Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
Replying to @aliraza_rind
ستارہ اگست 2025 کو کراچی سے اغوا ہوا، 23 اکتوبر کو خضدار سے بازیاب ہوا اور مخالفین کی ایما پر تقریباً تین ماہ تھری ایم پی او کے تحت خضدار جیل میں رہا، مخالفین نے کیس بنانے کی بھرپور کوشش کی، مگر کراچی میں درج ایف آئی آر اور قانونی پیچیدگیوں کے باعث کیس نہ بن سکا اور جنوری میں رہائی ہوئی.
اپریل میں AI سے بنی تصویر کے ساتھ مجھے دہشتگرد اور مسلح تنظیم کا آدمی قرار دیا گیا، جون میں پنجگور میں مارے جانے کی خبر چلائی گئی اب پھر زندہ دہشتگرد بنا دیا گیا.
آخر یہ کیسا بیانیہ ہے؟ کیا ایسے من گھڑت بیانیے سے عوام متاثر ہوگی؟
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
حالیہ دنوں ہمارے توتک گھر پر ہونے والی کارروائی بھی مخالفین کی جانب سے انتقام اور دباؤ کی کوشش سمجھتے ہیں، جمعیت علماء اسلام ہماری جماعت ہے اور ہم نے ہمیشہ مخالفین کے بے بنیاد الزامات کا ہر فورم پر جواب دیا ہے.
ہم ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملے کا غیر جانب دارانہ جائزہ لیا جائے. اگر ہمیں یا ہمارے خاندان کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری ان عناصر پر عائد ہوگی جو مخالفت میں تمام اخلاقی حدود عبور کر چکے ہیں.
Replying to @aliraza_rind
ستارہ اگست 2025 کو کراچی سے اغوا ہوا، 23 اکتوبر کو خضدار سے بازیاب ہوا اور مخالفین کی ایما پر تقریباً تین ماہ تھری ایم پی او کے تحت خضدار جیل میں رہا، مخالفین نے کیس بنانے کی بھرپور کوشش کی، مگر کراچی میں درج ایف آئی آر اور قانونی پیچیدگیوں کے باعث کیس نہ بن سکا اور جنوری میں رہائی ہوئی.
اپریل میں AI سے بنی تصویر کے ساتھ مجھے دہشتگرد اور مسلح تنظیم کا آدمی قرار دیا گیا، جون میں پنجگور میں مارے جانے کی خبر چلائی گئی اب پھر زندہ دہشتگرد بنا دیا گیا.
آخر یہ کیسا بیانیہ ہے؟ کیا ایسے من گھڑت بیانیے سے عوام متاثر ہوگی؟
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
ہم نہ بھولے ہیں، نہ بھولنے دیں گے!
بلوچ وائس فار جسٹس 18 فروری کو توتک آپریشن کے 15 سال مکمل ہونے پر ایکس پر آگاہی مہم چلائے گی۔
18 فروری 2011 کو توتک پر جارحیت کی گئی، دو نوجوانوں کو شہید کیا گیا، درجنوں افراد کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا جو تاحال لاپتا ہیں۔ ایک نوجوان مقصود بلوچ کی مسخ شدہ لاش پھینکی گئی۔ اس کے بعد توتک پر ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے قبضہ کر لیا، دیگر درجنوں نوجوانوں کو جبری لاپتہ کیا گیا اور 2014 میں وہاں سے اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں۔
ہم سیاسی و سماجی کارکنوں، صحافیوں، وکلاء، طلبہ سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 18 فروری کو اس مہم میں شامل ہو کر توتک سے جبری لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
ہیش ٹیگ: #18FebTootakOperation
تاریخ: 18 فروری 2026
وقت: شام 5 بجے سے رات 12 بجے تک
RT @Qalandrari: الحمدللہ، لاپتہ رہنے اور تھری ایم پی او کے تحت پانچ ماہ قید ناحق کے بعد آزادی ملی. اس مشکل دور میں میری جماعت کے اکابرین،…
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
عتیق الرحمن قلندرانی، خلیل الرحمٰن قلندرانی اور وسیم الرحمان قلندرانی 18 فروری 2011 سے جبری لاپتہ ہیں، ان کی جبری گمشدگی کو 15 سال مکمل ہورہے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں جبری لاپتہ تین بھائیوں کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#EndEnforcedDisappearances
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
سردار قلندرانی کو بلوچ عوام کی نمائندگی، سچ گوئی اور سیاسی نمائندگی اور بلوچیت کی سزا دی جا رہی ہے۔ پہلے انکے 3 بیٹوں کو 17 رشتے داروں کے ہمراہ جبری لاپتہ کیا گیا، اب انکے چوتے بیٹے کو پہلے جبری لاپتہ اور بعد ازاں 3MPO کے تحت پس زنداں رکھا جا رہا ہے۔ یہ پالیسی مہلک ثابت ہونگی۔
میرے بیٹے یوسف علی قلندرانی کے خلاف جاری تھری ایم پی او آرڈر میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ انہیں 17 اگست کی شب، ان کے گھر کلفٹن کراچی سے اغوا کیا گیا تھا۔ دو ماہ اور پانچ دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد انہیں خضدار سے منظرِ عام پر لا کر تھری ایم پی او کے تحت سینٹرل جیل خضدار منتقل کیا گیا۔
اس کے بعد 23 اکتوبر کو ان کے تھری ایم پی او آرڈر میں توسیع کی گئی، اور اب ایک مرتبہ پھر اس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ دو ماہ جبری گمشدگی کے بعد، وہ گزشتہ دو ماہ سے جیل میں قیدِ تنہائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ملاقاتوں پر مکمل پابندی ہے اور اہلِ خانہ کو بھی محدود طور پر ملنے کی اجازت دی گئی ہے۔
یوسف علی قلندرانی کے اہلِ خانہ، اہلِ جماعت، قبائل اور اہلِ علاقہ اس صورتحال پر شدید تشویش اور احتجاج کا اظہار کرتے ہیں۔ بغیر کسی عدالتی فیصلے کے ایک منتخب چیئرمین کو اس طرح قید میں رکھنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بطورِ والد، میں واضح طور پر مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کو فوری طور پر شفاف عدالتی عمل کے ذریعے حل کیا جائے اور انصاف میں مزید تاخیر بند کی جائے

میر یوسف علی قلندرانی کے 3 ایم پی او آرڈر میں مزید 30 روز کی توسیع
خضدار انتظامیہ نے جے یو آئی کے صوبائی رہنما سردار زادہ میر یوسف علی قلندرانی کے 3 ایم پی او میں ایک بار پھر 30روز کی
توسیع کر دی
انہیں کراچی سے اغوا کے دو ماہ بعد 22 اکتوبر کو سینٹرل جیل خضدار منتقل کیا گیا تھا
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
Mir Yusuf Qalandrani was abducted from his residence in Karachi on 17th August 2025 by a men travelling in multiple police mobiles and black vigos. For two months his family protested without any result. On 3rd October the family submitted an application with the Commission on Inquiry of Enforced Disappearances through Defence of Human Rights.
On 17th October Yousuf's family finally submitted an application for FIR with PS Gizri. The Police though received the application refused to register a FIR following which we filed an application under 22A with District & Sessions Judge Karachi South which is fixed tomorrow for hearing.
Suddenly, yesterday it was revealed that Yousuf, who has been abducted from Karachi, has been released in Khuzdar only to be detained a few hours later under MPO. This was done to avoid scrutiny and investigation into his abduction and to provide legal cover to his arbitrary detention.
Yousuf Qalandrani is an elected official from the JUI-F serving as UC Chairman of UC Tootak, District Khuzdar. His three brothers abducted from Tootak in 2011 remain missing till date.
In 2014 three mass graves were uncovered in Tootak, Khuzdar. While some rights organizations claimed the number of bodies discovered to be 169 the Govt refuted and claimed the number to be 15. A judicial commission formed by Govt of Dr Abdul Malik later absolved the armed forces and intel agencies in the mass graves inquiry.
Tootak has also been terrorised by death squads run by Shafiq Mengal who though a relative of the Qalandrani tribe is also a political rival. Though the death squads stopped operation in between it was reported in early 2025 that Shafiq Mengal was active again in Tootak.
We are an unfortunate nation where imprisonment brings celebration and congratulations.
My foreign friends asked why.
I said, that’s how we honor those who dare to speak the truth. Here, truth is the crime and prison is the reward.
میر یوسف علی خان قلندرانی، جو دو ماہ سے لاپتہ تھے، بازیاب ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ خضدار کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ انہیں 3 ایم پی او کے تحت سنٹرل جیل خضدار منتقل کر دیا گیا ہے
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
برک زُوت ئس مہروان۔۔۔!
ڈیہہ ئنا زیبائی، لُمہ نا گل و بالی تہ سوَب، مہردار آ بالاد ئتون ایڑ ئنا سیبو، سوگوّ گُشاد نا خواجہ، گواچن آ کسر نا دلیر انگا کسرشون
نے الّم بروئی ءِ۔۔۔!
#ReleaseYousafQalandrani
17 اگست سے میر یوسف قلندرانی جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ یہ کوئی حادثہ نہیں بلکہ ایک کھلا ظلم ہے، جو صرف مخالفین کی ایمان اور جھوٹے بیانیے پر ہم پر مسلط کیا گیا۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، نہ تھکیں گے، نہ جھکیں #ReleaseYousafQalandrani
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
How you can cage someone whose dream is to see a peaceful & educated Balochistan.
#ReleaseYousafQalandrani
#Setourpridefree
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
Please don't let the news of yousuf's abduction fade. For one & a half month he is in the dungeons. He deserves to be freed. He has been waiting for his 3 abducted brothers to return; and, he himself ended up in the torture cells.
#ReleaseYousafQalandrani
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
لاپتہ صرف ایک شخص نہیں ہوتا، اُس کے ساتھ پورا خاندان اُجڑ جاتا ہے۔ یوسف جان کو اٹھانے والوں کو کیا خبر کہ اُنہوں نے ایک بیٹے نہیں، ایک گھر کا سہارا چھین لیا ہے۔
مت بھولنا کہ وہ اب بھی ٹارچر سیل کے پیچھے ہے۔
#ReleaseYousafQalandrani
#ReleaseYousafAliQalandrani
Years have passed, yet we wait strong and patient, seeing our brother Mir Ateeq in his son Mir Bohair Khan, who was only five months old when he was abducted.
#ReleaseQalandraniBrothers
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
Although he had three of his brothers missing, he chose to pursue peaceful politics & law abiding citizenship. He always advocated alleviation of public issues. Yet he was dealt with illegal detention & unfortunate fate of despair.
#ReleaseYousafQalandrani
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
A man already scarred by the disappearance of three brothers and 15 relatives is now disappeared himself. This is the painful reality of Mir Yousaf Ali Qalandrani.
#ReleaseYousafQalandrani
Mir Shahdin Khan Qalandrani retweeted
Not a day goes by that your family and friends don’t think of you.
#ReleaseYousafQalandrani