‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi) header
‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi) profile picture

•لفظوں کی جوڑ توڑ سے ماضی کا نقش بناتی اک پرانی روح• I belong to the 90's.

سپنوں کی گلیوں میں
Joined January 2020
Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)Photo by ‏کیپــٹن جیـک ☄ (@Mir__Haadi)
اپنا محلہ ، اپنی گلیاں ، اپنے لوگ ! پرانے خط، پرانے گھر، پرانے دوست، پرانے گانے اور پرانے لوگ ناپائیدار ہوتے ہیں ہم جس جگہ پیدا ہوتے ہیں اس جگہ سے لگن اور انتہا کی محبت ہوتی ھے...محبت کے ساتھ ساتھ جنون اور دیوانگی بھی بڑھتی چلی جاتی... سونے پہ سہاگہ اسی محلے میں آپکی نانو ⏬
5
6
9
967
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
Italy,🇮🇹
10
359
11
2,627
36,053
خزاں کا موسم گلابی دھوپ راہوں میں بکھرے زرد پتے، اور چاۓ خانے کی طرف بڑھتے ہوۓ قدم۔ شام بخیر 🍂☕
4
10
186
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
Marrying the right woman is the most important part of building wealth.
182
3,673
180
34,827
565,610
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
السلام علیکم بےشک وہ رب پاک ہے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے، جو دلوں کے بھید سے واقف ہے اور علیم و بصیر ہے،
16
18
26
222
میں کم از کم ایک ایسے شخص کے ساتھ ہر اُس بات پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں جو میں خود اپنے آپ سے کرتا ہوں۔ دوستوئیسفکی 📝🍂
5
15
314
اک یاد ہے کہ دامنِ دل چھوڑتی نہیں اک بیل ہے کہ لپٹی ہوئی ہے شجر کے ساتھ شکیب جلالی 📝🍂
9
273
تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی~🍂💌
2
8
267
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
کسی کا سادہ مزاج اس کی کمزوری نہیں ہوتا کیونکہ دنیا میں پانی سے زیادہ سادہ کچھ بھی نہیں ہے لیکن اس کا بہاؤ بڑی سے بڑی چٹان کے ٹکڑے کر سکتا ہے ۔
12
4
24
654
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
Nature looks best when it rains 🌧️🌿
2
42
4
359
5,654
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
مزہ تو جب ہے نا جس کے آپ فین ہوں وہ کہے کہ وہ آپ کے کام کا فین ہے
16
13
1
55
2,666
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
“The time you thought will never pass, will pass.” — Rumi
19
494
28
3,654
53,572
ﺍﺏ ﻧﮧ ﻭﮦ ﮔﯿﺖ ﻧﮧ ﭼﻮﭘﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻨﮕﮭﭧ ﻧﮧ ﺍﻻﺅ! ﮐﮭﻮ ﮔﺌﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻨﮕﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮩﺎﺕ ﻣﺮﮮ!🍁
1
141
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
Kis Kis Nay Is K Hath “Allah” Ko Salam Bejha Hua Hai Bachpan Mein?😍
29
4
2
81
3,159
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
شہر کو چھوڑ کے گاوُں کی طرف لوٹتے ہیں_ لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف لوٹتے ہیں
5
137
5
889
34,034
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
السلام علیکم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قرآن کو یاد کرنے والے ( حافظ قرآن ) کی مثال بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک کی طرح ہے اگر وہ ان کا خیال رکھے گا تو انھیں محفوظ رکھے گا اور اگر انھیں کھول دے گا تو وہ بھاگ جائیں گے ۔‘‘ (سنن نسائی : 943)
21
16
87
2,090
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
والدین کا گھر! خلیل جبران کی یہ تحریر انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ کسی نے اردو ترجمہ کیا اور رُلادیا۔۔۔ والدین کا گھر صرف یہی وہ گھر ہے جہاں آپ جب جی چاہے بغیر کسی دعوت کے جا سکتے ہیں ⏬⏬
3
9
26
1,294
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
کبھی کبھار جینے کیلئے ذیادہ نہیں بس ایک لمحہ ہی کارگر ثابت ہوتا ہے، وہ ایک پل جس میں ہم جی اٹھتے ہیں، امید اور حوصلہ پھر سے جوان ہوتا ہے اور ہم زندگی کی گھٹڑی لادے پھر سے سفر شروع کرتے ہیں۔
6
23
1
29
360
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
اگر تمہاری باتیں شاعری ہیں..!! تو یقینا وہ ہیر ہوں گی. تمہاری آواز موسیقی ہے تو یقینا وہ جھرنا ہے. تمہاری زلفیں نثر ہیں تو یقینا وہ میری تحریریں ہیں. تمہارا چہرہ نور ہے تو یقینا وہ سترھویں کا چاند ہے. مطلب تم حسن ہو تو یقینا تم رات کی رانی ہو. اور میں رات کی رانی کا دیوانہ ہوں.
5
7
41
1,657
‏کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
Remember! Don't search 🔎 perfect person Search for a jenuine heart>>>
7
8
21
507