Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 155
ترجمہ:
اور ہم ضرور تمہیں کسی قدر خوف، بھوک، مالوں، جانوں اور پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے، اور (اے محبوب ﷺ!) صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجیے۔
سورہ البقرہ
آیت 155
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں اللہ واحدہٗ لا شریک ارشاد فرما رہے ہیں کہ میں اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کرتا ہوں۔ کبھی انہیں آسودگی، ترقی اور بھلائی کے ذریعے آزماتا ہوں اور کبھی تنگی، پریشانی اور مصیبت کے ذریعے۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تھوڑے سے خوف، کچھ بھوک، مال کی کمی، جانوں کی کمی یعنی عزیز و اقارب، دوست و احباب کی وفات، اور کبھی پھلوں اور فصلوں کی پیداوار میں کمی یا نقصان کے ذریعے آزماتے ہیں۔
اللہ وحدہٗ لا شریک اپنے بندوں کو مختلف آزمائشوں میں مبتلا فرماتے ہیں تاکہ ان کے صبر اور ثابت قدمی کا امتحان ہو۔ جو لوگ ان آزمائشوں پر صبر کرتے ہیں، اللہوحدہ لاشریک انہیں اجرِ عظیم اور بہترین بدلہ عطا فرماتے ہیں جبکہ ناامیدی اور بے صبری اختیار کرنے والے اپنے لیے نقصان کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔
اسی لیے اللہ وحدہٗ لا شریک نے اپنے محبوب رسول ﷺ کو حکم فرمایا کہ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔ ان صبر کرنے والوں میں تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم بھی شامل ہیں جنہوں نے مشکلات اور آزمائشوں کے باوجود حق پر ثابت قدمی اختیار کی۔اور اللہ سے رضی اللہ عنہم کا لقب پایا۔
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا صبر، قربانی اور ثابت قدمی ہمارے لیے بھی ایک عظیم نمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے اپنی رضا اور خوشنودی کا اعلان فرمایا اور بعد میں آنے والے اہلِ ایمان کے لیے ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی ترغیب دی۔
بعض مفسرین نے یہ اقوال بھی نقل کیے ہیں کہ یہاں خوف سے مراد اللہ تعالیٰ کا ڈر، بھوک سے مراد روزوں کی بھوک، مال کی کمی سے مراد زکوٰۃ کی ادائیگی، جانوں کی کمی سے مراد بیماریاں اور پھلوں سے مراد اولاد کی کمی ہے۔واللہ اعلم۔
واللہ اعلم۔
1
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ🌹
”تو (اے جنّ و انس!) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟“
#محفل_درودپاکﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#درود_وسلام
#5S5S
غلامان
#خاتم_الرسلﷺ
ابن سیرین رحمہ اللہ کہا کرتے تھے کہ عام لوگ ( روافض ) جو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایات ( شیخین کی مخالفت میں ) بیان کرتے ہیں وہ قطعاً جھوٹی ہیں ۔
Sahih Bukhari#3707
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی فضیلت
Status: صحیح
غلامان
#خاتم_الرسلﷺ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عراق والوں سے کہا کہ جس طرح تم پہلے فیصلہ کیا کرتے تھے اب بھی کیا کرو کیونکہ میں اختلاف کو برا جانتا ہوں ۔ اس وقت تک کہ سب لوگ جمع ہو جائیں یا میں بھی اپنے ساتھیوں ( ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما ) کی طرح دنیا سے چلا جاؤں ،
👇
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
تشریح
یہ لوگ بھی نبی ﷺ اور ان کے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغض کی وجہ سے ایسی حرکتیں کر رہے ہیں اورضد کی وجہ سے حق بات کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں اس لیے ان سے دور رہنا چاہیے۔
6
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
تشریح
اصل میں یہ لوگ جان بوجھ کر گمراہی اختیار کیے ہوئے ہیں اسی لیے سخت عذاب کے مستحق ہیں۔
موجودہ دور میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو رافضی کہلاتے ہیں اور قرآن مجید پر شک کا اظہار کرتے ہیں
5
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
تشریح
یہود و نصاریٰ جانتے ہیں کہ یہ سب سچ ہے اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کو قرآن مجید دے کر بھیجا گیا ہے مگر یہ آپ ﷺ سے ضد کی وجہ سے قرآن مجید کے اللہ کی طرف ہونے سے ماننے کا انکار کر رہے ہیں
4
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
تشریح
اس آیت مبارکہ میں بتایا جا رہا ہے کہ جو لوگ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی کتاب قرآن مجید کے احکامات کے خلاف عمل کرتے ہیں انہی کے لیے دنیا و آخرت کے عذاب رکھے گئے ہیں اوراللہ کسی پر ظلم کرنے والے نہیں ہیں
3
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
ترجمہ
یہ سب کچھ (عذاب) اس لئے ہوگا کہ اللہ نے حق پر مشتمل کتاب اتاری ہے ، اور جن لوگوں نے ایسی کتاب کے بارے میں مخالفت کا رویہ اختیار کیا ہے وہ ضد بازی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔
2
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
ترجمہ:
یہ سب کچھ (عذاب) اس لئے ہوگا کہ اللہ نے حق پر مشتمل کتاب اتاری ہے ، اور جن لوگوں نے ایسی کتاب کے بارے میں مخالفت کا رویہ اختیار کیا ہے وہ ضد بازی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں بتایا جا رہا ہے کہ جو لوگ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی (سچی اور ہر قسم کی تحریف سے محفوظ) کتاب قرآن مجید کے احکامات کے خلاف عمل کرتے ہیں انہی کے لیے دنیا و آخرت کے عذاب رکھے گئے ہیں اوراللہ کسی پر ظلم کرنے والے نہیں ہیں۔
یہود و نصاریٰ جانتے ہیں کہ یہ سب سچ ہے اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کو قرآن مجید دے کر بھیجا گیا ہے مگر یہ آپ ﷺ سے ضد کی وجہ سے قرآن مجید کے اللہ کی طرف ہونے سے ماننے کا انکار کر رہے ہیں۔ اصل میں یہ لوگ جان بوجھ کر گمراہی اختیار کیے ہوئے ہیں اسی لیے سخت عذاب کے مستحق ہیں۔
موجودہ دور میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو رافضی کہلاتے ہیں اور قرآن مجید پر شک کا اظہار کرتے ہیں یہ لوگ بھی نبی ﷺ اور ان کے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغض کی وجہ سے ایسی حرکتیں کر رہے ہیں اورضد کی وجہ سے حق بات کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں اس لیے ان سے دور رہنا چاہیے۔
@chaudharysa21

میں دنیا کے ختم ہونے پر دھیان نہیں دیتی یہ میرے لیے کئی بار ختم ہو چکی ہے اور اگلی صبح دوبارہ شروع بھی ہو جاتی ہے
ہم میں سے بہت سے لوگوں کے ساتھ یہ ہوتا ہے
بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
🖤🖤😊😊
حسیب چوہدری retweeted
آسمانوں میں خدا کو ثابت کرنے سے بہتر ہے کہ ہم اپنے آپ کو زمین پہ انسان ثابت کر دیں
🖤🖤
حسیب چوہدری retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
حسیب چوہدری retweeted
تم اپنی اوقات دیکھ کر نہ مانگا کرو بلکہ اسکی شان کے مطابق مانگو
بادشاہوں کے بادشاہ سے دعا کرتے ہو کم تر چیزوں کے لئے دعا نہ کرو حضرت سلیمان علیہ السلام کی طرح مانگو جیسے انہوں نے مانگی
🖤🖤😇😊
حسیب چوہدری retweeted
جن کے دل فرعون کی طرح سخت ہوں انہیں موسیٰ علیہ السلام کی لاٹھی معجزہ نہیں لگتی
🖤🖤
حسیب چوہدری retweeted
الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبـــرکـــاتــــہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
ترجمہ:
یہ سب کچھ (عذاب) اس لئے ہوگا کہ اللہ نے حق پر مشتمل کتاب اتاری ہے ، اور جن لوگوں نے ایسی کتاب کے بارے میں مخالفت کا رویہ اختیار کیا ہے وہ ضد بازی میں بہت دور نکل گئے ہیں
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں بتایا جا رہا ہے کہ جو لوگ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی (سچی اور ہر قسم کی تحریف سے محفوظ) کتاب قرآن مجید کے احکامات کے خلاف عمل کرتے ہیں انہی کے لیے دنیا و آخرت کے عذاب رکھے گئے ہیں اوراللہ کسی پر ظلم کرنے والے نہیں ہیں
یہود و نصاریٰ جانتے ہیں کہ یہ سب سچ ہے اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کو قرآن مجید دے کر بھیجا گیا ہے مگر یہ آپ ﷺ سے ضد کی وجہ سے قرآن مجید کے اللہ کی طرف ہونے سے ماننے کا انکار کر رہے ہیں۔ اصل میں یہ لوگ جان بوجھ کر گمراہی اختیار کیے ہوئے ہیں اسی لیے سخت عذاب کے مستحق ہیں
موجودہ دور میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو رافضی کہلاتے ہیں اور قرآن مجید پر شک کا اظہار کرتے ہیں یہ لوگ بھی نبی ﷺ اور ان کے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغض کی وجہ سے ایسی حرکتیں کر رہے ہیں اورضد کی وجہ سے حق بات کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں اس لیے ان سے دور رہنا چاہیے
1
@M_Sial6
@ms_1222
@_Awan6
@Sehr_1k
@Ejz55
@Aman_S1717
@AdnanQaiser4
@bakhtawarkhan_0
@aman_khan643457
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
ترجمہ:
یہ سب کچھ (عذاب) اس لئے ہوگا کہ اللہ نے حق پر مشتمل کتاب اتاری ہے ، اور جن لوگوں نے ایسی کتاب کے بارے میں مخالفت کا رویہ اختیار کیا ہے وہ ضد بازی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں بتایا جا رہا ہے کہ جو لوگ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی (سچی اور ہر قسم کی تحریف سے محفوظ) کتاب قرآن مجید کے احکامات کے خلاف عمل کرتے ہیں انہی کے لیے دنیا و آخرت کے عذاب رکھے گئے ہیں اوراللہ کسی پر ظلم کرنے والے نہیں ہیں۔
یہود و نصاریٰ جانتے ہیں کہ یہ سب سچ ہے اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کو قرآن مجید دے کر بھیجا گیا ہے مگر یہ آپ ﷺ سے ضد کی وجہ سے قرآن مجید کے اللہ کی طرف ہونے سے ماننے کا انکار کر رہے ہیں۔ اصل میں یہ لوگ جان بوجھ کر گمراہی اختیار کیے ہوئے ہیں اسی لیے سخت عذاب کے مستحق ہیں۔
موجودہ دور میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو رافضی کہلاتے ہیں اور قرآن مجید پر شک کا اظہار کرتے ہیں یہ لوگ بھی نبی ﷺ اور ان کے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغض کی وجہ سے ایسی حرکتیں کر رہے ہیں اورضد کی وجہ سے حق بات کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں اس لیے ان سے دور رہنا چاہیے۔
1
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 176
تشریح
اصل میں یہ لوگ جان بوجھ کر گمراہی اختیار کیے ہوئے ہیں اسی لیے سخت عذاب کے مستحق ہیں۔ موجودہ دور میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو رافضی کہلاتے ہیں اور قرآن مجید پر شک کا اظہار کرتے ہیں