سخت حبس زدہ دن ہیں، پھول بھیجو کہ سانس آئے
🌸❤️
Aslamo alikum good morning 🥀❤🩹
#feyaja
1
1
109
وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا
مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا
تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں
کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا
✨
#WrestleManiaXL
ASLAM 0 ALIKUM✨🙌🏻🦅
G00D🌼EVENINGS✨DEARS
KESI LAG RAHI HO ME ?🦋
#NewProfilePic
#PakistanCricket
2
4
92
"-مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا , نسوانیت ایک ذوق ہے جو ساری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا جب فن ذوق کے ساتھ ملتا ہے تو "زندگی "جنم لیتی ہے .....❤✨
#مالا
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldes
#bbtvi
1
2
136
اِک زخم مُجھے چاہیے میرے مِزاج کا ...
یعنی گَہرا بھی چاہیے اور ہَرا بھی چاہیے ...
کیا ہے جَو ہو گئی ہوں مَیں تَھوڑی بہت خراب ...
تَھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چَاہیے !- 🍂
#TereBin2 #eyeloveyou
1
4
161
ایک سخن ایسا ہے جو صرف سنانا ہے تجھے
میرا مطلب ہے کہ آئینہ دکھانا ہے تجھے
تیری فوٹو میں نے کمرے میں لگائی ہوئی ہے
تاکہ یہ یاد رہے میں نے بھلانا ہے تجھے۔۔۔۔۔!!🥲
#Urdupoetry #PHARITA
1
4
119
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
GOOD MORNING HEVA A GOOOD DAY 🌼🙃
#ArvindKejriwalArrested
🌸🌸🌸🌸
12
7
85

















