Pinned Tweet
*...آپ اس زمین پر صرف ایک بار رہتے ہیں...اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو معافی مانگیں...اور اگر آپ خوش ہیں تو اس کا اظہار کریں..پیچیدہ نہ بنیں..سب سے اہم بات، نفرت، حسد یا رنجشیں نہ رکھیں...کیونکہ ہم صرف ایک ہی بار ائے ہیں زمین پر*
6
282
*Tiktok UK Account*
*Details:-*
Is Me 10k Followers or 100k views Criteria Complete krna Hota Hai But Iska Faida Ye Hai K is Me Hum Apni Payment PayPal and Bank 2no sy ly skty hain Payoneer Bhi lg jata hai Jo Hmary jazz Cash Ky Sath Attch Ho jata hai...
_Is Liye UK Account Ka Faida hai.._
*Ap koi Bhi Account Bnwa skty ho*
* UK
* USA
* Germany
* France
*Details UK Account*
* No Need VPN
* No Need VPN to Upload Videos
* No Ban Issue
* No Follow Unfollow issue
*Requirements:-*
* Gmail (no login)
* date of birth
Note:-
*Ye Accounts Original And Organic Hungy*
*Ye Accounts Without VPN Hungy*
*Price Only 500 Rs*
*Yehi Accounts Log 1000 sy 3000 Rupees me Dy Rhy hain*
*Uk USA Monotize Account Available*
*Please Number Save Kr ky Msg Krna*
*DM-0304309770
1
1
147
♥️
جب میرا اللّٰه مجھ سے پوچھے گا کہ جوانی کہاں گزاری تو میں کہوں گا .... 🥺
اے میرے ربّ! جب لوگ اپنی دنیا چمکانے میں لگے تھے
میں اپنی آخرت کے لیے محنت کر رہا تھا ،😥
ّ *"اور مجھے امید ہے میرا ربّ مجھ سے راضی ہوگا" ♥️✨*
____اللَّهُمَّ صَلّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* ❤ 🌹🌹 *______اپنی ہر نئ صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید، فجر کی نماز اور مسنون اذکار پڑھ کر کیا کریں اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا إن شاءاللّٰه* 🌹🌹 *#_______صُبح بخیر
*یہ زندگی ہے اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں.*
بہت سے لفظ سہنے پڑتے ہیں. بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں۔
*لفظوں کو اکٹھا کر کے آپ انہیں سوچنے اور سمجھنے میں بیٹھو گے تو پھر زندگی نہیں گزار سکو گے ...!!*
لا ترج الا ربک
🌻 *عبادتوں کے انبار لگے ہوں*،
لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے
👈🏻 *تو ایسی عبادتیں،اُٹھا کر واپس منہ پہ مار دی جاتی ہیں*
1
2
66
*؛•┈┈•⊰✿🎗️﷽🎗️✿⊱••┈•؛*
*_🌹 تلاوت قرآن مجید_*
*🕋صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت قرآن مجید کے ساتھ🌸*
*_صبح کا آغازدرود شریف سے کریں_*
💛💜💛﷽☘💚☘
*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*
💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛*_صبح کا آغازدرود شریف سے کریں_*
💛💜💛﷽☘💚☘
*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*
💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙 29 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 08 مئی 2024عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 26 وساکھ2081 بکـــــرمی*
*👈🏻 بدھ*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻ســـــوال: اگر کسی کے پاس صرف ایک تولہ سونا ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہو گی؟*🌸✍️
*جوابــــــ: اگر کسی کے پاس صرف ایک تولہ سونا ہو اور اس کے علاوہ کوئی حاجتِ اصلیہ سے ذائد مال نہ ہو تو قربانی واجب نہیں ہو گی اگرچہ ایک تولہ سونے کی قیمت فی زمانہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے ذائد بنتی ہے 👈🏻البتہ اگر ایک تولہ سونا کے ساتھ اس کے پاس کوئی حاجتِ اصلیہ سے ذائد مال ہو ،جیسے کچھ روپے یا اضافی برتن ،کپڑے وغیرہ ہوں تو اس پر قربانی واجب ہو جائے گی۔(عامہ کتب فقہ)*
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !*
*صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💚*
*•┈┅❀منجانب اصلاحِ معاشرہ ٹیم❀┅┈
17
12
208
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙 28 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 07 مئی 2024عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 25 وساکھ2081 بکـــــرمی*
*👈🏻 منگل*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻ســــوال: کیا مقروض پر قربانی واجب ہوتی ہے؟*✍️ 🌹
*جوابــــــ:۞☜ اگر مقروض(یعنی جس کے ذمے لوگوں کا قرضہ ہو) کے پاس موجود کُل نصاب میں سے قرض کو نکال کر اتنا مال باقی بچے جو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کے برابر ہو تو قربانی واجب ہو گی، اور اگر قرض کو نکالنے کے بعد اتنا مال باقی نہ بچے تو قربانی واجب نہ ہو گی۔(فتاویٰ عالمگیری)*☀️🌸📚
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !* *صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💚*
*•┈┅❀منجانب اصلاحِ معاشرہ ٹیم❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜❤️
❣
اب وقت آ گیا ہے کہ عوامی حقوق تحریک میں شامل عوام کی سب پرتیں تاجر ، وکلاء ، طلباء ، سیاسی کارکنان ، سول سوسائٹی ، ٹرانسپورٹر اور بلدیاتی نمائندے سب اپنا پورا رول دیں __ آپ نے دیکھا ہو گا کہ تاجر فوری طور پر شٹرڈاؤن کر دیتے ہیں، ضروری ہے کہ عوام کی دیگر پرتیں گھروں سے باہر نکلیں اور سب مل کر قوت بنیں اور ظالم حکمران طبقے کے جبر اور استحصال کو فیس کریں اور ان کو شکست فاش دیں، عوام سے بڑی طاقت کوئ اور نہیں ہے، عوام اپنی طاقت کو سمجھیں اور اس کو بروئے کار لائیں، ریاست عوام پر تبھی حاوی ہوتی ہے جب عوام بکھرے ہوتے ہیں __
عوامی حقوق تحریک زندہ باد
جوائنٹ ایکشن کمیٹی زندہ باد
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙 27 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 06 مئی 2024عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 24 وساکھ2081 بکـــــرمی*
*👈🏻 پیر شریف*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻ســـــوال: قربانی کس پر واجب ہوتی ہے؟*☀️📚
*جوابــــــ:۞☜ قربانی واجب ہونے کی پانچ شرائط ہیں:*
*① مسلمان ہونا ② بالغ ہونا ③ مقیم ہونا (یعنی مسافر نہ ہونا) ④ آذاد ہونا ⑤ مالکِ نصاب ہونا (الھدایہ)۔*
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !* *صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💚*
*•┈┅❀منجانب اصلاحِ معاشرہ ٹیم
*مصائب پر صبر کے آسان کرنے کی خاص تدبیر*
مشکل وقت میں صبر کی تلقین اور دعا پڑھنے کا فائدہ ہوا کہ صبر آسان ہوجاتا ہے ورنہ دفعۃ کوئی صدمہ پڑنے سے زیادہ پریشانی ہوتی ہے اور یہ خطاب ساری امت کو ہے تو سب کو سمجھ لینا چاہئے کہ دنیا دار المحن ہے (یعنی محنتوں اور تکلیفوں کی جگہ ہے) اس لئے یہاں کے حوادث کو عجیب اور بعید نہ سمجھا جاوے تو بےصبری نہ ہوگی
*مصیبت میں انا للہ کو سمجھ کر پڑھا جائے تو تسکین قلب کا بہترین علاج ہے*
صابرین کی طرف نسبت کرکے جو یہ فرمایا ہے کہ وہ مصیبت کے وقت انا للہ وانا الیہ راجعون کہا کرتے ہیں حقیقت میں مقصود اس کی تعلیم سے یہ ہے کہ مصیبت والوں کو ایسا کہنا چاہئے کیونکہ ایسا کہنے میں ثواب بھی بڑا ہے اور اگر دل سے سمجھ کر یہ الفاظ کہے جائیں تو غم ورنج کے دور کرنے اور قلب کو تسلی دینے کے معاملہ میں بھی اکسیر کا حکم رکھتے ہیں۔
تفسیر معارف القرآن مفتی شفیع عثمانی رح
....
جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور ایک دم سے اندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سے باہرکودنہیں جاتے کیونکہ آپ کو ریل کے ڈرائیور پر بھروسہ ہوتاہے،
اسی طرح جب زندگی کی ریل دکھوں مصیبتوں اور پریشانیوں کے اندھیروں ںسے گزررہی ہو تو زندگی کی ٹرین کو چلانے والے پر بھروسہ رکھو وہ ان اندھیروں سے ضرور نکال لے جائے گا بس کبھی کبھی یہ سرنگ چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی کبھی بہت بڑی مگر یقین رکھو ہوتی یہ سرنگ ہی ہے جس کے دوسرے سرے پر روشنی اور اجالا ہی اجالا ہوتا ہے
*بس ہمیں صرف اس سفر کے ختم ہونے کا انتظار کرناہے۔.........*💛
🌴⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌹🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🌴🌹🔖 *25 شوال 1445ھ* 💎
🌴🌹🔖 *04 مئی 2024ء* 💎
🌴🌹🔖 *21 بیساکھ 2081ب* 💎
🌹🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🌴🌸 *پیارے رسولﷺکی پیاری سنت!*🌴🌹🌴🌹
🌹🔹 *حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 🌴کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو اٹھتے تھے🌹 تو اپنے منہ کو مسواک کے ساتھ صاف کرتے تھے🌹 ۔* 🔹🌴🌹🌴🌹
🌴📗«سنــن نسائی-1622»
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜🌴🌹
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄🌴🌹
🌴⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌹🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🌴🌹🔖 *25 شوال 1445ھ* 💎
🌴🌹🔖 *04 مئی 2024ء* 💎
🌴🌹🔖 *21 بیساکھ 2081ب* 💎
🌹🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🌴🌸 *پیارے رسولﷺکی پیاری سنت!*🌴🌹🌴🌹
🌹🔹 *حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 🌴کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو اٹھتے تھے🌹 تو اپنے منہ کو مسواک کے ساتھ صاف کرتے تھے🌹 ۔* 🔹🌴🌹🌴🌹
🌴📗«سنــن نسائی-1622
دل کو ہلا دیتے ہیں،دل کو تکلیف دیتے ہیں ،دل کو سکون دیتے ہیں دل کو پریشان کرتے ہیں دل کو بے چین کرتے ہیں دل کو خوش کرتے ہیں آپ سوچئیے آپ کا لہجہ کون سا ہے❓❓❓
*خاموش پسند بنئیے، نظر انداز کرنا سیکھئیے اور خواہ مخواہ کسی کے کاموں میں مداخلت نہ کریں. ہم میں سے اکثر دو طرح کی زندگیاں جیتے ہیں. ایک تو وہ جو ہم جی رہے ہوتے ہیں، اور ایک وہ جو ہم جینے کے حقدار ہوتے ہیں، مگر جی نہیں پاتے کیونکہ لوگ جینے نہیں دیتے.*
(حَسنِیَات)











