ایک عالمی تحقیق کے مطابق، زمین پر درختوں کی تعداد تقریباً 3 ٹریلین (3 ہزار ارب) ہے- یہ حیران کن تعداد دنیا بھر کے مختلف ماحولیاتی نظاموں میں پھیلے ہوئے درختوں پر مشتمل ہے، جن میں استوائی برساتی جنگلات، شمالی سرد علاقوں کے جنگلات اور معتدل آب و ہوا کے جنگلات شامل ہیں🎄🌲🌳🌴🏝️🎋
ٹویٹر کی ریچ کم ہونے کی وجہ سے اب دل نہیں کرتا یہاں آنے کا۔۔۔ مگر آپ دوستوں کو بہت مس کرتا رہا پچھلے کئی ماہ 😢

