m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
Replying to @iqrarulhassan
@iqrarulhassan it's a request Meri vedios insta pa hi dekh lia krey yh Tik tok walo ko pta ni kya masla ha
Almost 10 vedios I deleted today
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
Seeing This but My mind give me flashbacks of Iqrarulhassan Resignation of ARY ....🥲
#Sareeam
#Shaneramzan
Seeing This but My mind give me flashbacks of Iqrarulhassan Resignation of ARY ....🥲
#Sareeam
#Shaneramzan
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
Replying to @WaseemBadami
@WaseemBadami People know you about Your Show #11thHour
@iqrarulhassan people know you about #Sareeam....
But " Waqat Badal raha ha🫠"
Nothing is permanently
Best of luck Both You ❤️🩹
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
Replying to @WaseemBadami @ifrah_siddiq
Waseem bhai !! main bataon ??? ✋
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
پچھلے 79 سالوں میں پاکستان میں حکمرانوں اور کرپشن کا ایک بہت گہرا تعلق بن چکا ہے، اور اس ملک کی قوم نے اس بارے میں شکایت کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
لیکن اگر یہ سیاستدان اور امیرزادے کرپٹ ہیں، تو کیا آپ اور میں دودھ کے دھلے ہوئے ہیں؟
ہر کوئی اپنی حیثیت اور دیے گئے موقعے کے مطابق کرپشن کرتا ہے، اور اس کی کئی مثالیں آپ کو میری یوٹیوب ویڈیو میں ملیں گی۔ کیونکہ سوال صرف یہ نہیں کہ ہمارے حکمران کتنے کرپٹ ہیں، اصل سوال یہ ہے کہ اگر ہمیں ان کی جگہ بٹھا دیا جائے، تو کیا ہم کچھ مختلف کریں گے؟
اس سوال کا جواب جاننے کے لیے میری نئی یوٹیوب ویڈیو ضرور دیکھیں۔
youtu.be/cIlsiqtrKa8?si=sVFA…
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
From the rich to the poor, everyone is corrupt when the opportunity arises. Watch how the tyre mafia of Lahore scams people on a daily basis, available now on my YouTube channel!
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
جیل کی شام کا خیال (نظم)
کب تلک شام سیاہی کی وباء بانٹے گی
کب تلک صبح مِرے ملک کو گہنائے گی
کب تلک دھوپ لہو برف بنائے گی یہاں
کب تلک چھاؤں مِری مٹی کو سلگائے گی
کب تلک پھول ڈسیں گے ہمیں کانٹوں کی طرح
کب تلک شاخِ ثمر خون میں نہلائے گی
کب تک بھوک یتیموں کا بدن چیرے گی
کب تلک پیاس ہر اِک ہونٹ پہ لہرائے گی
کب تلک زندگی ناچے گی یہاں لاشوں پر
کب تلک آنکھ مِرے خوابوں کو دفنائے گی
اے خدا !! خلق اندھیرے میں ہی مر جائے گی
روشنی اب نہیں آئے گی، تو کب آئے گی؟
اقرارالحسن
جیل کی پہلی اتوار
25 اکتوبر 2026
شام 6:30
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
Thank You So much... Ellahi Ameen 🙏😇😇
Happiest Birthday @HbdBuddy 💝May Allah Bless you Always 🎁 ❤️
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
Happiest Birthday @HbdBuddy 💝May Allah Bless you Always 🎁 ❤️
Happiest Birthday @HbdBuddy 💝May Allah Bless you Always 🎁 ❤️
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
Tweet from his city 💚
#Lahore
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے!!
@iqrarulhassan 💚
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے!!
@iqrarulhassan 💚
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے!!
@iqrarulhassan 🫠🇵🇰
m̆̈ă̈h̆̈ă̈ m̆̈ă̈h̆̈ă̈✯ retweeted
یا نبی ﷺ سلام علیک 💚
میں نثار یا محمد ﷺ ! تیری دستگیریوں پر
مجھے کیا عدو کی پروا، مجھے کیا غمِ زمانہ✨
@iqrarulhassan
#JummahMubarak
#ShaneRamzan2026













