Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite) header
Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite) profile picture

Writer | Columnist ✍️🧠 Based in Peshawar, Pakistan 🇵🇰

پشاور
Joined May 2020
Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)
Syed Mubashir Shah retweeted
🇵🇰 Tourist in a hotel in Pakistan thought nothing of it when they offered laundry service without giving the price up front. Dude ended up paying for the most expensive laundry service of his life in the cheapest place he's ever been to. Writer: Mhedi
697
252
118
1,996
832,126
Syed Mubashir Shah retweeted
BREAKING: Dozens injured after 2 passenger trains collide near main railway station in Prague, Czech Republic; some victims were seriously injured.
20
187
25
509
78,375
Syed Mubashir Shah retweeted
مقامی دکاندار: جناب اپ ائے ہے ایک بوتل پی لے آئی جی ایف سی: بہت مہربانی، نہ کرے نا ایسا نہ کرے میں یہ لے لیتا ہوں دکاندار : نہیں یہ بوتل لے آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کا لدھا بازار کا دورہ کے موقع پر مقامی دکاندار سے پشتو میں گفتگو
5
8
112
13,857
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور انسداد دہشتگردی عدالت کے احاطے سے پولیس کامران بنگش_تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کو گرفتار کرنے میں ناکام
13
2
85
6,103
Syed Mubashir Shah retweeted
#بورےوالا ، عارف والا روڈ پر کوسٹر اور آئل ٹینکر میں تصادم، 15 افراد جاں بحق #پنجاب
1
14
1
40
5,615
Syed Mubashir Shah retweeted
آن لائن ڈیٹنگ ایپس پر کون بات چیت کرتا ہے ان لوگوں کے چہرے دیکھ لیں این سی سی آئی اے لاہور نے ڈی ایچ اے فیز 8 میں کارروائی کے دوران ایک چینی شہری اور تین خواتین سمیت 35 ملزمان گرفتار کئیے ہیں۔ملزمان شہریوں کو جھانسہ دے کر واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لوٹتے تھے۔
63
633
43
2,118
193,658
Syed Mubashir Shah retweeted
ڈی آئی خان میں احتجاج، جے یو آئی رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج، 90 افراد نامزد
3
1
38
1,726
Syed Mubashir Shah retweeted
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے شہریوں سے رویے بہتر بنانے کےلئے تھانوں میں محرر کے کندھوں پر کیمروں لگا دئیے گئے ،کیمروں کی آن لائن مانیٹرنگ ہوگی۔ @DrMianSaeedPSP
3
4
3
19
3,745
Syed Mubashir Shah retweeted
لاہور: وزیراعلٰی مریم نواز کے 100 سے زائد ترقیاتی پروگرام چل رہے ہیں
1
2
14
378
Syed Mubashir Shah retweeted
کس صوبے کو تقسیم کر کے مزید صوبے بنانے چاہیں؟ یا بالکل نہیں بنانے چاہیں؟ (کامنٹس)
15%بلوچستان
51%پنجاب
30%سندھ
4%خیبرپختونخواہ
4,026 votes • Final results
216
28
18
183
21,035
چیچہ وطنی ایک باپ اپنے روڈ حادثے میں زخمی بیٹے کو ایمرجنسی وارڈ میں طبی معائنےکے لئے لایا، والد نےمبینہ طور پر ڈیوٹی ڈاکٹر سے درخواست کی کہ پہلےزخمی بچےکو طبی امدادفراہم کر دی جائے اور ہسپتال کی پرچی بعد میں بنوا لےگا تاہم ڈاکٹر نے پرچی نہ ہونےپر بچےکا معائنہ کرنے سےانکار کر دیا
25
71
15
322
117,040
Syed Mubashir Shah retweeted
🚨🚨 افغانوں کا 80 فیصد کاروبار پاک افغان بارڈر سے جڑا ہے، بارڈر نہ کھلا تو افغان قوم بھوک سے مر جائے گی، افغان تاجر کا طالبان سے مطالبہ افغان تاجر نے ویڈیو پیغام میں طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بے شک روس سمیت دیگر ممالک سے معاہدے کرے، لیکن غریب افغان تاجروں کے کاروبار پر رحم کرے۔ تاجر نے کہا کہ اس کے اپنے انگور کے باغات ہیں اور اس کی ساری تجارت پاکستان کے ساتھ ہے، جبکہ دیگر ممالک کا فاصلہ زیادہ ہے، اوپر سے افغانستان میں کولڈ سٹوریج کی سہولت بھی موجود نہیں۔ تاجر نے کہا کہ طالبان حکومت پاکستان کے ایک جائز مطالبے کو تسلیم کر کے پاک افغان بارڈر کھولنے کے لیے اقدامات کرے، کیونکہ افغان تاجروں کا کاروبار پاکستان کے ساتھ ہے۔ اس نے خبردار کیا کہ اگر یہ بارڈر نہ کھولا گیا تو 80 فیصد افغان بھوک سے مر جائیں گے۔
41
23
3
123
7,161
Syed Mubashir Shah retweeted
2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں jang.com.pk/news/1633758
311
2,316
75
11,717
269,225
Syed Mubashir Shah retweeted
Canadian Prime Minister Mark Carney is headed to Asia this week to look for new trade partners, as Canadians are increasingly giving up on Trump and the U.S. In Thousand Islands, Ontario, the local mayor tells me the tariffs are devastating local businesses and budgets
30
257
7
840
57,092
Syed Mubashir Shah retweeted
JUST IN: 40% chance the government shuts down on December 12
60
107
28
1,016
133,370
Syed Mubashir Shah retweeted
Fixed this headline for you, @Reuters.
142
4,951
85
26,034
322,705
Syed Mubashir Shah retweeted
گورنر راج کے بعد اب تک کسی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی۔ کیا کل جے یو آئی کو اجازت ہوگی؟
تجاوزات کے خلاف آپریشن کے خلاف جے یو آئی کل خیبرپختونخوا میں احتجاج کریں گی پشاور میں جے یو آئی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز سے بھی ریلی نکالی جائے گی
1
3
42
1,226
Syed Mubashir Shah retweeted
7️⃣♾️ Portugal players, all wearing Cristiano Ronaldo shirts ahead of tonight game. 🇵🇹
1,532
5,124
793
82,735
3,651,638
Syed Mubashir Shah retweeted
کھاڈی اور ایزی پیسہ کے بعد این دیور پر بھی جرمانہ عائد پشاور کے کنزیومر کورٹ نے شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر جوتوں کے معروف برانڈ این ڈیور کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ برانڈ پر 20000 جرمانہ اور 20000 ہزار روپے ہرجانہ عائد
پشاور کے کنزیومر کورٹ کا کھاڈی کے بعد ایزی پیسہ کے خلاف بھی فیصلہ آگیا 40 ہزار روپے غیرمجاز منتقلی صارف کو واپس اور 25 ہزار روپے بطور ہرجانہ دینے جبکہ حکومت کو 25 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم صارف فہدالرحمان کے ٹرانزیکشن ہسٹری مطابق پر 12 فروری کو اس کے اکاؤنٹ سے تین الگ الگ ٹرانزیکشنز کے ذریعے 40 ہزار روپے منتقل کئے گئے تھے تاہم صارف نے مذکورہ ٹرانزیکشنز نہ خود کیں اور نہ ہی کسی کو اجازت دی جبکہ اسے متنازعہ ٹرانزیکشنز کے حوالے سے ای میل بھی موصول نہیں ہوئی نوٹس کی تعمیل کے باوجود ایزی پیسہ کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا اسلیے یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے ایزی پیسہ کے خلاف احکامات جاری کردیے
4
20
1,762
Syed Mubashir Shah retweeted
بریکنگ نیوز باخبر ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں سونے کی غیر قانونی کان کنی میں 12 سیاستدانوں نوید آفریدی، معزول وزیر قانون آفتاب عالم،ایم این اے شہریار آفریدی، سینیٹر خرم ذیشان، تحصیل چیئرمین ساجد اقبال،سابق چئیرمین تحصیل لائی احسان،پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما امجد آفریدی،جے یو آئی کےسابق ضلع ناظم سیٹھ گوہر سیف اللہ،حماداعظم ایڈوکیٹ، نسیم آفریدی اور نذیر آفریدی کے علاوہ 45 بیورکریٹس اور پولیس افسر بھی ملوث ہیں۔بیوروکریٹس میں سابق کمشنر پشاور کے علاوہ ڈپٹی کمشنرز اور پولیس کے ضلعی سربراہان بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی کے کزن عبدالہادی عرف پتنگ بھی شکردرہ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی میں ملوث رہا ہے۔۔۔دلچسپ امر یہ ہے کہ جس خفیہ ایجنسی نے رپورٹ تیار کی ہے اس کے ایک اعلٰی افسر کا نام بھی غیر قانونی کان کنی کے ملزموں میں شامل ہے۔۔۔۔
9
66
2
198
9,538