*جب فرق پڑتا تھا تب کسی نے کچھ سمجھا ہی نہیں اب کون کیا سمجھتا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا.⚘️🫣

Joined March 2019
اسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ *اے اللہ!* ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* #متاعِ_دل
37
26
59
927
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
✨ Adil Khan's Space is one of Twitter's top spots to make new friends! 🫶🏻💖 I’m Nawal! Come join us and make new friends too! 🥰🌸 xitter.cf/i/spaces/1pKdRDZYAgaJW

141
424
6
255
1,551
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
حساب عمر کا اتنا سا، گوشوارہ ہے 🤌 تمھیں نکال کر دیکھا، تو سب خسارہ ہے 💔 #متاعِ_دل
5
5
6
60
یہ دوستیاں یہ چاہتیں سب فریب ہیں ۔🔥 مشائم ✨✨ #متاعِ_دل
اکیلے رہیں موج میں رہیں، انا پرست ہو جائیں یہ محبتیں یہ چاہتیں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
3
4
4
9
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا.. آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد، ہم نے بچتے دیکھا، کم ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان بہت خوشی سے بھی تو، آنکھیں ہو جاتی ہیں، نم #متاعِ_دل
6
8
12
129
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
اگر ہم یہ کہنے کی بجائے دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔“ یہ کہنا شروع کر دیں کہ فرشتوں کے ہاتھ میں بھی قلم ہے۔“ تو ہمیں لوگوں سے زیادہ اللہ کی فکر ہو جائیگی۔ #متاعِ_دل
3
6
9
126
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
کوئی موسم ہو، دل میں ہے تمہاری یاد کا موسم کہ بدلا نہیں ہے جاناں، تمھارے بعد کا موسم #متاعِ_دل
5
6
9
89
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
مجھے وہم تھا تیرے سامنے نا کھل سکے گی زبان میری سو حقیقتاً بھی وہی ہوا میری بات بیچ میں ہی رہ گئی #متاعِ_دل امجد اسلام امجد
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
7
10
1
20
251
جسے تو قبول کر لے وہ ادا کہاں سے لاؤں ترے دل کو جو لبھائے وہ صدا کہاں سے لاؤں میں وہ پھول ہوں کہ جس کو گیا ہر کوئی م۔سل کے مری عمر ب۔ہہ گئی ہے مرے آ۔نسوؤں میں ڈھل کے جو بہار بن کے برسے وہ گھٹا کہاں سے لاؤں تجھے اور کی تمنا مجھے تیری آرزو ہے ساحر لدھیانوی #متاعِ_دل
4
5
6
30
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
دِل میں خوشبو کی طرح پھرتی ہیں یادیں امجدؔ ہم نے اِس دشت کو گُلزار بنا رکھا ہے امجد اسلام امجد #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
7
10
1
17
343
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
میں جب بھی مانگوں گی تم سے تمہارا وقت مانگوں گی کب، کہاں، کیسے ہو، اس کا ذکر مانگوں گی وقت بے وقت تمہارا حق مانگوں گی بِن بات کے میرے لڑنے پر تمہارا صبر مانگوں گی تم سے تمہاری تصویر مانگوں گی میں جب بھی مانگوں گی تمہیں تم سے تھوڑا اور مانگوں گی #متاعِ_دل 1
10
7
14
140
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
💞طلوع شمس و قمر سے پہلے 💞میں آقاﷺتجھ پہ درود بھیجوں 💞ہر اک شام و سحر سے پہلے 💞میں آقاﷺتجھ پہ درود بھیجوں اتنے درود آپﷺ پرجتنی خدا کی نعمتیں اتنے سلام آپﷺپر جن کا نہ ہو سکےشمار خاتم النبین ﷺپر بےحد درود بےحد سلام ♥️ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ﷺ ♥️ #متاعِ_دل
6
12
30
318
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
تو بھی نہ مِل سکا ہمیں، ــــــــــــــ عُمر بھی رائیگاں گئی تجھ سے تو خیر عِشق تھا، ـــــــــــــ خود سے بڑے گِلے رہے #rohan #متاعِ_دل
6
7
11
127
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
چاہا نہیں کسی کو اس کو چاہنے کے بعد اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے 🫶🥀 دوپہر بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
10
11
33
205
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے 😊😊 #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
12
11
6
17
212
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
اکیلے رہیں موج میں رہیں، انا پرست ہو جائیں یہ محبتیں یہ چاہتیں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
18
19
1
47
370
موت تجھے آنی تھی توں نے مرنا تو تھا دکھ تو یہ ہے کہ تیرا قاتل تیرا درباری تھا #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
7
8
11
101
Replying to @Parisa_parii_
دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں رکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پاؤں بھاگے تھے ہم بہت سو اسی کی سزا ہے یہ ہو کر اسیر دابتے ہیں راہزن کے پاؤں شب کو کسی کے خواب میں آیا نہ ہو کہیں دکھتے ہیں آج اس بُتِ نازک بدن کے پاؤں #متاعِ_دل #شاری
4
7
11
65
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
جب سب ایک جیسا سوچ رہے ہوں، تو اپنا زاویہ بدلیں۔🕊️ #rohan #متاعِ_دل
8
7
12
125
Replying to @itxxfizza7
مرا سرخِ گلاب اب تمہاری نظر ہے یہ شمعِ فروزاں بھی اب ہم سفر ہے مٹے دل کے غم، دور تنہائیاں ہیں تمہی سے تو روشن یہ شادمانیاں ہیں محبت کا یہ جو تمہی سے سفر ہے تمہی پر شروع اور تمہی پر ختم ہے! #متاعِ_دل
4
7
10
40
۔ ہے عجب بات کہ ہر روز تُجھے دیکھوں تو تُو وہی ہوتا ہے ، پر عشـــــــــق نیا لگتا ہے میرے محبــــــوب ذرا میری خبر گیری کر میـرے ہر درد کی تُو مجھ کو دَوا لگتا ہے #متاعِ_دل #وعلیکم_السلام 🥀🕊️❣️

265