VPN
لگا کر آزادی کی پوسٹ کرنے والے بھی خود کو آزاد کہہ رہے ہیں
#14auguest
25
شکر الحمداللہ، اس فسانیت کے دور میں پاکستانیوں کے خوشخبری
ارشد ندیم میں 118 سال کے بعد اولیمپیکس میں سب سے لمبی تھرو تقریبا 93 میٹردور پھینک کر اولیمپیکس ریکارڈ بناتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا .,
#ArshadNadeem
#ParisOlympics2024
1
49














