Pinned Tweet
پی ٹی آئی کے قوانین کی جانچ شروع
9 مئی کیسز خاتمہ کا قانون بھی واپس ہوگا؟
اسمبلی و ممبران کی مراعات بھی ختم ہوں گی؟
گورنر فیصل کنڈی دوبارہ سے چانسلر بن جائیں گے؟
youtu.be/15uZBqgIrc4
جلال خان صاحب آپ تو پرانی باتیں نکال رہے ہیں
شوکت بسرا صاحب کو ان الفاظ پر افسوس ہوگا آج عمران خان ان کے قاعد ہیں اور مشکل وقت میں بھی وہ پارٹی کیساتھ کھڑے ہیں
باقی آپ دونوں ذاتیات پر حملے نہ کریں
دونوں سے میری گزارش ہے کہ ایشو پر بات کریں بحث کریں جس سے عوام کو بھی فائدہ ہو
عمران خان نہ پیر چھوڑتا ہے نہ مرید چھوڑتا ہے،شوکت بسرا
میں تو سمجھتا تھا تم ایک خاندانی ہو لیکن ابھی دیکھا تم تو ایک گھٹیا شخص ہو،جس کو آج لیڈر مانتے ہو اس کی بیوی تک کو نہیں بخشتے تھے،حیرت ہے پی ٹی آئی والوں پر وہ تمہیں کیسے برداشت کرتے ہیں۔تھو تھو
@sh_basra
یہ مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ویڈیو ہے
میرا اس سے کوئی تعلق نہیں
مجھے زبردستی مینشن کیا گیا تاکہ میں اس کی تردید بھی کردوں
شکریہ بھائی
خیبر پختونخوا میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کو مولانا عطاالحق درویش نے غیر قانونی قرار دیدیا
عوامی ملکیت پر آپریشن کا دعوی
کارروائی نہ روکنے پر سڑکوں پر آنے کی تنبیہ
سینئر قانون دان قاضی محمد انور نے شوکاز کا جواب جمع کرادیا
پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں حامد خان اور سلمان اکرم راجہ کے دیگر امیدواروں کے حق میں نوٹیفکیشن کا تذکرہ
ایمانداری کی سزا دی جا سکتی ہے لیکن انصاف لائرز فورم سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔قاضی انور
شوکاز نوٹس باضابطہ طور پر تحریری شکل میں موصول نہیں ہوا تھا بلکہ انصاف لائرز فورم کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں اس کا ذکر سامنے آنے پر اپنے ایک ساتھی کے ذریعے نوٹس کی نقل حاصل کی جو 24 اکتوبر کو ملی
کبھی انصاف لائرز فورم سے الگ نہیں ہوا اور آج بھی اس کا رکن ہوںں
امجد علی شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے اپنی امیدواریت کا اعلان کرنے سے قبل حیات آباد میں میری رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی اور حمایت و دعاوں کی درخواست کی
انہوں نے کہا کہ سردار امان خان ایڈووکیٹ کی امیدواریت کے بارے میں نہ تو کسی نے آگاہ کیا اور نہ ہی پاکستان تحریک انصاف یا انصاف لائرز فورم کے کسی متعلقہ فورم نے ان سے مشاورت کی
سردار امان خان نے بھی رابطہ نہیں کیا اس لیے ان کے سامنے کسی باضابطہ مشاورت یا فیصلے کا معاملہ نہیں آیا۔
قاضی محمد انور نے وضاحت کی کہ 20 اکتوبر کو امجد علی شاہ کی جانب سے دی گئی عشائیے کی دعوت پر وہ اجلاس میں شریک ہوئے جہاں انصاف لائرز فورم کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔
قاضی محمد انور کے مطابق پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے انہیں تحریک انصاف کا باضابطہ امیدوار قرار دینے کے باوجود بعض رہنماوں نے اس فیصلے پر اعتراض کیا تھا جبکہ حامد خان اور سلمان اکرم راجہ کے دستخطوں سے دو دیگر امیدواروں کے حق میں نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا
انہوں نے ڈسپلنری کمیٹی سے سوال کیا کہ پارٹی اور انصاف لائرز فورم کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں جواب دہ کون ہونا چاہیے؟
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات میں مخالف امیدوار کی سپورٹ
انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کی ڈسپلنری کمیٹی نے قاضی انور ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
قاضی انور ایڈووکیٹ سے سات روز کے اندر تحریری جواب طلب کرتے ہوئے وضاحت مانگی گئی ہے کہ ان کی انصاف لائرز فورم کی بنیادی رکنیت معطل یا ختم کیوں نہ کی جائے
نوٹس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ قاضی انور ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کے امیدوار امجد شاہ ایڈووکیٹ کی حمایت میں انتخابی مہم چلائی اور ان کے اعزاز میں منعقدہ عشائیوں میں شرکت کی
نوٹس میں اس عمل کو پاکستان تحریک انصاف کے قانونی ونگ انصاف لائرز فورم کی تنظیمی پالیسی اور موقف کے منافی قرار دیا گیا ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کیلئے چارسدہ سے بڑی خبر
سابق وزیر قانون بیرسٹر ارشد عبداللہ نے جمعیت چھوڑ کر واپس عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا
اعلان جلد متوقع
گورنر راج لگنے کے بعد پشاور میں سڑکیں دھوئی گئی تھیں
اب وہ پھر سے گندی ہوگئی ہیں
پوچھنا یہ تھا کہ دوبارہ سڑکیں دھونے کیلئے اب کیا کرنا پڑے گا؟
شوکت صاحب مجھے آپ سے صحافت کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہئے
کوشش کریں معلومات لے لیں
سہیل آفریدی کے پشاور میں ہائیکورٹ اور انسداددہشتگردی کیسز کس نے لڑے آئینی عدالت میں کون پیش ہوا
جب سہیل وزیراعلی بن رہے تھے تو مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کیلئے راجہ صاحب پکنچ گئے تھے لیکن مشکل وقت میں وہ غائب رہے
آپ اندرونی گروپنگ تک محدود رہیں باہر والوں کو سکھانے کی ضرورت نہیں
بالکل غلط بات ،سلمان اکرم راجہ بہنوں کے اس لیے وکیل نہیں کیونکہ رانا مدثر ان کے وکیل ہیں اور کوئی بھی شخص یہ حق رکھتا ہے کہ کسی کو بھی اپنا وکیل کرے
دوسرا سہیل آفریدی یا گورنر راج کا مقدمہ بھی انصاف لائرز کے وکلاء اور دوسرا سمیر کھوسہ جو لیگل کمیٹی کے ممبر ہیں اور خان صاحب کے دیگر کیسسز میں پیش ہوتے رہتے ہیں،سلمان اکرم راجہ کی عمران خان صاحب کی بہنوں اور تمام مقدمات میں مکمل مشاورت اور رہنمائی ہوتی ہے،اور وہ خان صاحب کی بہنوں کے کیس میں ہر تاریخ پر پیش ہوتےہیں،آج پارتی کی اہم مینٹگ اسلام آباد میں ہو رہی ہے،جس میں سلمان اکرم راجہ اور ہم سب موجود ہیں
لہذا علی امین کے مراثی بننے کی بجاۓ صحافی بنو اور غیرجانبدارانہ صحافت کرو
@salmanAraja
خیبر پختونخوا میں سارا مسئلہ مولانا فضل الرحمن کے انکار کا ہے
اگر مولانا فضل الرحمن راضی ہوتے تو اب تک پی ٹی آئی کے 50 کے قریب ممبران نااہل ہوگئے ہوتے اور خیبر پختونخوا میں نئی حکومت بن چکی ہوتی
سلمان اکرم راجہ نہ بہنوں کے کیس میں ہوتے ہیں اور نہ ہی سہیل آفریدی کے کیسز میں تھے
سہیل آفریدی کے کیسز یا تو غیر متعلقہ فیلڈ کے وکلاء نے لڑے یا پھر جونیئر وکلاء کے حوالے کئے گئے
سلمان اکرم راجہ اپنے چیمبر کے کیسز کیلئے تو کراچی لاہور جاتے ہیں لیکن ایسے حساس کیسز سے اکثر غیر حاضر رہتے ہیں
عمران خان کی تین بہنوں کا لاہور ہائیکورٹ میں کیس تھا
نا سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ائے حلانکہ وہ کہتے ہیں کہ میرا سارا فوکس فیملی اور خان کے کیسوں پر ہے لہذا لانگ مارچ سے دور ہوں مگر وہ بھی اج غیر حاضر رہے
نا وکلاء ائے، نا کوئی تنظیمی وکلاء ،
پہلے اعتراض ہوتا تھا کہ ہمارے علم میں نہیں لایا جاتا کیس کب ہے
مگر یہ کیس تو اج کے لیے فکس تھا سب کو علم تھا
مگر اس کے باوجود صرف دو متعلہ وکیل رانا مدثرعمر،بیرسٹر تیمور ملک اور دو فیملی ممبران ،
Thats it
یہاں اگر ٹکٹس ،عہدے تقیسم ہو رہے تھے تو یقین جانیے اپکو
وکیلوں سے لیکر ایم این ایز ،ایم پی ایز، کارکن ،فلاں کمیٹی ،فلاں کا سفارشی سب نظر اتے
خیبر پختونخوا کے چیف لائبریرین کیخلاف بڑی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی
بیک وقت سرکاری ملازمت کیساتھ نجی یونیورسٹی میں ملازمت ثابت ہوگئی جبکہ تاریخ پیدائش میں بھی تبدیلی کے ثبوت مل گئے
انکوائری کمیٹی نے ملازمت سے برطرف کرنے اور سرکاری خزانے سے وصول کی گئی تنخواہوں کی ریکوری کی سفارش کردی
ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے 27 مارچ 2010ءسے 13 اگست 2021ءتک محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز میں سرکاری ملازمت کے ساتھ سرحد یونیورسٹی میں بھی خدمات انجام دیں
آفسر نے اپنی تاریخ پیدائش سرکاری ریکارڈ میں 8 فروری 1963ءسے تبدیل کرکے 25 اپریل 1971ءدرج کرائی جس کے نتیجے میں ان کی مقررہ مدت ملازمت مکمل ہونے کے باوجود ملازمت جاری رہی
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصل تاریخ پیدائش کے مطابق وہ فروری 2023ءمیں 60 سال کی عمر کو پہنچنے پر ریٹائر ہوچکے تھے تاہم اس کے بعد بھی تنخواہ اور الاونسز وصول کرتے رہ
انکوائری کمیٹی نے دوہری ملازمت، قواعد کی خلاف ورزی اور تاریخ پیدائش میں تبدیلی سے متعلق الزامات کی بنیاد پر متعلقہ افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کردی
سابق ڈائریکٹر آرکائیوز اور ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر صوابی کیخلاف بھی کارروائی کی سفارش
واضح رہے کہ مذکورہ رپورٹ جون میں صوبائی حکومت کو جمع کرائی گئی ہے
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ، مراد سعید کی والدہ اور بھائی کو گھر سے نکالنے کا جواز پیش کرتے ہوئے۔۔۔
کچھ ساتھی گھر الاٹمنٹ ، ترقی اور ملازمت کو غیر قانونی قرار دے رہے تھے
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کیلئے تین نام
پلان بی اور سی بھی ہے
سینیٹر کامران مرتضی کا دعوی
وزیراعلی شپ کیلئے اس وقت تین لوگ پائپ لائن میں ہے اور اسکے ساتھ پی ٹی آئی کے کافی لوگ جائینگے باقی اسکو اکثریت بنا کر دی جائے گی۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
@KamranM69045926 @AniqaNisar #KPK #PTI
سلمان اکرم راجہ اور پارلیمانی پارٹی خیبر پختونخوا دو مخالف سمتوں میں کھڑے ہیں
پارلیمانی پارٹی کا صوبائی حکومت کے حصول کیلئے کوشش کرنے کا فیصلہ
سلمان اکرم راجہ کی حکومت حاصل نہ کرنے کی پالیسی پر عمل کا فیصلہ
عمران خان صاحب سے اڈیالہ میں کئی بار خیبر پختونخواہ حکومت کے حوالے سے بات ہوئی۔ خان صاحب نے ہر بار کہا کہ عوام سے رشتے اور حکومت کے درمیان انتخاب کرنا ہو تو ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑے رہنا۔ بیساکھیوں کے ذریعے یا جبر کی گود میں بیٹھ کر حکومت کرنے والی جماعتوں کا حشر ہمارے سامنے ہے: مصنوعی فارم 47 کا اقتدار اور عوام کی دھتکار۔ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت کو عوام سے رشتہ نہ توڑنے کی وجہ سے سلب کیا گیا ہے۔ مایوسی کی کوئی وجہ نہیں۔ پارٹی کو ہر سطح پر اپنے اندرونی نظم اور اتحاد کو قائم رکھنا ہے۔ پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی کو پارٹی کی رہنمائی کرنا ہے۔ مرکز اور صوبوں میں پارلیمانی پارٹیاں پارلیمان کے اندر پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی کی طے کردہ پالیسی کے تحت کام کرتی رہیں گی۔ پاکستانی قوم عمران خان کے عوام دوستی کے نظریے کے ساتھ کھڑی ہے۔
لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ پریس کلب میں نامعلوم افراد کے اچانک داخلے اور مختلف کمروں کی مبینہ تلاشی لینے کے واقعے پر خیبر یونین آف جرنلسٹ کا شدید تشویش اور مذمت کا اظہار
ترجمان ایمرجنسی متاثرہ اضلاع محمود جان بابر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے رپورٹ طلب
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کی گرفتاری/اغواء سے متعلق نیا انکشاف
ذرائع کے مطابق گرفتاری کے وقت مشرف آفریدی کے پاس لاکھوں کی خطیر رقم تھی جو انہوں نے کرک لانگ مارچ کے اخراجات کے سلسلے میں ایک رہنما کو ادا کرنی تھی
مشرف آفریدی کیساتھ گرفتار ہونیوالا ایک ساتھی گھر پہنچ گیا ہے اور اب اس رقم کی برآمدگی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے پر غور کررہا ہے
کیا علی امین دوبارہ قیادت کرینگے؟
اشارے ملنے سے معاملات کہاں جانے لگے؟
عمران خان کی رہائی پس پشت یا ترجیح؟
youtu.be/55H6nhHiXs4













