𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut) header
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut) profile picture

National Footballer,Social Worker. Sec Info PTI Safdarabad ,SKP. PP 144/NA116 Work for PTI. M.A .Eng M.A .Pol.Science.

United Kingdom
Joined April 2020
Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)
مریم نواز کے دورۂ لندن کے اخراجات کا حساب عوام کے سامنے لایا جائے! سوال صرف سفر کا نہیں، بلکہ عوامی جوابدہی اور شفافیت کا ہے۔ آخر اخراجات کس نے برداشت کیے اور رقم کس اکاؤنٹ سے ادا کی گئی؟ عوام کو مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں۔ سوال بھی ہوگا، حساب بھی ہوگا! #SheikhWaqas @NadiaPti
8
وزیر اعلی پنجاب کے دورہ لندن اور سرکاری جہاز کے استعمال کے اخراجات اپوزیشن رکن وقاص محمود مان نے تحریک التوا جمع کرا دی دو کروڑ اکتر لاکھ روپے سے زائد سفری اخراجات اور غیر ملکی پائلٹس کی تنخواہوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ #PTI #MPA #PP_142 #SheikhWaqas @Nadia
9
کشمیر کیسے پاکستان کی شہہ رگ ہو سکتا ہے ۔یہ کیسی شہہ رگ ہے جوفرعون پاکستانیوں کے سامنے کاٹ رہے ہیں لیکن کسی پاکستانی کی موت واقع نہیں ہو رہی کیا کسی بھی پاکستانی میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں رہی کہ ان سفید ہاتھیوں سے پوچھ سکے کہ کس جرم کی پاداش میں کشمیریوں پر اتنا ظلم کر رہے ہو
5
*🚨⚡مظفرآباد پلیٹ مکمل بند، عوام سڑکوں پر نکل آئی۔۔🚩✊*
5
_*📌 شوکت نواز میر کو گرفتار کرنے والا ایس ایچ او راجہ سہیل عدالت میں قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر بیان دے گیا،کہ میں نے شوکت نواز میر کو گرفتار نہی کیا۔ جبکہ گرفتاری کی ویڈیو پوری دنیا نے دیکھی ہے۔اللہ معاف کرے، یہ کیسا خوفِ خدا ہے؟🙏*_
2
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔ فیصل کریم کنڈی 🚨🚨 نوٹ : ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔!!🧐
3
یہ وہی نوکرانی ہے جو کبھی مریم نواز کو کہا کرتی تھی کہ اپ کونسلر کاالیکشن نہیں جیت سکتی اج اس کا بچا ہوا سالن کھاتی ہے اس کی ملازمہ کے طور پر کام کر رہی ہے۔
😂 بہت مشکل نوکری ہے کنیزوں کی! ہر روز گوبر کو گلقند ثابت کرنا پڑتا ہے۔
1
2
15
عمران خان کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں! فوری طبی سہولیات، ذاتی معالجین تک رسائی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہمارا مطالبہ ہے۔ حقِ زندگی، حقِ علاج! #SaveImranKhan #ImranKhanHealth #ReleaseImranKhan #PTI #PakistanTehreekInsaf #PTISafdarabad #SaveImranKhanDay
1
1
43
شہباز شریف نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے سفارش کرکے اپنی خوشامد کی سیاست کا مظاہرہ کیا، مگر جس ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے اتنی چاپلوسی کی، وہی آج اپنی پالیسیوں کے باعث تنقید کی زد میں ہے۔ نہ ٹرمپ کی ساکھ بچی، نہ شہباز شریف کی عزتِ نفس! خوشامد کی سیاست کا یہی انجام ہوتا ہے۔
میں ٹرمپ سے جب مل کر ایا تھا تو ایسا لگا جیسے ورلڈ کپ جیت کر ایا ہوں یہ کس مراسی کے الفاظ تھے بتا سکتے ہیں ؟
1
1
7
*آزاد کشمیر میں طلبہ کے احتجاجی نعرے۔* *گولیاں چلانے اور چلوانے والوں کو اندازہ بھی نہیں کہ نفرت کی یہ آگ کتنی تیزی سے پورے پاکستان میں پھیل رہی*
1
1
10
*راولاکوٹ لہو لہو ہے، بڑی تعداد میں لوگ شہید ہو چکے ہیں۔ یا اللہ! ہمارے کشمیر پر رحم فرما۔*🤲
1
1
7
پنجاب میں ترقی کی مثالیں قائم ہو رہی ہیں۔
1
1
6
مولانا نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا مطالبہ نہیں کیا۔رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیانات کی ترید کردی
7
🔥🔥 ایران نے امریکہ میں کامیابی کے ساتھ حکومت کی تبدیلی کر دی ہے۔ یہ ایران کی بہت بڑی فتح اور ٹرمپ کی تاریخی بدترین شکست۔ ٹرمپ سب کچھ کرکے بھی ایران میں رجیم چینج آپریشن نہ کرسکا لیکن ایران اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔
1
1
6
حقِ ملاقات، صحت، انصاف اور عوامی مینڈیٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں! عمران خان کے مؤقف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ✊🇧🇫 #PTI #ImranKhan #PartyNarrative #PTISafdarabad #PTICentralPunjab #عمران_خان #پاکستان_تحریک_انصاف #حقیقی_آزادی #SheikhWaqas @NadiaPti @PTIOfficialCP @PTIofficial @ahsaandogar
11
_*📌 مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے نوبل انعام جناب ڈونلڈ ٹرمپ*_ 😹 *_نہ کوئی کھڈا نہ کوئی جمپ_* *_چودھری ڈونلڈ ٹرمپ چودھری ڈونلڈ ٹرمپ_*
2
عوامی حقوق، انصاف اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی! 🇵🇰✌️ #PTI #ImranKhan #PTISafdarabad #Sheikhupura #PakistanTehreekEInsaf #SheikhWaqas @NadiaPti @PTIOfficialCP @PTIofficial @ahsaandogar @salmanAraja
9
*دوسری پارٹیوں کی طرح بلوں میں نہیں گھسنا ۔ سڑکوں پر آنا ہوگا ۔قربانیوں کے لیے نکلنا ہوگا ۔۔ مولانا فضل الرحمان*
1
2
35