Creativity (@Master_tanzeel) header
Creativity (@Master_tanzeel) profile picture

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں

🌍
Joined April 2013
بےحس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خودکشی ہے۔ ✓ چی گویرا
1
11,167
حاصل کر لیجیے گنوا دیجیے یا ضائع کردیجیۓ پگلے مگر استعمال مت کیجئے یہ بہت بڑی منافقت ہے...
1
7,022
صرف اللّہ کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے یہ نہیں پوچھتا کہ غلطی کیوں کی
1
2
19,225
تعلقات ختم ہو جانے پر آپ لوگوں کی جو آخری صورت دیکھتے ہیں دراصل یہی ان کی حقیقیت شروع سے ہوتی ہے...!!
1
1
297
انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی بھی نہیں بھولتا، مگر رشتوں کو آگے بڑھانے اور نبھانے کے لئے کئی مرتبہ اسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ اسے کچھ یاد نہیں...!! #鬼の花嫁 #kiskanmak #GMMTVxTPDA2025
1
183
"لفظوں کا نزول رُک جانا ایسے لگتا ہے جیسے روح سانس لینا بھول گئی ہو کاغذ کے سامنے بیٹھے ہوں، مگر دل کے اندر صرف خاموش چیخیں گونجتی ہیں۔ #قومی_زبان #FlamengoTETRA
3
1
2
88
*لوگ کہتے کہ کسی کو کوئی چھوڑ کر جاتا ہے تو کوئی مر* *نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔. انہیں بتاؤ* *اَلفِرَاقُاَشَدُ۔۔۔۔ مِنَالمُوت* *جدائی موت سے زیادہ سخت ہے💔🥹*
1
103
کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں لیکن حقیقت میں ھم درد کی انتہا پر پہنچ کر بھی زندہ رھتے ہیں
1
1
71
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
1
1
208
کتنے خوبصورت تھے خواب میرے پھر مجھے بتایا گیا کہ رنگ سانولا ہے آپکا۔ ۔۔! #اردو_زبان
1
1
1
103
اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے۔
1
147
زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی. بلکہ زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہیں 🖤
2
1
2
252
جو چیز چاہیے ہوتی ہے وہ ملی نہیں اب مجھے کسی چیز کا گمان نہیں اور صبر سے پھل ملتا ہے انسان نہیں 💔
6
1
7
1,092
شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔
9
1
10
12,987
اعتبار عمل میں ھوتا ھے لفظوں میں نہیں ☺️🖤
24
1
24
3,817
سکھ ایک جیسے ہو سکتے ہیــــں ... پر ہر دکھ کی کہانی مختلف ہوتی ہے .....!!!🖤
15
1
1
14
3,184