعوتِ اسلامی کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع (KUALA LUMPUR, MALAYSIA)
بیان نگران شوریٰ مولانا عمران عطاری
12 نومبر 2026 بروز جمعرات
"Prayer Times کا نیا انداز
نیا Design، نئی سہولیات اور پہلے سے بہتر تجربہ۔
اپڈیٹ کے بعد آپ کو سب سے بڑا فرق کیا محسوس ہوا؟
ذہنی آزمائش میں پڑھا گیا خوبصورت کلام
جب حسن تھا ان کا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہوگا
ملائیشیا کے عاشقانِ رسول کے لئے خوشخبری!
نگرانِ شوریٰ مولانا عمران عطاری 11 تا 15 نومبر 2026 ملائیشیا تشریف لا رہے ہیں
دعوتِ اسلامی کا 3 دن کا عظیم الشان سنتوں بھرا اجتماع
ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں
تاریخ : 18،19،20 نومبر 2026





