تھانہ خاکی (-) بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ، تھانہ خاکی میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔
بانڈیگو بٹگرام حال سسل گلی کی رہائشی مسمات (گ) نامی خاتون نے اپنی 10/11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ایف آئ آر تھانہ خاکی میں سیری خاکی کے رہائشی عالمگیر ولد نذیر کے خلاف درج کروائی۔
2
122
مانسہرہ پولیس کی بہترین تفتیش، قتل کے ملزم کو عمر قید اور مجموعی طور پر 16 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
3
143
آر پی او ہزارہ کے احکامات پر ڈی پی او آفس مانسہرہ میں اوپن آفس کا انعقاد، مرد و خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان نے ڈی پی او آفس میں اوپن آفس کا انعقاد کیا، جہاں مرد و خواتین نے شرکت کرکے اپنے مسائل اور شکایات براہِ راست ان کے سامنے پیش کیں۔
1
90
Mansehra Police solved the Lambi Dheri murder case. Mohsin Shah was killed over an old court marriage dispute. 4 accused arrested, search for 3 more is underway.
1
2
167
مرغوں کی لڑائی کروا کر جواء کھیلنے والے 20 سے زائد جواری گرفتار ، جوئے پر لگی 2 لاکھ سے زائد کی رقم برآمد
1
3
96
DPO Mansehra Muhammad Waqas Khan visited Police Station Paras, where he inspected station record, building and administrative affairs. He was briefed on the overall crime situation and reviewed police performance.
#MansehraPolice
1
85
تھانہ سٹی کی حدود شپ میں سوشل میڈیا پر تلخ کلامی کے بعد چھریوں کے وار سے 1 نوجوان کو قتل جبکہ 2 نوجوانوں کو زخمی کرنے والے نامزد 4 سگےبھائ گرفتار
2
73
DPO Mansehra Open Office - Public Facilitation
DPO Mansehra Muhammad Waqas Khan will hold an Open Office on Wednesday, 12:00 PM to 01:00 PM at DPO Office Mansehra, where citizens can directly present their police-related issues and complaints.
1
111
ڈی آئی جی ہزارہ اور کمشنر ہزارہ کا دورۂ مانسہرہ، سول ہسپتال بالاکوٹ ، پولیس سہولت مرکز اور چائنیز پراجیکٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔
1
98
گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے والے 4 ملزمان گرفتار ، تھانہ لاری اڈہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔
1
78
ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کا ضلع مانسہرہ میں جاری چائنیز پراجیکٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
#dpomansehra #mansehrapolice #waqaskhanpsp
1
107
DPO Mansehra Muhammad Waqas Khan visited ongoing Chinese projects in Mansehra and reviewed security arrangements with Pak Army, SSU and Chinese officials.
1
86
ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کا پولیس لائنز مانسہرہ کا دورہ
#dpomansehra #policelinesvisit #kpkpolice
2
111
Happy Teachers’ Day! 🌷
Salute to the nation’s builders who shape minds, build character, and inspire generations. 🇵🇰❤️
1
207
مانسہرہ پولیس نے کار لفٹر گروہ کو گرفتارکر لیا ،چوری کئیے گئے 14 موٹر سائیکلز، ایک سوزوکی راوی، ایک لینڈ کروزر پراڈو اور ایک سوزوکی FX برآمد۔
2
253
مانسہرہ میں محرم الحرام 2026 کا مرکزی جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر، مانسہرہ پولیس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، 1600 سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات
3
200
Shinkiari Police have filed an FIR under rape and Child Protection Act after a 15-year-old boy from Sum Allahi Mang was assaulted, filmed, and blackmailed. 16+ named in the case, 3 arrested so far.
1
2
222


















