Iftikhar (@Maverix143) header
Iftikhar (@Maverix143) profile picture

فاصلہ پہلے ہی بہت ہے، کچھ اور نا رکھیں پلیز۔

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined March 2022
Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)
مجھے کہانی کا نہیں پتہ کیا ہے۔ نا ہی ڈرامہ دیکھا۔ مقصد صرف یہ کہ، ابو بکر جیسے بیٹے کو بھی اتنی ہی عزت دی جائے جتنی ابو بکر جیسے داماد کو دی جاتی ہے۔ @ ساسیں اور نندیں۔ 😃
تمام خواتین، خاص کر جو ڈرامے ڈسکس کرتیں، سے ایک سوال۔ کیا ابو بکر کی والدہ ابو بکر کا اپنی بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ برداشت کر لیں گی؟ یا کر سکتی ہیں؟ 😃😁
1
43
تمام خواتین، خاص کر جو ڈرامے ڈسکس کرتیں، سے ایک سوال۔ کیا ابو بکر کی والدہ ابو بکر کا اپنی بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ برداشت کر لیں گی؟ یا کر سکتی ہیں؟ 😃😁
1
1
99
But virtue of what I do, I come across candidates; from 10th grade to Masters. From very high profile institutes also. Alas! It is a whole money making setup; businesses not education. ہمارے والدین نے اتنا پیسہ لگایا ڈاکٹر بنایا، اب ہم یہ نوکری یا خدمت کریں گے
Quality not quantity. One person, even less literate can be more productive then 1000s of PhD. While focus is on data showing quantity "out of school children". While what about "quality" of educated or being educated children?
20
I consider this all hue n cry as indirect marketing of private education businesses.
Quality not quantity. One person, even less literate can be more productive then 1000s of PhD. While focus is on data showing quantity "out of school children". While what about "quality" of educated or being educated children?
31

2
77
مکئی کی چھلی کے اوپر جو چھلکا ہوتا اس میں لپیٹا تھا سب کچھ تو اس کا ذائقہ بھی۔ کمال۔
حاصل کلام و کام یہ کہ تجربہ کامیاب رہا۔ ہائے، پیاز جوسی بغیر جلا ہوا سب سے زیادہ مزیدار۔ گوبھی کرنچی، لیموں کا چھلکا بہت ذائقہ دار۔ جب کہ گوشت والی ہانڈی میں پانی ضروری تھا، اچھا بنا لیکن پکا نہیں۔ سخت رہ گیا۔ پی ایس. آرائیں ہووے تے گنڈے دی تعریف نا کرے۔۔ 😃
2
55

بار بی کیو کے ساتھ ساتھ آج ایک تجربہ، گوبھی و سبزیوں کو اور گوشت کو پکانے کا کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے پھر یار کا۔۔۔۔
1
1
5
174
بار بی کیو کے ساتھ ساتھ آج ایک تجربہ، گوبھی و سبزیوں کو اور گوشت کو پکانے کا کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے پھر یار کا۔۔۔۔
1
8
229
You are not....... You are actually .......
1
4
82
اس کے علاؤہ عرض ہے کہ محترم خلا باز ذیشان صاحب، احمد پور لما، صادق آباد ضلع رحیم یار خان کے رہنے والے ہیں۔ جس علاقے کو عام طور پر لوگ کچے کے ڈاکوؤں کی وجہ سے جانتے ہیں۔ ۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی، بیت زرخیز ہے ساقی۔
15
203
کسی کو اپنے کان و سماعت عزیز نہیں، یا کسی نے کسی سے پیچھا چھڑانا ہو تو، وائس نوٹ بھیجتا ہوں۔ 😃
Replying to @Maverix143
افتخار بھائی آپ کی شاعری اور آواز میں واقعی درد ہے ۔۔۔ میرے تو کانوں میں درد کی وجہ سے سر درد شروع ہو گیا ہے 😂🙏
2
64
یار پلیز اس کو کسی سیاسی بیان بازی سے ہٹ کر صرف ایک مزاح کے طور پر سنیں۔ The way someone combined that video. 🤦🏽‍♂️😃
اور پھر کپتان اور اسکی ٹیم 2024 میں مریخ پہنچ گئ۔ باکمال لوگ ۔ لاجواب سروس
1
5
128
بھئی دوست لوگ بات یہ ہے کہ آج کل ایک نیا شوق چرایا ہے۔ شاعری پڑھنے کا۔ ریکارڈ کرتا ہوں اپنی آواز میں، سنتا ہوں، اور سوچتا ہوں۔ Only useful if I or anyone wants to get rid of someone. 😃🤦🏽‍♂️🥺
1
3
90
حسرتیں 😄 پنجابی میں۔ کوئی ہیر ہوئے تے اک ونجھلی، کنیں مندراں تے ہتھی کاسہ ہوئے۔۔ کوئی مجھاں تے گیارہ سال ہو ون، اک گھڑا تے ٹھاٹھاں پانی دیاں، اڈیکاں یار دے مکھ دی لاٹاں دی، کوئی "سوہنی" اک مٹیار ہووے 1/2۔
2
2
1
15
383
میرے دل کے کئی صوبے کرنے کے بعد، خود کسی دور نگر کی ملکہ بن گئی۔
1
14
107
قصد کیا ہے کہ اس ہفتے کے دن ایک چھوٹی سی لانگ ڈرائیو کر کی جائے، اچ شریف تک۔ حالانکہ آگے ملتان بھی قریب ہی ہے، لیکن، جیہڑا ایتھے کلا او ملتان وی کلا۔
9
157
It is very difficult but I want to grok you. 😃
Replying to @Maverix143
The word is still grok. It works the same for people: to understand someone so completely that the boundary between you and her disappears.
28
Good Morning folks. @grok can you tell me why it is considered a bit annoying to ask for a hug but not annoying if we send this emoji 🤗
1
80
Went on a date. As per Desi interpretation; yes Had a best friend. Have Fought with best friend. Soch hai ap ki. Failed in subject. Yes Topped in class. Yes Teacher's favourite. Kind of Backbencher, kbhi kbhi Bunked a class. Ahem Still confused about life❌
Went on a date ❌ Had a best friend ✅ Fought with best friend ✅ Failed in subject ✅ Topped in class ✅ Teacher's favourite ✅ Backbencher ✅ Bunked a class✅ Teacher's Favorite✅ Still confused about life❌
3
88
مینوں تے ہنسی آ جاندی۔ اگلا بندہ پریشان۔
Do you get shy when someone compliments you?☺️
10
117