حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں___. نثار کرتی ہیں چشمانِ اشکبار درود ❤️____. #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹

Joined May 2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ♥️ میرے #خاتم_النبیین_محمدﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا✨ ہماری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپﷺ کااُمتی ہوناہے.ہم ہر روز نبی ﷺ کی شان میں ٹویٹس کے گلدستے پیش کرتے ہیں. اگر آپ بھی گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں کمنٹ ⬇️yes
139
127
1
392
7,236
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہواؤں نےآپ ﷺ کے اَخْلَاقِ کریمانہ کی خوشبو کو گنگنایا، تو فضا خالص عطر بن گئی ۔۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام @TZM_Zamzama @majorirfanakbar
46
27
1
85
693
﷽ #خاتم_الرسلﷺنے فرمایا⭐️ ✨مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ✨ اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے [صحيح البخاري: 71] #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام_کی_فضیلت #درودوسلام♥️ #5S5S
5
11
19
218
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
Mashallah the glory of Allah Almighty ✨💖🥰! Natural doctor #خاتم_الرسلﷺ
6
8
11
229
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
آو سُنائیں اپنے نبی ﷺ کو اپنے غم کی بات۔۔۔!!🥺 اُن ﷺ کے علاوہ------ کون اپنا لگتا ہے فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️) #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
15
15
37
431
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے اس میں برکت دے۔ ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین
16
13
2
27
398
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ🩷 زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ #5S5S @Sammy_5S
🤖 Made with AI
17
15
27
345
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیات 121 تا 122 تشریح کرکے بتایا جارہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔
1
4
5
9
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیات 121 تا 122 تشریح ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔
4
5
6
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
Replying to @Syeda__313
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم #خاتم_الرسلﷺ
1
1
1
7
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
Replying to @its_1222
جزاک اللہ خیرا اللھم صل علی محمد و آل محمد #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
2
1
17
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
Replying to @Syeda__313
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک. #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم بندگی میں ہی دلوں کا وقار ہوتا ہے رب کے آگے جھکنا ہی افتخار ہوتا ہے اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حَبِيبَ اللّٰهِ ﷺ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ (الفاتحۃ: 5) أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ #خاتم_الرسلﷺ #ربنااللہ_الاتخافوا
1
2
2
15
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
#تشریح_القرآن سورہ البقرہ ترجمہ آیت 121 جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ، جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے ، تو وہ لوگ ہی درحقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔ آیت 122 ترجمہ اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی سورہ البقرہ آیات 121 تا 122 تشریح ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک کی طرف سے جو کتاب بھی بھیجی گئی اس کا حق ہے کہ اس میں موجود تمام احکامات کو قبول کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزاری جائے۔ تلاوت سے مراد یہاں لوگوں کو پڑھ کر سنانا ہے یعنی کتاب کا حکم ٹھیک ٹھیک لوگوں تک پہنچانا ہے اور کوئی بات چھپانی نہیں ہے۔ کیونکہ گزشتہ کتب اب منسوخ ہیں لہذا قرآن مجید ہی اب وہ واحد کتاب ہے جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا۔ مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب کر کے بتایا جا رہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔ اگر تم نے اپنی کتابوں میں موجود ان واضع دلائل کو چھپایا جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے متعلق موجود ہیں تو تم اس فضیلت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے جو ماضی میں تمہیں عطا کی گئی تھی اور عذاب کے مستحق بنا دئے جاؤ گے۔ ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔
4
3
47
🦋Sammy🦋✨💫 retweeted
السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
16
14
27
399
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 آخری نبی حضرت محمد ﷺسے محبت ایمان کاجزو ہےاوراظہار محبت درودوسلام پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه وذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كماباركت على آل إبراهيم إنك حميدمجيد #سرمایہ_زیست #5S5S @Sammy_5S
17
15
29
308
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الحجر تشریح تو ہرگز ان کی طرف نظریں نہ اٹھائیں ، انہیں اسی عذاب و سزا میں چھوڑ کرآپ کو جانے کا حکم ہے ، چلے جائیں گویا ان کے ساتھ کوئی تھا جو انہیں راستہ دکھاتا جائے ۔ 5 @
1
3
4
10
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الحجر تشریح فرمان ہے ہم نے پہلے ہی سے لوط ( علیہ السلام ) سے فرما دیا تھا کہ صبح کے وقت یہ لوگ مٹا دئیے جائیں گے ۔ جیسے دوسری آیت میں ہے کہ ان کے عذاب کا وقت صبح ہے جو بہت ہی قریب ہے ۔ 6 @
3
4
9