Pinned Tweet
”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ
تو کَبھی مایوس نہ ہونا
خدا سے گُفتگو کرنا
سَفر کی جستجو کرنا
یہ اَکثر ہو بھی جاتا ھے
کہ بندہ تھک بھی جاتا ھے
مُقدر کو برا جانو گے
تو یہ سو بھی جاتا ھے
مَگر تُم حوصلہ رکھو!
وفا کا سِلسِلہ رکھو!!!!
جسے خالق سمجھتے ھو!
بَس اُس سے رَابطہ رکھو۔۔۔!❣️
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto remains an important chapter in Pakistan’s political history. His legacy continues to inspire discussions about democracy, public representation, and the rights of ordinary people. 🇵🇰
@AAliZardari @BBhuttoZardari
#SalaamBhuttoRally #سلام_بھٹو_ریلی
Remembering Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and his historic role in Pakistan’s political journey. 🇵🇰
@AAliZardari @BBhuttoZardari
#SalaamBhuttoRally #سلام_بھٹو_ریلی
Mrs ASL (804) retweeted
27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف بھارتی افواج نے جموں و کشمیر پر قبضہ کیا۔ آج بھی کشمیری عوام اپنے بنیادی حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
کشمیر کی آزادی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، نہ ہی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو طاقت کے زور پر ختم کیا جا سکتا ہے۔ یومِ سیاہ کشمیر پر ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیریوں کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔
کشمیر کی آزادی، کشمیری عوام کا حق ہے!
@BBhuttoZardari
#KashmirBlackDay
Mrs ASL (804) retweeted
شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو سے لے کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کی ہے۔ کشمیر کاز کے لیے ہماری جدوجہد اور کشمیری عوام سے یکجہتی کا یہ عہد آج بھی برقرار ہے اور ان کے حقِ آزادی کی آواز ہمیشہ بلند ہوتی رہے گی۔
کشمیر کل بھی ہمارے عزم کا حصہ تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا!
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
#KashmirBlackDay
Mrs ASL (804) retweeted
LIVE | Kashmir Black Day Rally 2026 | Karachi یومِ سیاہ کشمیر ریلی کراچی xitter.cf/i/broadcasts/1RKZzBYYL…
Mrs ASL (804) retweeted
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے 27 اکتوبر، یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی۔ اقوامِ متحدہ کشمیر سے متعلق قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ یومِ سیاہ عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کی جانب توجہ دلانے کا دن ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا کشمیری عوام سے تاریخی رشتہ ہے، جو ہمیشہ برقرار رکھا جائے گا۔
#KashmirBlackDay
Mrs ASL (804) retweeted
On Kashmir Black Day, the Government of Sindh condemns the Indian occupation of Jammu and Kashmir and stands in solidarity with the Kashmiri people in their struggle for freedom and the right to self determination.
Pakistan Peoples Party has consistently championed the rights of the Kashmiri people. The international community must ensure the implementation of relevant UN Security Council resolutions and uphold the rights and aspirations of the people of Kashmir.
#KashmirBlackDay
Mrs ASL (804) retweeted
27 اکتوبر 1947 یومِ سیاہ!
مقبوضہ کشمیر صرف خوبصورت وادی نہیں، ایک زندہ قوم کی جدوجہد کا نام ہے۔
بھارتی تسلط کے خلاف، اپنے حقِ خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی قربانیاں آج بھی جاری ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
#KashmirBlackDay
Mrs ASL (804) retweeted
The voice of Kashmir's freedom is not bound by borders; it is the voice of justice and human rights.
The world must recognize the Kashmiri people's right to self-determination.
#KashmirBlackDay
⚡آج منگل ہے, عمران خان سے ملاقات کا دن!!!
امید ہے, کوئی آئے نہ آئے لیکن بیرسٹر گوہر ملاقات کیلئے ضرور اڈیالہ پہنچیں گے ‼️
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
@BarristerGohar
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
#Mrs_asl_804
"عمران خان سے زیادہ سخت جیل تو نواز شریف کی بیٹی نے کاٹی ہے، بشریٰ بی بی بھی اس سیل میں نہیں ہیں جہاں مریم نواز کو رکھا گیا تھا"۔ کیپٹن ر صفدر
#معدنیات_کاحساب_دو
#Mrs_asl_804
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#چور_مچائے_شور
꧁༒𓅃 𓅃༒꧂
Mrs ASL (804) retweeted
میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور منتخب نمائندوں کی ملاقات، جہاں شہریوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں.
خان کی بہنوں کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ان کی نظر بندی کا وقت بڑھا دیا گیا ہے ۔ لیکن مجھے کسی بھی جگہ کوئی افسوس ہوتا نظر نہیں آیا ۔ کوئی کمیٹی بھی اس کا ذکر نہیں کر رہی ہے ۔ شہزاد اکبر !
@ShazadAkbar
#Mrs_asl_804
#معدنیات_کاحساب_دو
꧁༒𓅃 𓅃༒꧂
جنرل وحید کاکڑ, جن کی آج وفات ہوئی ہے ۔ اچھے جنرل تھے ۔ اور اسی ادارے نے انہیں بنایا تھا ۔ پتہ نہیں اب ایسے جنرل کیوں نہیں آتے ۔ وحید کاکڑ میرٹ پر چلتے تھے اور پروفیشنل تھے ۔ لیکن اب ایسے جنرل نہیں آتے ۔ شہزاد اکبر !🚨
꧁༒𓅃𓅃༒꧂@ShazadAkbar
#معدنیات_کاحساب_دو
#Mrs_asl_804
🚨🇮🇷🇵🇰 ایران پاکستان سرحدی گزرگاہ دوبارہ کھل گئی اور ایل پی جی کی ترسیل بحال ہوگئی
ایران سے ایل پی جی ٹینکرز کی آمدورفت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 200 سے زائد پھنسے ہوئے ایل پی جی ٹینکرز کے کلیئر ہونے کی توقع ہے۔
#Mrs_asl_804
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
꧁༒𓅃 𓅃༒꧂
جو بھی ہے۔ ایران پر ابھی حملہ نہیں ہوا۔
#معدنیات_کاحساب_دو
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#چور_مچائے_شور
#Mrs_asl_804
میں مزید بحث نہیں کرنا چاہتی آپ کو جو معلوم ہے وہ آپ نے فرمایا مجھے جو معلوم تھا وہ میں نے کہا
خبر فیک تھی آپ نے کہہ دیا تو اتنا ہی کافی تھا اگر میری نیوز فیک ہوتی تو میں خود ہی اسے ڈیلیٹ کردیتی
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#چور_مچائے_شور
#معدنیات_کاحساب_دو
#Mrs_asl_804
♦️آج ایران پر کوئی حملہ نہیں ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح اعلان کر دیا
ایران کیخلاف آج فوجی کارروائی کا امکان مسترد، گزشتہ روز حملے کا عندیہ دینے والے امریکی صدر نے مستقبل کی کارروائیوں سے متعلق کوئی حتمی اعلان نہیں کیا‼️
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#Mrs_asl_804
⚡جسٹس یحییٰ خان آفریدی کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان آج سے تیسرا اور آخری سال شروع ہوگیا۔
♦️گزشتہ روزچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو عہدہ سنبھالے 2سال مکمل ہوگئے.‼️
#معدنیات_کاحساب_دو
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#چور_مچائے_شور
#Mrs_asl_804
⚡کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس، کامرس اور آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان
♦️سائنس گروپس کے تمام اختیاری مضامین کے امتحانات کے نتائج کی ای اسسمنٹ جدید او ایم آر اور ای مارکنگسسٹم کے تحت ہوئی‼️
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
#Mrs_asl_804










