Tanveer Mirani retweeted
میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
Tanveer Mirani retweeted
یہ میاں شریف ہیں۔ شریفوں خاندان کے جد امجد۔ سب انہيں "ابا جی" کہتے تھے۔
آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کے پاس BMW بجھوائی۔ کہا قبول کریں اور میرے کلیجے کو
ٹھنڈک پہنچائیں۔ آپ میرے بیٹے ہیں۔
آرمی چیف نے "ابا جی" کا کلیجہ ٹھنڈا نہ کیا۔ بی ایم ڈبلیو واپس بیجھ دی۔ کہا مجھے اپنا کام کرنے دیں۔ ہمیں سیاست میں ملوث نہ کریں۔
کچھ دن بعد آرمی چیف کو ہارٹ اٹیک ہوگیا اور ڈیتھ ہوگئی۔ چیف کے بھائی نے ٹیسٹ کروائے۔ باہر بھجوائے۔ رپورٹ آئی تو پتہ چلا کہ زہر دیا گیا تھا۔ بعد میں رپورٹ دبا دی گئی۔
مرحوم کی زوجہ آخر تک نوازشریف خاندان کو اپنے شوہر کا قاتل کہتی رہی۔
Tanveer Mirani retweeted
پہلو میں کھڑاکروا کر حلف لیا تھا پہلے مارشل لاایڈمنسٹریٹر نے بلاول کے نانا سے ، جمہوریت بہترین انتقام والے،
جن کا گورنر فیصل کریم کنڈی ہے۔
Tanveer Mirani retweeted
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
































