Jab bhi #BiggBoss2O dekhti Hoon aisa lagta ha #Scout ka show chal Raha ha
what is this behaviour #kashvi
1
120
چاند تارے توڑ لانے کی باتیں کرتا تھا وہ،
کل پنکھا صاف کرنے کو کہا تو سیڑھی سے گر گیا!
ہائے قسمت
سارے للو ہی ہیں میری قسمت میں
6
7
173
مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے
لوگ تھرا گئے جس وقت منادی آئی
آج پیغام نیا ظل الٰہی دیں گے
#KFC
1
1
68
GET FREE AIRDROP 🪂 (WEEKLY!)
1- Link your twitter to create your #trendcoin account 𝕏
(reflink: trendcoin.org/?refname=ManoB… )
2 - Keep completing tasks to generate points 🔁
3- Claim your points for
1
1,651
اور اگر کل پاکستان، نیوزی لینڈ سے جیت گیا تو
اس پوسٹ پر آئے ہر بندے بندی کو میں 500 روپے ٹرانسفر کرونگی
🧸سکرین شاٹ لے لیں
#PAKvsNZ
1
3
1,610
افطاری سے پہلے: "آج میں نے 4 گلاس روح افزا، 10 پکوڑے اور 2 سموسے کھانے ہیں۔"
افطاری کے 10 منٹ بعد: "یا اللہ! بس ہمت دے دے کہ میں بیڈ تک رینگ کر چلی جاؤں۔" 🐢🛌
#Ramadan
1
5
1,517








