Msibrahim Khan (@MsibrahimK) profile picture

face index of mind

أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined March 2020
Photo by Msibrahim Khan (@MsibrahimK)Photo by Msibrahim Khan (@MsibrahimK)Photo by Msibrahim Khan (@MsibrahimK)
لفظ ٹوٹے لفظ اظہار تک آتے آتے مرگئے ہم تیرے معیار تک آتے آتے
سوچیں آپ کے گھر میں وبا پھیل جائے، آپ کے گھر میں اموات ہو رہی ہوں اور آپ علاج معالجہ،خوراک اور گھر کی بہتری پر پیسہ لگانے کی بجائے سارے خاندان کی جیب سے پیسہ نکال کر بندوق خرید لائیں۔تو ایسے میں آپ خاندان اور گھر والوں کی خیر خواہ ہیں؟ آپ کے اندر رتی بھر بھی انسانیت ہے؟
1
1
1
جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا لیکن لاجواب تیرا لہجہ کرگیا
2
Msibrahim Khan retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ جس بھی قدرتی آفات کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی زمہ داری پاک فوج کے سپرد کی گٸ احسن طریقے سے نبھایا، بھروسہ ہے کہ اس بار بھی فوج قوم کو مایوس نہیں کرے گی اور بہت جلد ہم اس کرونا واٸرس کے پھیلاو پر قابو پا لینگے۔ ان شاء اللہ ۔ #PakistanUnitedAgainstCorona
76
92
13
961