“Have faith!
Very soon, the doors of Allah’s blessings will open for you.
In shaa Allah, you will never tire of giving thanks. Perhaps the trial you are going through is about to end, and the prayers you made with tears are now reaching the time of acceptance.”🤲💚🙏
یقین رکھو!
تمہارے لیے بہت جلد عطا کے دروازے کھلنے والے ہیں۔
ان شاء اللہ تم شکر کرتے کرتے نہیں تھکو گے۔ ممکن ہے تم پر آنے والی آزمائش اب اپنے اختتام کو ہو، تم نے جو رو کر مانگی ہیں دعائیں، ان کی قبولیت کا وقت آن پہنچا ہو🤲💚🙏۔
اے اللہ! تو سب پر رحم کرنے والا ہے، تو اپنی رحمت سے ان کی مشکلات دور فرما، ان کے نقصانات کی تلافی عطا کر، اور انہیں ہر شر سے محفوظ رکھ۔
آمین یا رب العالمین!🤲🙏
اے اللہ، اے رب العزت! ملک میں سیلاب کی وجہ سے جو تباہی ہوئی ہے یا پھیل رہی، تو اس سے اپنے فضل و کرم سے رحم فرما۔
اپنے بندوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، انہیں اس آزمائش سے نجات عطا فرما، اور ان کے دلوں کو صبر و سکون سے بھر دے۔ 🤲🙏
4
4
241
اے اللہ، اے رب العزت! ملک میں سیلاب کی وجہ سے جو تباہی ہوئی ہے یا پھیل رہی، تو اس سے اپنے فضل و کرم سے رحم فرما۔
اپنے بندوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، انہیں اس آزمائش سے نجات عطا فرما، اور ان کے دلوں کو صبر و سکون سے بھر دے۔ 🤲🙏
لا حول ولا قوة إلا بالله 😭😭🙏🙏🙏
Buner’s sky trembles — cries for graves, shrouds, and shoulders. This is doomsday, not tragedy.
#buner #bunerflood
22
Thoughts and prayers are with the victims of Flood in #Buner , #KPK
May Allah show mercy and forgive us😭😭😭🙏🙏
#bunerflood #KPKFLOOD
63
May this Independence Day bring peace and prosperity to all!
#longlivepakistan
#14Aug_independent_day
1
2
53
ہر مشکل کے پیچھے ایک چمکتی امید چھپی ہے! 🌟 ہمت سے ڈٹ کر مقابلہ کرو
کیونکہ زندگی ہر پل خوبصورت ہے! 💖
بس ایک قدم آگے بڑھاؤ!
#زندگی_خوبصورت_ہے
#ہمت_نہ_ہارو
#مثبت_سوچ
#OrmxMummyKoyLEGODay
1
2
41
“ہر صبح ایک نئی امید لاتی ہے! 🌟
چھوٹی سی کوشش سے بڑے خواب پورے ہو سکتے ہیں۔
#صبح_کی_روشنی
1
1
34
زندگی میں کبھی مایوس نہ ہوں، اللہ وہ راستے بھی کھول دیتا ہے جن کا ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔
1
1
105











