Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah) header
Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah) profile picture

حیدریم ، قلندرم ، مستم' بندہ مرتضیٰ علی ہستم (شوقِ شہادت)😍🏴🚩 #Khamenei #TeamZainabia #TeamRealists #محفل_سخن

Joined February 2018
Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)Photo by Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 (@MeriamShah)
عورت كا پردہ كرنا شہيد کے خون سے بهى أفضل ہے✌❤ #حجاب_زینتِ_کنیزانِ_زینبٔ
3
26
45
مسلماں آج بھی ظلم و ستم ڈھاتے ہیں زہرا پر کہ اب تک قاتلِ زہرا کو یہ اچھا سمجھتے ہیں ۔عماد نقوی
21
Congratulations to Imam Mehdi(ATFS) and lovers of Ahlulbayt(AS) on the Birth Anniversary Of Qasim Ibn Al-Hasan(AS).🌹🎉
40
Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 retweeted
بیمارِ کربلا کا بھی کیا فیض عام ہے تعویذِ حفظ مومنوں کو اس کا نام ہے مظلومِ کربلا کا وہ قائم مقام ہے مظلومی اس پہ ختم ہے غربت تمام ہے نائبِ مشکل کشا وہ شہؑ کا یتیم ہے فیاض ہے سخی ہے رحیم و کریم ہے مرزا دبیر
11
109
1,833
وہ ہنس رہے ہیں جو آنسو بہانے والے ہیں حسین ع آج زمانے میں آنے والے ہیں جشن آمد ابا عبد اللہ مولا حسین ع سرکار تمام عالم اسلام کو مبارک ہو #جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
1
25
Heartiest Congratulations To Prophet Muhammad (PBUH) And To All Momineen On The Blessed Arrival Of Farzand.E.Rasool, Sardar.E.Jannat, Syed.Ul.Shuh'da, Safinat.Al.Nijat, The Son Of Ali-O-Batoolس Maula Hussain Ibne Haider.E.Karrar (A.S)👑✨ #جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
4
5
184
یومِ خواہر مبارک ♥️ #آمد_عقیلہ_بنی_ہاشمؑ 'Jan e Syeda' 'Fakhar e Murtaza'
1
35
یکم شعبان شبِ ولادت عقیلہ بنی ہاشم عالمہ غیر معلمہ شریکة الحسین فاتح شام حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا تمام ناصران امام المہدی(عج) کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔♥️
1
3
56
یکم شعبان شبِ ولادت عقیلہ بنی ہاشم عالمہ غیر معلمہ شریکة الحسین فاتح شام حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا تمام ناصران امام المہدی(عج) کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔♥️
1
43
عمران خان کے فیسبک پیج پر ٹھیک اسی طرح اب الیکشن کے اصل ⁦#ElectionsResults⁩ بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ عمران خان کے فیسبک پیج پر وزٹ کر کے حلقہ درج کریں اور Form 45 کے نتائج اور دھاندلی کے شواہد حاصل کریں- ⁧#وزیراعظم_عمران_خان⁩ ⁧#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
76
لکھ او مورخہ، قیدی نمبر 804 کو اتنا ووٹ پڑا ہے کہ رزلٹ تبدیل کرتے کرتے دوسرا دن بھی گزر رہا ہے۔ #ResultsUpdate #وزیراعظم_عمران_خان #ElectionResults #PTIWon #SherAfzalMarwat #RiggingAgainstPTI
1
430
ابھی دور کربلا ہے عباسٌ جو زندہ ہے🏴🚩 #روانگی_قافلہ_حسینیؑ
33
کبھی دیوار ہلتی ہے کبھی در کانپ جاتا ہے علی(ع) کا نام سن کر اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے
20
یہ خوشی سے غم اُٹھائیں گے شہہِ مظلوم کا ۔۔ نعمتیں رکھ دیجیے اہلِ عزا کے سامنے ۔۔ ارسلان اعظمی 🖤🥀
15
بے آس ہوکے جب میرے جزبات آگۓ کچھ آشنا سے نام میرے پاس آگۓ مانگی مدد جو دیکے سکینہ کا واسطہ مولا علیؑ سے پہلے حضرتِ عباس آگۓ. #آمد_تسکین_قلب_حسینؑ
33
Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 retweeted
عباسٔ کی نظروں سے کوئی پڑھ کے تو دیکھے احساس کی ایک نہج البلاغہ ہے سکینہ س❤️ #SakinaBintulHussain
5
8
Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 retweeted
دعا تو مانگ سکینہؑ کا واسطہ دے کے یہ کیسے ہو گا کے عباسؑ اور عطا نہ کرے #ولادت_سکینہ_بنت_حسین
3
4
118
Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 retweeted
ٹوٹ سکتا ہی نہیں مشک و علم میں رابطہ یہ ہے سکینہ ؑ سے مسلسل رابطہ عباس ؑ کا⚘ #ولادت_شہزادی_سکینہ۴
1
4
Maرýaم (Zyدē)🇵🇰🇵🇸 retweeted
یزیدی فوج سے پوچھو انجام کیا ہوتا، اگر سکینہ (س) مشک کی جگہ تلوار دے دیتی.❤ #ولادت_شہزادی_سکینہ۴
1
1
4
ولادت با سعادت مولا علی ع آپ تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو بلخصوص خدمت امام زمان عج اور روز پدر بھی الله ھم سب کے باباوں کو سلامت رکھے الٰہی آمین 🤲🏻💕🕊️ #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ 'Imam Ali' 'Amir ul Momineen'
2
64