Pinned Tweet
Replying to @siasatpk
صدر پاکستان کے ملٹری سیکرٹری اور متعلقہ عملے کو فوری طور پر معطل اور عدالتی انکوائری تک گرفتار کیا جائے۔ اور ریکارڈ کو روکا جائے اور دفاتر کو سیل کیا جائے
#ڈٹ_گیا_علوی
pakboy🇵🇰 retweeted
#IslamabadMassacre
Never forget
Never forgive
The killers must be brought to Justice!
pakboy🇵🇰 retweeted
ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں
آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں
#Imrankhanletter
@OfficialDGISPR
pakboy🇵🇰 retweeted
میں اپنی بے گناہی صرف اسوقت ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہا ۔۔۔۔۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط کا سب سے قابل غور نکتہ
pakboy🇵🇰 retweeted
عمران خان کے خط نے پوری دنیا میں ہلچل مچادی!
پوری دنیا کا میڈیا اس خط کو ڈیسکس کررہا ہے!!
pakboy🇵🇰 retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
pakboy🇵🇰 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
pakboy🇵🇰 retweeted
توبہ کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا!
حضرت خالد بن ولیدؓ نے 19 سال مسلمانوں کے خلاف جنگ کی،مگر توبہ کی تو اللہ نے انہیں "سیف اللہ" بنا دیا۔
وحشی نے حضرت حمزہؓ کو شہید کیا تھا،مگر توبہ کی تو اللہ نے اسے ہدایت دی،اور اسی سے مسیلمہ کذاب کا خاتمہ کرایا۔تو آج بھی اگر کوئی سچے دل سے توبہ کرے،اور کہے یا اللہ! مجھ سے بیت المقدس اور کشمیر کی آزادی کا کام لے لیں،تو اللہ کے لیے یہ کوئی مشکل نہیں ہے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی خصوصی گفتگو!
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
pakboy🇵🇰 retweeted
شوکت خانم چیریٹی شو — ایک تاریخی شام!
لاہور — 1989
1989 میں لاہور میں ہونے والا شوکت خانم کا چیریٹی شو پاکستان کی تاریخ کے سب سے یادگار ایونٹس میں سے ایک تھا، جہاں فلم، موسیقی، ٹیلی ویژن اور کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے ایک ہی اسٹیج پر جمع ہوئے۔
اس تاریخی ایونٹ کے منتظم عمران خان تھے ۔
یہی تھا وہ خواب، جس سے شوکت خانم کی بنیاد پڑی۔
انسانی خدمت کا سفر ۔۔ جاری ہے ، تیسرے شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر کو ہونے جا رہا ہے جبکہ عمران خان خود جیل میں ہیں ۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو .
pakboy🇵🇰 retweeted
وفا کا پیکر شاہ محمود قریشی ڈٹا ہوا ہے
بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جاۓ جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں عمران خان کیساتھ تھا او انشاءاللہ ہمیشہ رہوں گا
pakboy🇵🇰 retweeted
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔
اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔
صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا
گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے:
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂
اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
pakboy🇵🇰 retweeted
”عاصم منیر کو مسلسل ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا ہے، معاشی تباہی اور عوام کی نفرت کا حل صوبے بنانا نہیں، بلکہ ملک کی جان چھوڑ کر گھر جانا ہے۔ عمران خان کبھی یزید کی بیعت نہیں کرے گا، وہ اس نظریہ پر کھڑا ہے جو انسان کا قد عہدے سے بڑا کر دیتا ہے۔ عاصم منیر آخر اس عمران خان کو کیا دے سکتا ہے ؟ جس کو اللہ تعالٰی نے زندگی میں ہر نعمت سے نواز رکھا ہے۔ عمران خان جیل میں اس ملک میں حقیقی جمہوریت کیلئے قربانی دے رہا ہے۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
pakboy🇵🇰 retweeted
خواجہ آصف نے نوزشریف کا پردہ چاک کر دیا ہے خواجہ آصف نے تسلیم کیا ہے کہ نواز شریف ڈیل کے ذریعے گئے اور واپس بھی ڈیل کر کے آئے تھے نواز شریف انقلابی بنتے ہوئے پھر سے بے نقاب ہو گئے ہیں ۔
عمران ریاض خان
pakboy🇵🇰 retweeted
ہمارے والد ہمیشہ یہی کہتے تھے۔
ڈیموکریٹک سسٹم کو چلنے دیا کرو، کبھی روکا نہ کرو۔
چاہے غلط آ جائے، اگر ایک چیز چلتی رہے گی تو وہ بالآخر وہ ٹھیک ہو جائے گی۔
ہر دس سال بعد فوج آ کر ہمیں فتح کر لیتی ہے، سسٹم کو روک دیتی ہے!
اگر آج وہ دیکھتے کہ ان کے بیٹے نے اسی سسٹم کو صحیح کرنے کی کوشش کی تو وہ بہت خوش ہوتے۔
ڈاکٹر عظمی خان
#FreeKhanFreePakistan .
pakboy🇵🇰 retweeted
2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں
jang.com.pk/news/1633758




















