ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary) header
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary) profile picture

👉Cool girl👸 👉Wid Classy Attitude😎 👉Follow me but Check ur level first👆 👉Don’t judge Me if u dont know me😒 👉Softheart💖 Pak Army ✌️😍

Pakistan
Joined March 2021
Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)Photo by ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 (@Mar_Pary)
محبت اللہ سے ہو جاۓ تو ملاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہے اور عشاء پہ ختم ہوتی ہے* یا اللّٰہ تیری محبت کی عاجزی مجھ کو اتنی نصیب ہو میری آخری سانس ہو اور تیرا کلمہ نصیب ہو__ آمین ثمہ آمیـــن یا ربـــــ العالمیـــــن🤲 #فروغ_سخن
81
164
4
514
کبھی جن لوگوں کے ساتھ ہنستے بولتے تھے، وقت بدلنے پر انہی کی تذلیل شروع کر دیتے ہیں۔ اور کچھ چمچیاں اس تماشے میں ایسے شامل ہو رہی ہیں جیسے انہیں بھی کوئی تمغہ ملنے والا ہو۔ جو آج ڈھول پیٹ رہی ہیں انجام آپکا بھی یہی ہو گا۔ تعلق ختم ہوا ہے، اخلاقیات کا جنازہ نکالنا ضروری نہیں ہے۔
7
3
11
277
سنا ہے ٹوٹر کی مشعال یوسفزئی نے ایک ٹیم پر بلڈوزر پھیر دیا ہے🤭 بڑے پرانے درخت اکھاڑ کے پھینک دئے، درخت چھاؤں تلاش کررہے، اور بلڈوزر خود غائب ہوگیا خیر سانوں کی😂🫣
4
5
171
Happy Birthday to my Mentor, my Murshid, and the leader who taught me to never bow before fear. ❤️ Imran Khan — your courage inspires me, your journey teaches me, and your vision gives me hope. 🇵🇰✨
2
2
5
166
خاموش ہوں، مطلب یہ نہیں کہ قصہ سمجھ نہیں آیا۔ کچھ تماشے دور بیٹھ کر زیادہ صاف نظر آتے ہیں۔🥱🙃
2
4
141
آج نہ کسی دیدی کو چھیڑا، نہ کسی دیدی نے مجھے چھیڑا… امن اتنا ہے کہ خود پر شک ہونے لگا ہے 😂🤣
8
14
311
مدت کے بعد کل رات..!! کتاب ماضی کو ہم نے کھولا..!! بہت سے چہرے نظر میں اترے..!! بہت سے ناموں پہ دل پسیجا..!! اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا..!! کہ جس کا عنوان صرف " تم" تھے..!! کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے..!! پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے..!! 🥀🥀🥀
7
1
8
121
دوسروں کی اصلاح کا شوق بھی عجیب ہے، بندہ اپنی ذات کو چھوڑ کر پورے محلے کا محاسبہ کرنے نکل پڑتا ہے۔ پہلے آئینہ، پھر وعظ دیدی 😌😂
8
1
12
321
جس دن عزت کے معاملے میں جنس کے بجائے اصول دیکھا جانے لگے، اُس دن یہ سوال بھی ختم ہو جائے گا۔ اور جس معاملے کے فریق خود صلح کر لیں، وہاں تیسرے فریق کا مسلسل ماتم صرف شوقِ تماشا ہوتا ہے۔
ایک سوال تنگ کر رہا تھا مجھے جب عورت کسی مرد کی عزت اور ناموس کو اچھالتی ہے تو کوئی آگے بڑھ کر اسکو منع کیوں نہیں کرتا؟؟؟؟ اور جب یہی کام کوئی مرد کرے تو سب "عورت کارڈ" کیوں کھیلتے ہیں؟؟؟ دنیا کا ایسا کونسا قانون ہے جس میں کردار کا عزت کا سرٹیفیکیٹ صرف عورت کے پاس ہے؟🤔
5
2
7
273
🍂🌼 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼🍂 🍀🌸 صبح بخیر پاکستان 🌸🍀 🍁سادہ رہيں، خاص رہيں اور خالص رہيں، یہ دنيا کافی ہے اپنا رنگ دکھانے کے لیے...!!🍁
6
3
9
148
دوسری لڑکیاں کاش میں شہزادی ہوتی عیش کرتی اور ایک "میں" کاش میں آتما ہوتی تو غائب ہو کر سب لوگوں کو چپیڑیں مارتی۔۔۔🤪🤣😂
5
1
10
189
ہجر کی فصیلوں سے، وصل کے دریچوں تک اس قدر مسافت ہے، کہ لوگ ٹوٹ جاتے ہیں 🥀🥀🥀
4
3
7
145
میرے گھر والے کہتے ہیں: جیسی ویلی نکمی تم ہو ویسے ویلے نکمے وہ ہیں جن کے ساتھ سارا دن لگی رہتی ہو۔۔۔🤭😏😐 بتانے کا مقصد یہ ہے کہ تہاڈی وی بیزتی ہوئی اے 😜😂🤣
13
2
16
244
منہ نوچنے سے آگے کی وحشت ہے اِن دنوں ناخن تو ہیں مگر مجھے تلوار چاہیے 😐🙃🥱
5
2
8
182
کچھ لوگوں کو سمجھانے کے لیے دو بندے ہونے چاہیے ایک تفصیل سے سمجھاتا رہے! دوسرا ساتھ ساتھ تھپڑ مارتا رہے🤭🤣😂
10
2
15
302
شام ہوتے ہی کچھ لوگوں کا ٹوٹر، ٹوٹر نہیں رہتا۔۔۔ vulgarity کا اڈہ بن جاتا ہے 😣🙃 او بھئی اپنے وقار کی فکر نہیں تو کم از کم دوسرے کی ٹی ایل کا ہی احترام کر لیں۔ 😐😬
10
3
18
321
توجہ مانگنے سے بہتر ہے انسان اپنی جگہ پہچان لے، کیونکہ جو قدر کرتا ہے اُسے یاد دہانی کی ضرورت نہیں پڑتی۔ لیکن کچھ لوگ اپنا مقام بنانے کی کوشش نہیں کرتے، بس دوسروں کا مقام گرانے میں لگے رہتے ہیں؛ شاید انہیں اپنی بلندی دوسروں کی کمی میں ہی نظر آتی ہے۔
جس کے جواب اور توجہ کے لیے بار بار بے سکون ہونا پڑے، اُس کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں اپنی عزتِ نفس کسی کی توجہ کے بدلے قربان نہ کریں سکون تب ملتا ہے جب آپ اُنہیں مجبور کرنا چھوڑ دیتے ہیں جو آپ کی قدر نہیں کرتے😌
1
3
137
دوسروں کی تصویروں میں AI پکڑنے والی آنٹیاں کبھی اپنی خوش فہمی کا algorithm بھی چیک کر لیا کریں۔😐🥱 ڈئیر آنٹیوں! قدرتی خوبصورتی کا دعویٰ بھی تب اچھا لگتا ہے جب کیمرہ، لائٹنگ اور اینگل بھی قدرتی ہوں۔😜🤭 خیر مینوں کی۔۔۔
5
2
7
215
دھیمے لہجے میں تجھے اس لئے پکارا ہے انجان بن کے بھی گزرو تو کچھ ملال نہ ہو @Jadoon_hu
1
2
4
137
آج کے دور میں آپ کو لوہے جیسے اعصاب کی ضرورت ہے تاکہ جو کچھ دیکھتے اور سنتے ہیں اسے برداشت کر سکیں ۔🙂😏
2
2
7
130
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ کسی کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے لیے دوسروں کی جگہ کم کرنا ضروری ہے۔ حالانکہ دل کوئی مقابلے کی جگہ نہیں،جہاں ایک کو اہمیت ملے تو دوسرے کی اہمیت ختم ہو جائے۔😊 @Jadoon_hu
4
3
7
195