Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin) header
Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin) profile picture

Nature lover/ writer & activist https://teapawt.net/t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں

Pakistan
Joined August 2013
Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)Photo by Muhammad Mohsin (@Muhamad__Mohsin)
تمہیں سمجھدار کہہ کر سمجھایا جائے گا ۔ لیکن یاد رکھنا تمھارے حصے میں صرف سمجھوتہ آئے گا ۔
1
5
223
Muhammad Mohsin retweeted
Vitamin D وٹامن ڈی کے فائدے
5
4
315
کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ، لفظ خود کہتا ہے 'میں ممکن ہوں'۔
2
5
251
" مضبوط سہارے پوشیدہ ہوتے ہیں ۔"
5
7
10
308
لُٹ کے کھا پر چھڈ کے نہ جا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک پاکستان کو نازک موڑ سے نکالنے کے لیے پانچ ایکڑ یا اس سے زائد زرعی زمین کے مالک ،کاشتکار کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا 4 لاکھ سالانہ سے زیادہ آمدنی والا کاشت کار اور زرعی زمین کا مالک ہر صورت انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائے گا
11
28
2
79
5,775
نہریں بند، ڈیزل پہنچ سے دور ، بجلی کے نرخ ڈبل، کھاد بلیک میں فروخت ۔ دو نمبر ادویات کی بھر مار ، کرایہ ٹریکٹر 3500 روپے فی گھنٹہ ۔ ٹیکسز کی بھرمار زرعی انکم ٹیکس ، لینڈ ٹیکس ، مالیہ آبیانہ۔ پھر بابو لوگ سوال کرتے ہیں زراعت ترقی کیوں نہیں کرتی کسان ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟
4
16
2
62
1,833
کرشماتی فروٹ بل پتھر کاپی شدہ تحریر جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہ میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کوئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ہوٸی اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ہو گیا۔ میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ہو سکتی اور زیادہ پریشانی ہوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رہا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ہمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رہتا تھا۔ علیک سلیک ہوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رہے ہیں۔ میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا۔ اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ہے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ہے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔ اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ ایک کلو فروٹ میں ایک پاو سوجی ڈالنی ھے فروٹ کو گراٸنڈ کرکے سوجی اور حسب ضروت گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ہے دن میں تین چار مرتبہ کھانا ہے اور رات کو دو چمچ کھا کر سو جانا ہے۔ ہم نے اس کی ہدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ کا درد بھی غائب ھو گیا اس کے بعد ہمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ہوا۔۔ جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ہوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا۔ اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر بھابڑہ سے وہ فروٹ منگوایا ۔ اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ہو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔ اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل پتھر کہتے ہیں۔ یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ہے۔ تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ہو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ہسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کیلئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ بالکل ٹھیک ہو گئے۔ تو دوستو اس فروٹ کا نام بل پتھر ہے۔ گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ہو گئی ہے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے۔ یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ہوتا ہے مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا شافی علاج ہے۔ اگر کسی بھائی کو فروٹ نہ ملے تو مجھ سے رابطہ کرے واٹسپ نمبر 03023300795.
47
378
9
686
64,809
پانی کی کمی صدی کا بڑا چیلنج !! جیسے جیسے آب و ہوا کی انتہا بڑھتی جا رہی ہے، آب و ہوا کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ پانی سے متعلق دیگر چیلنجز کو اپنانے کے لیے پانی کا ذخیرہ تیزی سے اہم ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔
1
3
33
1,085
کیا ستمبر میں فاسفورس کھادوں کی قیمتیں مزید بڑ ھیں گی؟ عالمی مارکیٹ میں سپلائی کم اور کھپت بڑھنے کی وجہ سے یوریا امونیم کلوررائیڈ امونیم سلفیٹ فاسفیٹ اور پوٹاشیم کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ فاسفیٹ کھادوں کی پیداوار میں امسال کمی دیکھی گئی ہے۔
1
4
13
1,322
یکم اکتوبر کو پٹرول 20 روپے مذید مہنگا ہو گا اوگرا زرائع #PetrolDieselPrice
2
2
22
738
گلوبل وارمنگ کا دور ختم ہوا۔ گلوبل بوائلنگ Boiling کا دور شروع ہو گیا۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
2
16
29
1,593
سبزیاں برآمد کرنے دنیا کے بڑے ممالک
2
5
1
23
1,170
Muhammad Mohsin retweeted
Growing onions in a sack. Thoughts?
5
30
2
224
15,496
#ماہ_ستمبر سٹرس کے باغات والے دوست ستمبر میں اپنی آخری کھاد پوری کرلیں۔ کمزور پھل والے پوٹاش نائٹروجن کا متناسب استعمال کریں ۔۔ سن برن سے گرنے والے پھل کی حفاظت کریں۔ ستمبر کے بعد نائٹروجن کا استعمال نہ کریں پھل کا کیرا ہوجاتا ہے۔
3
3
28
1,120
ستمبر میں کیا کاشت کیا جا سکتا ہے۔۔؟ #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
3
7
30
1,452
ستمبر میں یہ سبزیاں کاشت کر سکتے ہیں ۱۔ مولی ۲۔ گاجر ۳۔ شلجم ۴۔ لال مولی ۵۔مٹر ۶۔ پالک ۷۔ میتھی ۸۔ بھنڈی ۹۔ دھنیا ۱۰۔ سلاد پتہ ۱۱۔ آئس برگ ۱۲۔ لیٹس ۱۳۔ پھول گوبھی ۱۴۔ بند گوبھی ۱۵۔ لہسن ۱۶۔ پیاز ۱۷- براکلی(اکتوبر، نومبر) ۱۸- چقندر ۱۹۔ پارسلے ۲۰۔ سیلری #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
1
1
14
652
Muhammad Mohsin retweeted
ان تمام سبزیوں کے بیج حاصل کرنیکے رابطہ کریں یا مجھے ڈی ایم کریں ۔
#سردیوں_کی_سبزیاں ستمبر٫اکتوبر میں کاشت ہوتی ہیں اور فروری مارچ تک برداشت ہوتی ہیں موسم سرما کی سبزیوں میں پھول گوبھی ۔ بند گوبھی آ لو 🥔 پیاز🧅 سلاد پتہ🥬 مولی شلجم گاجر 🥕 ٹماٹر 🍅 پالک🥬 میتھی بروکلی کیل دھنیا لہسن اور چقندر 🧄🌰🧄🥔 شامل ھیں #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
3
4
16
1,465
#سرسوں_کی_منظور_شدہ_ورائٹی_پیداوار_اور_وقت_کاشت انمول رایا۔۔22.5من پورا ستمبر۔ خانپور رایا۔۔37.64من ستمبر وسط سے 31اکتوبر۔ پنجاب کنولا۔۔ 28.64من پورا اکتوبر۔۔ فیصل کنولا ۔۔28.11من پورا اکتوبر۔۔ آری کنولا۔ 31.90من پورا ستمبر۔۔ روہی سرسوں۔ 39.74من پورا اکتوبر۔
4
5
26
1,771
سپررایا۔43.28من وسط ستمبر سے آخر اکتوبر۔۔ سپر کنولہ۔ 36.31من۔پورا اکتوبر۔۔ موضوع علاقے اٹک۔ راولپنڈی۔ جہلم۔ چکوال۔ فیصل آباد۔ ملتان۔ بہاولپور۔ بہاولنگر۔ رحیم یارخان۔ مظفر گڑھ
2
1
9
352