پاکستان میں رہتے ہوئے یہ کیا پوچھ رہی ہو یہاں بہرے ہیں اندھے ہیں گونگے ہیں مگر ڈاکٹر جیل میں بند ہے
33
آج تک سنا نہیں کوئی گیت میں نے عارف لوہار کی کیا لگتی ہو ؟
کیا مجھے کوئی گانا بھیجو گی اپنے چمٹے کی آواز میں ؟
میں ویسے بھی ناہید کا فین ہوں
ناہید اختر 😀
43
MALIK ARIF🇵🇰Ⓜ️ retweeted
وہ لُٹے پٹے سے قافلے__ جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن____ بنا کے چلے گئے, جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد______ہیں
ہمیں یاد ہیں😢❤️
جس ملک میں ڈیڑھ سال کی بچی بھی محفوظ نہ ہو، نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے بے روزگار پھرتے ہوں، ظالم حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہوں، حق کی آواز اٹھانے والوں کی آواز دبا دی جائے، اور اپنے ہی لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائی جائیں Sorry وہاں جشنِ آزادی نہیں، جشنِ بربادی منانا چاہیے۔
30
فیضان بٹ سولہ سالہ بھائی جس نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لیا اب نظام کیا کرے گا اب نظام کی موت ہوگی اپنی ہی قوم کے ہاتھوں
کیونکہ آپ نے عدل ، انصاف ، رزق ، عزت، تعلیم ، تہذیب سب چھین لی اس قوم سے اب بدلہ تو بنتا ہے
2
64
MALIK ARIF🇵🇰Ⓜ️ retweeted
درود ابراھیمی اس دعوت میں شریک ہونا قسمت کی بات ہے
آئیے درود ابراھیمی پڑھ کر ڈن کر دیجیئے.اللّٰہ آپکو صحت والی زندگی نصیب فرمائے۔آمین
شب بخیر
اسلام علیکم
دوستوں میری والدہ کا انتقال ہو گیا میری ماں مجھے چھوڑ کر اللہ کے حضور حاضر ہو گئی ہے 😭
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی نمازوں اور دعاؤں میں انکے لیئے دعا ضرور کریں بہت شکریہ
10
11
204
سلام ٹوئٹر پر گزارہ یہ عرصہ کوئی خوشگوار تجربہ نہیں تھا مرشد نیازی کی وجہ سے تھا اور ھوں مگر اب دل نہیں کرتا اوپن کرنے کو بھی۔ اکیلا سٹارٹ کیا اکیلا چل رہا اکیلا لڑا یہاں کوئی کسی کا نہیں سب اپنے مطلب کے ہیں نہ کوئی بھائی نہ کوئی دوست۔ اس لیئے جنکے پاس میرا واٹساپ وہاں میسیج کرو
MALIK ARIF🇵🇰Ⓜ️ retweeted
عمران خان اور عوام بھی یہی بات چاہتے کہ ہم آئین کے مطابق فیصلے چاہتے ہیں اور جو خلاف آئین لوگ ہیں انہیں سزا سنا دی جائے
ھن دسو۔۔!
MALIK ARIF🇵🇰Ⓜ️ retweeted
الطاف حسین کا عمران خان کے مؤقف کی تائید کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ سچائی دشمنوں کو بھی ماننی پڑتی ہے۔
اختلاف اپنی جگہ… مگر حق بات گونگی زبان سے بھی ادا ہو جاتی ہے۔
MALIK ARIF🇵🇰Ⓜ️ retweeted
#جناح_پڑھا_عمران_دیکھا
We read Jinnah’s fearlessness, we saw Imran free from fear.
MALIK ARIF🇵🇰Ⓜ️ retweeted
Replying to @HaleemAdil
ان شاء اللّٰہ اس سے بڑا ہوگا حلیم بھائی ، اور تاریخ رقم ضرور ہوگی کیونکہ کراچی جاگتا ہے تو پاکستان جاگتا ہے اس ترانے کی گونج بہروں کو بھی سنائی دے گی ۔۔۔
MALIK ARIF🇵🇰Ⓜ️ retweeted
🔘 2 سال میں 8 بچے جننے والی ماں
گوجرانوالہ کے ایک نجی ہسپتال میں حیران کن اور خوشکن واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا۔
کومل نامی خاتون کو گزشتہ روز معمول کے طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانی کامیاب ڈلیوری کے بعد چار بیٹیاں اور ایک بیٹا دنیا میں آئے۔
اس منفرد واقعے نے نہ صرف خاندان بلکہ علاقے بھر میں خوشی اور حیرت کی فضاء قائم کر دی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق پیدائش کے وقت پانچوں بچوں کی حالت تسلی بخش تھی، تاہم ایک بچی کو سانس لینے میں معمولی دشواری محسوس ہونے پر فوری طور پر نرسری وارڈ منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے خصوصی طبی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ماں اور باقی چار بچوں کی مجموعی صحت اطمینان بخش ہے اور روز بروز بہتر ہو رہی ہے۔ عملے کا کہنا تھا کہ اس طرح کے کیسز بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں، اس لیے پورا طبی اسٹاف بھی اس نایاب اور خوشی کے لمحات کا گواہ بن کر انتہائی پرجوش دکھائی دیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ کومل نے دو سال قبل بھی بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا تھا، جس کے بعد حالیہ پانچ بچوں کی پیدائش کے ساتھ وہ صرف دو برس میں آٹھ بچوں کی ماں بن چکی ہیں۔
اس غیر معمولی صورتحال نے مقامی لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے اور اہل خانہ کو بڑی تعداد میں مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق ماں اور بچوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اور امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ یہ اللہ کی خاص رحمت ہے اور وہ اس انعام پر انتہائی شکر گزار ہیں۔



















