monacious (@MaimoonaM) header
monacious (@MaimoonaM) profile picture

i'm confusing puzzle,an unexplainable riddle,unsolved problem. and have perfused mind most of the time.

Pakistan
Joined February 2013
Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)Photo by monacious (@MaimoonaM)
افسوس صد افسوس ان لوگوں پر جن پر خان اور عوام نے اعتماد کیا لیکن وہ سب تو خان صاحب کے لیے ان کی فیملی کے لیے موثر انداز میں اواز بھی نہیں اٹھا سکتے
19
2,664
7
6,722
36,453
مریم نواز نے مکمل تعلیم حاصل نہیں کی، ورنہ وہ کبھی اس طرح First Semester کے بچوں کی طرح اسٹیج پر ایسے چیخیں نہ مارتیں۔ How indecent, honestly
33
130
4
581
22,675
عمران خان کا مریم نواز سے موازنہ بنتا ہی نہیں لیکن پھر بھی اس تماش بین اور ویلی قوم کو فرق یاد دلانے کے لیے یہ وڈیو پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک حقیقی لیڈر اور مسلط کردہ ٹک ٹاکر میں فرق کیا ہوتا ہے۔
41
908
10
2,760
31,320
لیڈر اور ٹک ٹاکر میں فرق جان کر جیو!!!
98
1,980
22
6,158
74,880
monacious retweeted
Patwaran Plus presents-Bases on a true story - Panamawood ki filmain - Khooni Hathoon wali Larki
27
203
3
636
10,428
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
423
1,824
112
5,881
181,936
monacious retweeted
کیا شغلیہ دور اور کیا شغل بادشاہ۔۔ اب لاہور سٹیج ڈرامے دیکھنے ہی نہٰں پڑتے روز ہی کوئی نئی اآئٹم پیش ہورہی ہے
29
577
24
1,536
31,394
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔ ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
323
7,216
87
16,160
147,141
عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خان کا وہ بیان، جو انہوں نے 2 نومبر کو @ImranKhanPTI سے وکیل کی ملاقات کے بعد جاری کیا، انتہائی تشویشناک ہے۔ عمران خان نے اپنے وکیل کو بتایا کہ ایک روز قبل ان کا بلڈ پریشر بڑھ کر 192 تک پہنچ گیا تھا۔ یہ سات ماہ بعد وکیل سے پہلی ملاقات تھی۔ وکیل تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے، کوئی احسان نہیں جسے دیا جائے یا روک لیا جائے۔ اتنے طویل وقفے اور قیدی کی حالت کے بارے میں شفافیت کے فقدان سے وہ خدشات مزید گہرے ہوتے ہیں جن کا اظہار اب ان کے اہلِ خانہ کر رہے ہیں۔ عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے قید ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست نے ان کی حراست کو غیر قانونی اور من مانی قرار دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین ان کی تنہائی اور قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں، اور ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی ان کی حراست اور ان کے ساتھ سلوک کے خلاف آواز اٹھا چکی ہے۔ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی، جن کے ہاتھ میں اختیارات کی باگ ڈور ہے، شدید مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان مکمل طور پر عاصم منیر کی تحویل میں ہیں۔ ان کے علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کے ہر فیصلے کی ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی ہے۔ وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔ اگر دورانِ حراست عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی براہِ راست ذمہ داری عاصم منیر پر ہو گی۔ میں فوری اور آزادانہ طبی علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں کی اجازت، اور ان کی اصل صحت کی شفاف تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ میں اقوامِ متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی بات کرنے والی ہر حکومت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اب آزادانہ طبی رسائی کے لیے دباؤ ڈالیں۔ ایک قیدی کی بگڑتی ہوئی صحت پر خاموشی ایک انتخاب ہے، اور تاریخ اس کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
117
3,195
17
6,309
68,003
بیٹا سینڈیلا اے دوجی واری بھی جم کے آجاؤۓ تو عمران خان دی جوتی جئی وی نہیں جو مرضی ٹک ٹاک بناؤ ،یہاں سکا عمران خان کا چلتا ہے جناب
مریم نواز کی سادگی کی کوئی مثال نہیں ہے کھانااتنا پسند آیا کہ گھر والوں کو کہا پیک کردیں ساتھ لیکر جاؤں گی
159
260
32
2,106
53,566
monacious retweeted
میڈم نے تازہ گول گیا ہے کہ ایک بچی میرے پاس آٹوگراف لینے آئی جس کے ہاتھ خون آلود ہو گئے تھے ہم نے تو آج تک سنا تھا کہ پاؤں میں چھالے پڑ گئے پہلی بار اردو ادب میں ایک اضافہ ہوا ہے کہ ہاتھوں سے بھی خون نکل سکتا ہے کیا وہ بچی ہاتھوں پہ چل کر آئی تھی ؟ انیق ناجی 🤣
49
902
15
3,043
31,140
monacious retweeted
دعویٰ بمقابلہ حقیقت: لمریم کے جھوٹوں کی پول کھولتی لاہور کی ہوا کی زہریلی چُبھن! حکام کا دعویٰ تھا کہ ان کے بنائے پیپرز اور "شاہکار" پالیسیوں نے سموگ کو ہمیشہ کے لیے غائب کر دیا ہے۔۔۔ لیکن نومبر شروع ہوتے ہی لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) پھر سے 800 کو چھو رہا ہے۔ آنکھوں میں چبھن، ہر سانس میں گلے کی خراش، اور شہر پر چَھائی زہریلی دھند—یہ ہے وہ "نمائشی ترقی" جو ہمیں نظر آ رہی ہے۔ کاغذوں پر تو سموگ ختم ہو چکی ہے، لیکن کیا عام شہری کا دم گھٹنا بھی محض ایک "سیاسی افواہ" ہے؟
27
793
6
1,785
25,595
monacious retweeted
ایک اور پاکستانی جو AI کا زبردست استعمال کر رہا ہے! یہ نوجوان جنرل عاصم منیر کی طاقت ختم کر دیں گے دیکھتے رہیں!
کاکول اکیڈمی میں خوش آمدید 🚪🫏🦁 سوال کی عادت دروازے پر ہی اتروا لی جاتی ہے
264
3,266
16
10,020
257,493
monacious retweeted
شہباز گل گراؤنڈ پر بھی متحرک ہے 🔥 عمران خان ہے لیے متحرک ہر ساتھی کو سلام پیش کرتے ہیں!! ساتھ میں نیا نعرہ, عمران خان ایک کام چنگا کرگیا!
13
768
2
2,527
12,294
"ایک ووٹر دو نظام" ایک ووٹ میں نے آج امریکہ میں ڈالا، اور ایک ووٹ فروری 2024 میں پاکستان میں ڈالا تھا۔ ان دونوں ووٹوں میں بھی کتنا فرق تھا - آج مجھے مکمل یقین ہے کہ میرا ووٹ جس امیدوار کے حق میں ڈالا گیا ہے، وہ اسی کے کھاتے میں شمار ہوگا۔ آج مجھے یقین ہے کہ فارم 45 اور فارم 47 کے نتائج میں کوئی فرق نہیں ہوگا - کوئی برگیڈئر یا کرنل کسی عملے کو مجبور نہیں کریگا کہ فارم 47 کو بدل دے - ، لیکن فروری 2024 میں ایک فارم 45 تھا، جو عوام کے ووٹوں کی حقیقی عکاسی کرتا تھا، اور ایک فارم 47 تھا، جو اسٹیبلشمنٹ کی قبولیت اور عوام کی نفی کا نشان تھا - آج جس کو ووٹ ڈالا ' جو اوہایو کے عوام میں مقبول ہے ' ووہی گورنر بنے گا - لیکن 2024 میں جو عوام میں مقبول تھا اس کو جیل میں ڈال دیا گیا اور جو نظام کو قبول تھا اس کو مسلط کردیا گیا - آج جب پولنگ سٹیشن گیا تو نہ کوئی پولیس والا ' نہ لمبی قطاریں - نہ کوئی شور شرابہ نہ کوئی ہنگامہ - نہ بیلٹ پیپر پر ایک درجن نشان نہ سیاہی پھیل کر ووٹ کے ضایع ہونا کا امکان - پچھلے کئی ہفتوں سے ووٹنگ چل رہی ہے پر نہ کہی کوئی فائرنگ نہ کہی کوئی کام سے چھٹی - نہ کوئی نگران حکومت نہ کوئی نگران وزیر اعظم- صدر ٹرمپ کے حکومت میں رہتے ہویے یہاں کے عوام سر عام اس کی پالیسیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں پر نہ اٹھاے جانے کا خوف نہ گرفتاری کا ڈر- امریکا میں جتنے مرضی نقص ہوں پر انہوں نے اپنا نظام اتنا مظبوط بنایا ہے کہ وہ ہر طرح کے ہچکولے اور فراڈ کے سامنے خود کو سٹیبل رکھتا ہے - عمران خان کتنی بار کہتا رہا کہ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (EVM) کا نظام رائج ہونا چاہیے، تاکہ ووٹوں میں کسی قسم کی خرد برد نہ کی جا سکے۔- لیکن جن کی حکومت کی بنیاد ہی فارم 47 اور خرد برد ہو ' ان کو بھلا یہ ووٹنگ مشین کیونکر سوٹ کرتی تھی - احسن اقبال صاحب جب کولمبس آیے تو میں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیوں نہی رائج ہونے دی ؛ تو کہنے لگے کہ اگر انٹرنیٹ ڈاون ہوجاے تو اس مشین میں خرد برد کی جاسکتی ہے ' سو ہم نے یہ رسک نہی لیا - ان فلسفیوں سے پوچھا جائے کہ انٹرنیٹ ڈاون ہونے کا متبادل انسانی گنتی اور ٹھپے ان کو زیادہ دھاندلی پروف لگا ؟؟ آج امریکہ میں ووٹ ڈالتے ہوئے دل میں بہت دکھ تھا۔ بار بار یہی خیال آتا رہا کہ آخر یہی شفاف انتخابی نظام، جہاں ووٹر کے ووٹ کی اصل اہمیت ہو، ہمارے اپنے ملک پاکستان میں کیوں رائج نہیں ہو سکا؟ دو مختلف ملکوں میں میرے دو ووٹ ؛ ایک جگہ اپنے ووٹ ڈالنے کا رعب اور جلال ، اور دوسری جگہ اپنے جمہوری حق کے پامال ہونے کا ملال - یہی آج کے دن میری سوچ پر سوار رہا - قلم کی جسارت وقاص نواز ---------------------------------------------------- @MoeedNj @ImranRiazKhan @soulful7867 @ryangrim @agentjay2009 @SabeeKazmi786
55
668
3
2,718
37,735
monacious retweeted
میرے والد صاحب یہ سین دیکھ کر کہہ رہے تھے کہ سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کے دور کی یہی اداکاری اور ڈائریکشن آپ کی جنریشن کو cringe لگتی تھی، اور اب بالکل اسی چیز پر آپ لوگ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہو۔ 😂
30
37
12
559
74,825
One is a bastard, and the other is shameless. Shame on you @BarristerGohar
🤖 Made with AI
58
1,397
11
3,605
15,530
When Imran Khan was in power …
2
60
1
212
2,387
یہ اتنا منحوس شکص ہے جو بھی اسکے ساتھ ملا مٹی ہوگیا شریفوں زرداریوں کی سیاست دفن کرنے کے بعد اگلے نے ٹرمپ کی سیاست بھی دفن کردی!
اپنا سامان چُک تے دفع ہو
57
1,466
11
4,535
25,933
monacious retweeted
ہم شیر افضل مروت کے عمران خان پر حملے نہیں بھولے ہم علی امین گنڈاپور کی علیمہ خان کے خلاف بکواس نہیں بھولے ہم مشال یوسفزئی کی غداری نہیں بھولے تو پھر 3 نومبر کا یہ سیاہ دن کیسے بھول جائیں؟ بیرسٹر گوہر اور عاطف خان کے اس شرمناک کردار کو کیسے معاف کر دیں تمہیں عمران خان کے دشمنوں سے بغلگیر ہوتے ہوئے شرم نہیں آئی تو ہمیں بھی تم سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کوئی شرم نہیں آئے گی تم جس گرمجوشی سے عمران خان کے دشمنوں سے ملے ہو، ہم اس سے کہیں زیادہ شدت سے تمہاری سیاسی مخالفت کریں گے تم نے اپنے تعلقات نبھائے، اب ہم اپنی وفاداری نبھائیں گے، تم نے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کیا، اب ہم اپنے ضمیر کے مطابق تمہاری سیاسی منافقت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے، نہ تمہیں سیاسی منافقت کے پردے میں چھپنے دیں گے
118
1,601
25
3,594
112,047