
Unofficial page of Manzoor Pashteen Fans, Head Pashtun Tahafuz Movement #PTM (An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)
Joined April 2025
- Tweets338
- Following81
- Followers357
- Likes853
اتنی طویل استعماریت کے بعد جب ہم پنجاب کا نام لیتے ہیں تو یہ لوگ کہتے ہیں کہ پنجاب کا نام مت لو، آپ لوگ تعصب کرتے ہیں۔ اگر ہم تعصب کرتے ہیں تو بلوچوں، سندھیوں اور کشمیریوں کے ساتھ تعصب کیوں نہیں کرتے؟
بلوچستان اور پختونخوا پنجاب کی کالونیز ہے۔ پاکستان پنجاب کا عرف/تخلص ہے۔
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کا حالیہ X بیٹک سے گفتو۔
شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ چشمہ پل چیک پوسٹ پر یہ بچی سسک سسک کر مر رہی ہے پر سیکورٹی حکام آگے جانے نہیں دے رہے۔
اطلاعات کے مطابق، بچی کو جس گاڈی میں سوار کیا ہے کی انٹری ہوئی ہے، اسکے باوجود سارے گاڑیوں کو چشمہ پل پر اگے جانے کی اجازت نہیں دیا جاتا
اگر پٹھان نہ آئے ہوتے اور انہوں نے تمہیں مار مار کر مسلمان نہ بنایا ہوتا، تو اب تک تم لوگ ہندو اور سکھ ہوتےداتا صاحب اپنا گھر بار چھوڑ کر افغانستان سے پیدل آئے اور ہمارے بڑوں کو مسلمان کیا، ورنہ لوگ گائے کا پیشاب پیتے تھے اور بتوں کو پوجتے تھے۔ ہم میں سے کوئی راجپوت تھا، کوئی سکھ
منظور پشتین نے اسپیس میں کہا کہ ہم مزدوری کسی دوسری جگہ بھی کر لیں گے۔ رزق تو ہم کہیں اور بھی کما سکتے ہیں، لیکن اصل مسئلہ صرف مزدوری کا نہیں ہے۔ یہاں جو معدنیات نکالی جا رہی ہیں، ان وسائل پر عوام کو خاموش رکھنے کے لیے دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور ڈرون حملوں کا سہارا لیا جائے گا۔
وزیرستان میں کرفیو کا آج چوتھا روز ہے، جبکہ میر علی میں کرفیو کو گیارہواں دن ہو چکا ہے۔
بازار، اسپتال، اسکول، کاروبار، مزدوری اور روزمرہ زندگی کی تمام سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہیں۔ عام لوگ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
تاریخ دیکھ لو کس استعمار نے مستعمیر کے وسائل نہیں لوٹے ہیں؟
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کا حالیہ X بیٹک سے گفتگو۔
منظور پشتین نے ایک اسپیس میں تاریخی تناظر میں کہا کہ انگریز برصغیر سے جاتے ہوئے پنجاب کو ایک پراکسی قوت کے طور پر چھوڑ گئے۔ پشتونوں، بلوچوں اور دیگر قوموں نے انگریز سامراج کے خلاف مزاحمت کی، لیکن ان کے بقول پنجاب نے انگریزوں کے ساتھ وفاداری کا راستہ اختیار کیا، اسی لیے انگریز
پشتونوں کی آواز کو دبانے اور ان کے پُرامن اظہارِ رائے پر پابندیاں لگانے سے حقیقت کو چھپایا نہیں جا سکتا۔
ٹویٹر اسپیس کو مبینہ طور پر پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کی رپورٹنگ کے ذریعے بند کروانا آزادیِ اظہارِ رائے پر ایک اور حملہ ہے۔
پنجابی بالادستی اور استعماری سوچ کے حامیوں کو سمجھنا چاہیے کہ پشتون بھی اس خطے کے برابر کے انسان اور شہری ہیں۔ ان کی زبان، شناخت، سیاسی آواز اور اختلافِ رائے کو دبانے کا کسی کو حق نہیں۔
#StopPunjabiSupremacy
5
299
سوال یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن آج جو دلائل دے رہے ہیں، کیا وہ پہلے بھی ان حقائق سے آگاہ تھے اور سیاسی مصلحتوں کے تحت خاموش رہے، یا یہ ان کے پشتون قومی شعور کی کوئی نئی بیداری ہے؟ اگر یہ حقائق اور استدلال پہلے سے ان کے علم میں تھے تو خاموشی کیوں اختیار کی، اور اگر آج ان کا ادراک
وزیرستان میں جاری فوجی آپریشنز اور گزشتہ پانچ روز سے عوام کو گھروں میں محصور رکھنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!
وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی، جامعہ پشاور کی جانب سے آج وزیرستان کے عوام کو درپیش مشکلات، مسلسل فوجی آپریشنز اور پانچ روزہ محصوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کی
#MirAliUnderSiege
وزیرستان میں جاری فوجی آپریشنز اور گزشتہ پانچ روز سے عوام کو گھروں میں محصور رکھنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!
وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی، جامعہ پشاور کی جانب سے آج وزیرستان کے عوام کو درپیش مشکلات، مسلسل فوجی آپریشنز اور پانچ روزہ محصوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کی
#MirAliUnderSiege

