Rehan Gul (@Monster_804) header
Rehan Gul (@Monster_804) profile picture

Advocate

Punjab, Pakistan
Joined August 2025
Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)Photo by Rehan Gul (@Monster_804)
The PMDC has failed more than 6,000 Pakistani medical graduates in the National Registration Examination (NRE). They studied in Afghanistan, China, Russia, Kyrgyzstan & other countries. Their futures are at stake. The media must stand with them and speak up for them. #JusticeForFMGs
198
290
42
934
125,048
This affects both the students & their parents, who spent millions of rupees from their savings to send them abroad to study medicine. The PMDC must provide an explanation and release the students’ marks along with carbon copies of their answer sheets. Students have a right to see both.
The PMDC has failed more than 6,000 Pakistani medical graduates in the National Registration Examination (NRE). They studied in Afghanistan, China, Russia, Kyrgyzstan & other countries. Their futures are at stake. The media must stand with them and speak up for them. #JusticeForFMGs
46
165
10
321
23,417
Want to do something for our national hero, mentor and leader, Imran Khan? Join 71,000+ people and send this urgent appeal ✍🏼 to the UN, UK, US, EU & Commonwealth in three easy steps: Go to: petitions.web.app/?campaign=… 1️⃣ Enter your Name and select your Country 2️⃣ Tap "Generate Email" 3️⃣ Tap "Send Final Email" to send from your email app Also, share with family & friends! #WriteLetterForImranKhan
81
1,254
18
2,871
21,910
ان الو کے پٹھوں سے کوئی پوچھے! پوری دنیا میں انٹرنیٹ ڈاؤن ہو رہا ہے۔ پوری دنیا میں سائبر اٹیک اور ہیکنگ ہو رہی ہے۔ ابھی کل ہی مائیکروسافٹ کا 18 گھنٹے کا عالمی بریک ڈاؤن ہوا، 70 سے زیادہ ملکوں میں Teams، Outlook، Copilot سب بند ہو گیا۔ لاکھوں لوگوں کا کام رک گیا۔ اور ایسے میں آپ پورے معاشرے کو کیش لیس کر کے انٹرنیٹ پر بھیج رہے ہیں؟ تم کرنا کیا چاہتے ہو؟ اسلام آباد کی مثال — سب سے بڑا ثبوت اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ 30 نومبر کے بعد کسی سرکاری محکمے میں کیش نہیں لیا جائے گا۔ 31 دسمبر تک ریڑھی والے سے لے کر بڑے مال تک سب کو ڈیجیٹل کرنا ہے۔ یعنی ریڑھی والا بھی اب کیش نہیں لے گا، سب انٹرنیٹ پر ہوگا۔ اب مجھے بتاؤ: ایک انٹرنیٹ بریک ڈاؤن ہوا تو کیا ہوگا؟ پورا معاشرہ درہم برہم ہو جائے گا۔ کیونکہ: - تمام کاروبار رک جائیں گے - خرید و فروخت رک جائے گی - معمولات زندگی رک جائیں گے - روٹی، دوائی، پیٹرول، سب رک جائے گا صرف اگر ATM بند ہو جائیں، 4G نیٹ ورک بند ہو جائے تو لوگ پیمنٹ نہیں کر سکتے۔ جس کے پاس لاکھوں روپے بینک میں ہوں گے، وہ بھی بھوکا مرے گا۔ کیونکہ اس کا پیسہ اس کے ہاتھ میں نہیں، *ایک سکرین میں ہے۔ یہ ترقی ہے یا غلامی؟ آپ کیوں کیش لیس کرنا چاہتے ہیں؟ اس کا کیا فائدہ ہے؟ بتاؤ نا، کیش لیس کا فائدہ کس کو ہے؟ - غریب کو؟ جس کے پاس موبائل ہی نہیں؟ - ریڑھی والے کو؟ جس کا نیٹ ورک ہی نہیں چلتا؟ - گاؤں والے کو؟ جہاں بجلی ہی نہیں آتی؟ نہیں! کیش لیس کا ایک ہی فائدہ ہے: ہر انسان کو سسٹم کا غلام بنانا۔ جب آپ کے پاس کیش ہوگا تو آپ آزاد ہو۔ آپ نے جیب سے پیسے نکالے، روٹی لی، چلے گئے۔ کسی کو پتہ نہیں چلا۔ جب آپ کیش لیس ہو جاؤ گے تو: - آپ کی ہر خریداری ریکارڈ ہوگی - آپ کا ہر قدم ٹریک ہوگا - آپ کا اکاؤنٹ ایک بٹن سے بند ہو سکتا ہے - آپ کی پہچان ایک کلک سے ختم ہو سکتی ہے اور یہی تو دجال کا حکم ہے کہ ہر انسان کو غلام بنایا جائے۔ اور اب اس کے ساتھ چپ بھی لگ رہی ہے یہاں بات ختم نہیں ہوتی۔ ایک طرف آپ کو کیش لیس کر کے انٹرنیٹ پر بھیجا جا رہا ہے، دوسری طرف انسانوں کے اندر چپ لگائی جا رہی ہے۔ منقول #موناسکندر
49
134
4
374
14,870
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥 @aniqnaji خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
156
2,730
46
8,551
171,871
Rehan Gul retweeted
بلو رانی کی دہائیاں اسکو بچا نہ پائیں گی. منافقت اور بے شرمی کا باب ہمیشہ کے لئے بند ہونے کو ہو
29
58
538
9,059
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔ میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔ میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔ میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔ اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
413
3,762
167
12,269
417,508
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھیننے والوں میں فضل الرحمن عدالت کے اندر اور باہر سر فہرست۔ 2- مخصوص نشستیں حاصل کر کے دو تہائی اکثریت دلانے میں فضل شامل 3- 26 ویں آئینی ترمیم میں پی ٹی آئی کو لارے لگانے کے باوجود ووٹ دے کر پاس کروانے والا کون ؟ اسی ترمیم سے عدلاتیں لوٹی گئیں۔ اسی ترمیم سے عاصم مکمل مسلط ہوا۔ اور اس کا زمہ دار کون ؟ فضل الرحمن۔ اور آج ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اس فضل الرحمن سے اتحاد کر کے عاصم منیر سے آذادی لی جاسکتی ہے۔ کاش ہم اتنے بڑے چ ہوتے۔
284
3,486
32
10,249
115,188
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے سورۃ الضحیٰ (93:5)
2
84
838
7,831
Rehan Gul retweeted
مولانا فضل الرحمان کے خلاف آپکو کمپین تو نظر آ رہی ہے لیکن مولانا کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کا آخر مسلہ کیا ہے یہ کہیں نظر نہیں آ رہا !مولانا کت خلاف اتنی زور شور سے کیمپین کیوں ؟ کیا مولانا اس نظام کے لیے خطرہ ہیں اگر ہیں تو کیسے ؟ کیا مولانا کے خلاف اس کمپین سے مولانا کو نقصان ہو رہا ہے یا فائیدہ ؟ اسٹیبلشی جب کسی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو گاڑی سے کھسرا اتار کر انٹرویو نہیں کرتے کھسرے کے ہاتھ میں بلیڈ دیتے ہیں ! نو مئی جیسا فالس فلیگ کر کے سولہ ہزار کارکنان گرفتار کرتے ہیں پارٹی کے درجنوں رہنماوں سے پریس کانفرنس کرواتے ہیں ، نئی جماعت بنا کر نا اہل کر دیتے ہیں جیل میں عدالت لگا کر بیوی پر گند اچھالتے ہیں ، سارا خاندان جیل میں ڈال کر پورے ملک میں آگ لگاتے ہیں ، معزرت لیکن مولانا کے خلاف ہونے والی کیمپین اتنی نقلی اور فیک لگ رہی ہے کہ اسے بچہ بھی سمجھ جائے گا ! اور مولانا کی طرف سے بھی صرف بیان ہی آ رہے ہیں ورنہ جس چھبیسویں ترمیم کے وقت مولانا کو نظام کے خلاف کھڑا ہونا تھا اگر کھڑے ہو جاتے تو آج نا آئنی عدالت ہوتی نا تا حیات استثنی ہوتا اور نا ہی گورنر راج لگتا نا ایوان میں فارم سینتالیس کی اکثریت ہوتی ! اگر لڑائی اصلی ہوئی تو میدان میں نظر آئے گی لیٹس ویٹ !!
63
325
10
1,276
29,236
مولانا فضل الرحمٰن پر پوری محنت ہو رہی ہے۔ اسکو اپوزیشن کا کردار بنایا جا رہا ہے۔ مولانا کے بیٹے کی جعلی ویڈیو چلا کر یہ ماحول بھی تیار کیا جا رہا ہے کہ شاید اسٹیبلشمنٹ مولانا کے خلاف ہے۔ یاد رہے کہ مولانا عالمی اسٹیبلشمنٹ کا اہم کھلاڑی ہے
110
996
38
3,485
73,430
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
134
2,159
34
6,470
99,979
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026: – On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder. The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
689
8,332
289
15,780
303,973
میم بہت معذرت کے ساتھ آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے اور غلط ویڈیوز بھیج دی ہیں سیالکوٹ کی اب ایک ویڈیو میں بنا کر کل لگاوں گا اور آپ کو حقیقی سیالکوٹ دکھاوں گا
میرا سیالکوٹ 💚
12
18
216
16,071
ناسور ایک شخص ایسا ہے جس نے رجیم چینج آپریشن سے کچھ ہفتے پہلے ہی عمران خان کو کشمیر کا غدار کہنا شروع کردیا تھا۔ خان کی حکومت کو ناکام ترین حکومت کہنا شروع کر دیا تھا۔ حامد میر۔ ناسور۔ ان دنوں اپنے واشنگٹن پوسٹ کے کالموں میں لکھتا تھا جتنی جلدی خان کو ختم کر دیا جائے بہتر ہے۔ اور ساتھ امریکہ کو بتاتا تھا کہ عمران خان ایک خطرناک دہشتگرد ذہن کا متشدد پاکستانی ہے۔ حامد میر امریکہ سے التجائیں کرتا تھا کہ عمران خان کو راستے سے ہٹا دیا جائے کیونکہ یہ امریکی مفادات کے لئے خطے میں سنگین خطرہ ہے۔ حامد میر آصف علی زرداری اور نوازشریف کو پاکستان میں جمہوریت کے چیمپئنز قرار دیتا تھا۔ اور عمران خان کو مذہبی شدت پسندوں، دہشت گردوں، لبنان کی حزب اللہ، ایران، حماس، طالبان، روس، ولادمیر پوتن کا خطرناک ساتھی قرار دیتا تھا۔ حامد میر لکھتا تھا کہ عمران خان کبھی آرام سے نہیں بیٹھے گا اور مستقل امریکہ اور جمہوریت کے لئے خطرہ بنا رہے گا (اس لئے بہتر ہے اس کو ختم ہی کر دیا جائے)۔ مضامین کی زبان ایسی ہوتی جسے حامد میر لکھنے کا اہل نہیں ہے۔ یہ خالص امریکی idiom میں لکھی گئی تحریریں تھیں جس کے لئے کم از کم حسین حقانی جیسے شخص کے تجربے اور تعلیم کہ ضرورت تھی۔ ایسا لگتا تھا کہ حامد میر کو "ایکسپرٹس" کی خدمات حاصل تھیں۔ واشنگٹن پوسٹ اخبار کیپیٹل ہل، وائٹ ہاؤس، لینگلی، اور پینٹاگون درجنوں امریکی تھنک ٹینکس میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اخبار ہے۔ یہ تھا حامد میر کا آپریشن رجیم چینج میں گھناؤنا کردار۔
145
1,601
34
3,952
33,736
عمران خان کے دور میں نو ارب ڈالرز ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا، کسانوں کو جنس کا پورا ریٹ ملتا رہتا ، چھ فیصد گروتھ ریٹ تھا ، لیکن “ آپریشن رجیم چینج “ میں ملوث عناصر کی مجبوریاں تھیں عمران خان کو ناکام دکھانا۔ وہی وہی آلو ، ٹماٹر ، اتوار بازار ، سبزی منڈی ، پٹرول کی قیمتیں مارکہ صحافت۔
67
1,744
21
4,575
31,687
🚨احد خان صاحب برس پڑے یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس
26
3,200
22
7,891
115,668
مجھے گرفتار کرنے سے کیا اکانومی ٹھیک ہو جائے گی؟ میں ہر نماز میں عاصم منیر، مریم نواز، شہباز شریف اور ڈرٹی ہیری کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے۔ میں نے کسی کے لیے بددعا نہیں کی، صرف ہدایت کی دعا کی ہے۔ مال آ گیا، گاڑیاں آ گئیں، آسائشیں آ گئیں، مگر موت آئی تو سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ انہیں یہ سچ کون بتائے گا؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
15
663
3
2,415
47,190
🚨سوال : جیسی آپ گفتگو کر رہے ہیں آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کی گرفتاری ہونے والی ہے ؟ احد خان : میری گرفتاری سے کیا معیشت ٹھیک ہو جائے گی ؟ میں واحد بندا ہوں جو عاصم منیر ڈرٹی ہیری مریم نواز ان سب کے لیے ہر نماز میں دعا کرتا ہوں میں دعا کرتا ہوں کہ اے اللہ یہ غلط راستے پر ہیں ان کو ہدایت دے مجھے گرفتار کر کے کیا یہ اپنے لیے واحد پاکستانی جو دعا کرتا ہے وہ دعائیں بند کروانا چاہتے ہیں 😂
🚨بریکنگ ٹالک ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں
55
2,602
36
8,842
185,088
ہیلو عاصم منیر ڈی جی آئی ایس پی آر محسن نقوی ہیلو Everyone ہون آرام جے 😂😂 عمران خان سیر تھا بہنیں سوا سیر تھیں آپ نے عمران خان اور بہنوں سب کو قید کر لیا اوپر سے احد خان صاحب سپر سوا سیر آپ کو ٹکر گئے ہیں احد بولتے ہیں کمال بولتے ہیں اس رجیم پر بجلیاں ہی گراتے ہیں 😂 اس فیملی میں آپ کو ایک سے بڑھ کر ایک تگڑا کردار ملے گا
23
1,383
3
5,111
42,043