Art By Mubi (@Mrmubi1) header
Art By Mubi (@Mrmubi1) profile picture

Illustrator Artist

Joined September 2019
Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)Photo by Art By Mubi (@Mrmubi1)
بچوں کےلئے 10 بہترین اور کارآمد ویب سائٹس ان ویب سائٹس سے بچے بہت کچھ سیکھ سکیں گے ، نئی چیزیں ایکسپلور کر سکیں گے اور ڈیجٹل سکلز کے ساتھ ساتھ اپنی پرفامنس بھی بہتر کر سکیں گے تاکہ ان کے اندر منفی رحجانات پیدا نہ ہوں اور وہ موبائل سکرین ٹائم کو ایک ویلیوایبل ایڈیشن کے طور پر استعمال کر سکیں۔ kids.nationalgeographic.com نیشنل جیوگرافک نیوز چینل ایک مشہور امریکی چینل ہے جس سے آپ سب واقف ہوں گے یہ چینل سائنس ، جنگلات ، تاریخ اور دوسری ایڈونچرز ڈاکومنٹریز کےلئے مشہور ہے۔ اس چینل کی کئی ڈاکومنٹریز بین الاقوامی ایوارڈز جیت چکی ہیں۔ نیشنل جیوگرافک کی ویب سائٹ نیشنل جیوگرافک کڈ امریکی و یورپین بچوں میں از حد مقبول ہے کیوں کہ اس ویب سائٹ میں بچوں کےلئے مختلف پروگرامز ، ڈاکومنٹریز ، گیمز , کتابیں اور ہر ملک کے حساب سے ڈاکومنٹریز اپلوڈ کی گئی ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کا بچہ انگش بھی سیکھے اور معیاری تفریح بھی حاصل کرے اور دنیا بھی دریافت کرے تو اپنے بچے کو اس ویب سائٹ پر لاگ ان کروائیں۔ یقیناً یہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے کئی گنا زیادہ مفید ہے۔ 2: Code.org ( code.org) دنیا بھر میں سافٹ ویئر انجینئرز کی ڈیمانڈ ہے جو آنے والے سالوں میں مزید بڑھے گی۔ موجودہ وقت میں سافٹ ویئر ڈویلپرز سب سے زیادہ پیسے کماتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کا بچہ بڑا ہو کر ایک بہترین سافٹ ویئر انجینئر بنے اور کچھ نیا کر کے اپنا نام اور پیسہ کمائے تو اسے اس ویب سائٹ پر لاگ ان کریں۔ یہ ویب سائٹ 6 سال سے 15 سال کے عمر کے بچوں کو کوڈنگ سکھانے کےلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ یہ ویب سائٹ آپ کے بچے کو بالکل مفت کوڈنگ اور دیگر مفید ڈیجٹل سکلز سکھاتی ہے۔ اس ویب سائٹ میں لاگ ان کرنے کےلئے بالکل دیر نہ کریں۔ 3) funbrain.com یہ ویب سائٹ حقیقتاً اس محاورے کو غلط ثابت کرتی ہے کہ کھیلو گے کودو گے تو ہو جاؤ گے خراب۔ یہ بچوں کےلئے ایک دلچسپ ویب سائٹ ہے بالخصوص اگر آپ کا بچہ میتھ میں کمزور ہے تو اسے اس ویب سائٹ پر لاگ ان کروائیں۔ اس ویب سائٹ میں بچے مختلف گیمز کھیلتے ہیں جن کی مدد سے وہ میتھ بھی سیکھتے ہیں۔ نہ صرف میتھ بلکہ سائنس اور تاریخ کو سمجھنے کےلئے بھی گیمز موجود ہیں۔ اس ویب سائٹ پر کلاس 1 سے کلاس 8 تک کے بچوں کےلئے گیمز موجود ہے 4) highlightskids.com یقیناً تمام والدین کی خواہش ہے کہ ان کے بچے سمارٹ بنیں ، ان میں خود اعتمادی پیدا ہو اور سب سے اہم وہ اپنے مسائل خود حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ اس ویب سائٹ میں بچوں کےلئے دلچسپ کوئز ، گیمز، پزل ، معلومات کا خزانہ ، کہانیاں ، ڈیلی ٹاسک اور ایڈونچرز سے بھرپور مواد ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ کے بچے کبھی بور نہیں ہوں گے کیونکہ یہاں میوزک بھی ہے۔ یہ 2 سال سے 8 سال تک کے بچوں کےلئے مفید ہے۔ 5) disneyjunior.disney.com یہ ویب سائٹ دراصل ایک کارٹون چینل ڈزنی جونئیر کی ہے۔ اس ویب سائٹ پر بچو کو معیاری تفریح میسر ہوتی ہے۔ کئی مقبول کارٹون سیریز اس ویب سائٹ میں نشر ہوئے ہیں جیسے Mickey Mouse Clubhouse , Doc McStuffins , Sofia the First اور Little Einsteins وغیرہ۔ ڈزنی جونئیر میں بچوں کی معیاری تفریح ہوتی ہے اور ان کو انگلش سیکھنے میں بھی معاونت ملتی ہے 6: nasa.gov/kidsclub ناسا نے یہ ویب سائٹ خصوصی طور پر بچوں کےلئے ڈیزائن کی ہے تاکہ وہ خلا اور اس کے متعلق دیگر معلومات سے آگاہی حاصل کر سکیں اور انجوائے کرنے کے ساتھ ساتھ سپیس کے بارے میں سیکھ بھی سکیں۔ اس ویب سائٹ میں سپیس گیمز ہیں ، سپیس کے متعلق ڈاکومنٹریز ہیں اور سپیس ہیروز کی کہانیاں ہیں۔ یقیناً اس ویب سائٹ سے آپ کے بچے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اور ان کے اندر سائنس دان بننے کی کوشش بھی اجاگر ہو سکتی ہے۔ بےفکر رہیں یہاں آپ کے بچے بور نہیں ہوں گے۔ 7: crayola.com یہ ڈیجٹیل آرٹ کا زمانہ ہے۔ NFt ڈیزائن ہزاروں ڈالروں میں بکتے ہیں۔ صرف ایک NFT ٹوکن ہمیں لاکھ پتی بنا سکتا ہے۔ گرافک ڈیزائننگ کی ملٹی بلین ڈالر انڈسٹری الگ سے کام کر رہی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کہ بچے ڈیجٹل آرٹ اکانومی کا حصہ بنیں تو یہ ویب سائٹ ان کےلئے ایک بہترین شروعات ہے۔ اس ویب سائٹ میں بچوں کےلئے مختلف خاکے ، گیمز اور سرگرمیاں ہیں۔ بچے شوق سے ان میں حصہ لیتے ہیں اور ان کا آرٹ کی طرف رحجان بڑھتا ہے۔ 8: nga.gov/kids یہ ویب سائٹ امریکی بچوں کےلئے وہاں کی اتھارٹیز نے قائم کی ہے۔ یہ نیشنل لائبریری آرکائیو کے زیر اہتمام ہے۔ یہ ویب سائٹ ٹین ایجرز بچوں کےلئے انتہائی مفید ہے۔ اس ویب سائٹ کے مخلتف ویب پیجز ہیں جن کے اندر فن ایکٹوٹیز کی جا سکتی ہیں۔ بلکہ یہاں آپ لائبریری کے کنسلٹنٹ کے ساتھ بات چیت بھی کر سکتے ہیں۔ اس لائبریری سے آپ کے بچے گلوبل آرٹس کا تحزیہ حاصل کر سکتے ہیں جو ان کی شخصیت میں ایک تاثر پیدا کرے گا اور دوسرے بچوں سے منفرد بنائے گا۔ 9: scholastic.com/kids بچے کتب بینی سے دور ہو رہے ہیں ، اس کی ایک وجہ بچوں کی دلچسپی کا مواد بھی نہ ہونا ہے۔ اس ویب سائٹ میں بچوں کےلئے انتہائی دلچسپ کارٹون بکس تھری ڈی پرنٹنگ کے ساتھ اپلوڈڈ ہیں۔ انھی کہانیوں کے اوپر کارٹون دکھائے جاتے ہیں ، بچوں کو ان کے پسندیدہ مصنف سے لائیو سیشن میں ملنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے اور بچوں کی ایک اپنی منفرد کمیونٹی ہے جہاں وہ دلچسپ خیالات شئیر کرتے ہیں۔ 10: edufiniti.com/web اب تک آپ کو جتنی ویب سائٹس کی معلومات فراہم کی ہیں یہ انٹرنیشنل ویب سائٹس تھیں۔ مگر یہ ویب سائٹ صرف پاکستانی بچوں کےلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ یہ ویب سائٹ ان بچوں کےلئے ہے جو میتھ میں کمزور ہیں۔ ان کی میتھ پرفامنس کو بہتر کرنے کےلئے اس ویب سائٹ میں کریکولم کوئز کی صورت میں اپلوڈڈ ہے۔ بچے خود سے اس کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پوائنٹس جیتتے جاتے ہیں۔ یہ پری سکول کے بچوں سے لے کر گریڈ 12 تک کے بچوں کےلئے مفید ہے۔ ویب سائٹ کا الگورتھم بچوں کی پرفامنس مانیٹر کرتا ہے اور ایک مہینہ بعد پروگرام رپورٹ والدین کو ای میل کر دیتا ہے۔ اس ویب سائٹ کی سب سے اہم بات یہاں اپلوڈڈ کورس پاکستان کے نیشنل کریکولم کے عین مطابق ہے۔
43
1,552
17
2,482
203,148
عمران خان ساری زندگی پاکستان کے لیے لڑا ہے - اب ہم نے عمران خان کے لیے لڑنا ہے - یہ قوم ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں
187
5,912
69
15,070
292,234
Woman victim card (on the right) Freedom fighter card (on the left) #AuratMarch2023 – at Kotri, Pakistan
207
May Allah help people of Sindh in these testing times. Seemingly, Sindhi Qom is out of false mantra of "Bhutto Zinda he". It is awake now and will drown Bhutto in rain / flood waters forever. @ImranKhanPTI Sindhi Qom is beckoning you to save them from Zardari / Bhutto mafia. – at Sukkur, Pakistan
This quoted post is unavailable.
May Allah help people of Sindh in these testing times. Seemingly, Sindhi Qom is out of false mantra of "Bhutto Zinda he". It is awake now and will drown Bhutto in rain / flood waters forever. @ImranKhanPTI Sindhi Qom is beckoning you to save them from Zardari / Bhutto mafia. – at Sukkur, Pakistan
وہ انتظار کر رہے ہیں۔ انہیں ہارنے نہیں دیں گے۔ انشاءاللہ
Wah ray wah @ShahnawazDahani sindh jee shaan ♥️
430
946
69
21,227
ہتھکڑیاں لگا دیں کہ زبان بند ہو سکے!
403
4,840
230
13,674
لگتا ہے اس مرتبہ مافیا نے پالش کا پورا سٹاک حاصل کیا ہے😂😂
551
6,994
112
33,706
Art By Mubi retweeted
عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاج، خواتین، بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک #ImranRiazKhan
145
1,995
70
5,136
Art By Mubi retweeted
رہنما تحریک انصاف @MuradSaeedPTI کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا سے خصوصی گفتگو۔ #PakistanUnderFascism
117
1,588
79
3,802
Art By Mubi retweeted
اینکر پرسن عمران ریاض خان کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر خواتین بھی عمران ریاض خان سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئیں، گفتگو کرتے ہوئے کیا کہا؟ دیکھئے #ImranRiazKhan
125
2,271
128
4,846
"امپورٹڈ حکومت کو اللّه دریائے نیل میں غرق کر دے۔ آج سب سے زیادہ ریٹنگ ARY نیوز کی ہے۔ وہی سچ دکھا رہا ہے کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے۔ ARY زندہ باد۔ 💪 ہماری جان چھوڑ دو شہباز شریف اور زرداری" 👎 پاکستانی عوام عمران خان کے جلسے میں امپورٹڈ حکومت پر پھٹ پڑی۔ 🔥🔥🔥
89
1,541
39
5,235
Art By Mubi retweeted
ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اور جس طرح صحافیوں اور سماجی کارکنوں کو ہراساں کیا جارہاہے تو کیابنیادی انسانی حقوق معطل ہوگئے ہیں، کیا ملک میں مارشل لگ گیا ہے؟ کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے،یہ فلسطین ہے؟ چئیرمین عمران خان #PakistanUnderFascism
207
1,976
57
4,429
عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ اقدام اس امپورٹڈ رجیم کی جاری فسطائیت اور آزادئ اظہار رائے پر قدغن کیساتھ بنیادی آئینی حقوق کی پامالی ہے، ایسے ہتھکنڈے کسی صورت اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف حق اور سچ کی آواز کو دبانہیں سکتے۔ #PakistanUnderFascism
55
1,528
24
3,799
Art By Mubi retweeted
Chairman PTI @ImranKhanPTI strongly condemns the arbitrary arrest of Imran Riaz Khan. #PakistanUnderFascism
185
2,507
101
7,140
میں عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید ترین مذمت کرتی ہوں۔ قوم گواہ رہے کہ عمران کا جرم یہ ہے کہ وہ سچ بول رہا ہے اور کرپشن کے خلاف بات کر رہا ہے۔ Shahbaz Sharif, you have LOST all the respect! Doob kay mar jao, beghairat choron kay tolay! 🖐
975
10,255
333
26,175
Art By Mubi retweeted
IMRAN RIAZ VIDEO: The threat of this brave journalist that a video naming and shaming ALL will go viral in 5 hours is real. Do they want Pakistan to become Putins Russia or that Dude's North Korea. This game will end in many casualties including Pakistan. Pray they stop now.
280
3,596
105
9,231