MR (@Muhamma62834298) header
MR (@Muhamma62834298) profile picture
Joined November 2022
Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)Photo by MR (@Muhamma62834298)
اپنا فوکس صرف اڈیالہ پر رکھیں خان کی صحت خراب ہے اور جان کو خطرہ ہے باقی سب آپ کی توجہ بھٹکانے کے ٹیکٹس ہیں۔
1
4
8
120
جب ملٹری جنرلز نے عمران خان اور پی ٹی ائی پر ظلم ڈھائے تب آپ نے آواز کیوں نہیں اٹھائی بلاول بھٹو
34
92
1,289
عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی👈 سازش کے تحت 👈سازش کے تحت ن لیکی جاوید لطیف #انصاف_عمران_خان_کاحق
19
27
682
بلاول اگر سب غلط ہے تو حکومت سے نکلو! صدر آپ کا، گورنر آپ کے، چیئرمین سینیٹ آپ کا، سندھ، GB، KP، بلوچستان میں حکومت آپ کی پھر شکوہ کس سے؟ نکلیں، استعفیٰ دیں، فری الیکشن کی مہم چلائیں، پھر مانیں گے آپ سچے ہیں! اب آپ کی باری آئی ہے، NAB کے نوٹس آ رہے ہیں، سندھ میں نئے صوبوں کی بات ہو رہی ہے!
1
17
33
546
سب کو لگا کہ پٹھان کا چپیٹر ختم ہو گیا لیکن ہم یہ نہیں جانتے تھے کے وہ ایک پوری نئی کتاب لکھ رہا تھا۔۔۔
6
9
195
جواب تو بہترین دیا ہے رانا ثناء اُللہ نے 😀
2
64
158
20,284
ساٹھ دن ہو گئے علیمہ آپا کو دیکھے ، سنے 💔🥹 پتا نہیں کیسی ہیں علیمہ آپا، مجھے کسی اور کا نہیں پتا لیکن میں ان کو بہت مِس کررہی ہوں ۔ اللہ پاک حفظ وامان میں رکھے پورے خاندان کو 🤲
16
27
393
عدلیہ اس خط پر خاموش نہیں رہ سکتی عدلیہ جو جواب دینا ہو گا سپریم کورٹ میں ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس لگ سکتا ہے جیل حکام کو بھی جواب دینا ہو گا جیل حکام نے ابھی تک اس خط کی تردید نہیں کی اس خط پر دنیا بھر میں آوازیں بلند ہوں گی ۔ صدیق جان #ImranKhansLifeIsAtRisk
10
12
237
شہباز گل نے بلاول زارداری کی زبردست چھترول کردی🔥🥱
1
23
46
786
बात तो सही है क्या लगता है आपको
8
115
713
314,962
کروڑوں کُوفیوں میں گِھرا ایک حُسینی عمران احمد خان نیازی 🙏
25
870
10
2,660
17,078
ٹرینڈ الرٹ 🚨 اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں تو اس ٹرینڈ #ImranKhansLifeIsAtRisk کو جوائن کرکے عمران خان کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
1
23
33
384
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔ اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔ ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
6
1
6
177
ٹرینڈ الرٹ 🚨 انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhansLifeIsAtRisk جوائن کریں اور بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں💔
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhansLifeIsAtRisk شروع کریں کیونکہ چیف جسٹس کو خط لکھے جانے کے بعد اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ اس وقت جیل میں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ عمران خان کو رہا کر کے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کریں ​سب جوائن کریں 👏
2
13
11
155
خان صاحب نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ماں میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کے آؤں گا۔اتنی عمر میں بھی انہیں ماں کا اتنا خیال تھا- وہ بہت گریٹ آدمی ہیں،میں انکی بہت بڑی فین ہوں۔۔۔۔۔!! اداکارہ شبنم
2
52
1
173
6,570
انیق ناجی 🔥🔥 عمران خان کا خط انتہائی تشویشناک اور پریشان کن ہے۔ جس میں انکی صحت کو شدید خراب ہے اور 74 سال کی عمر میں شدید خطرہ ہے انکو برین ہیمبرج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہے۔ ساری فلاسفی ایک ہی سبق دیتی ہے کہ آپ کا سب سے بڑا دشمن انا تکبر ، لالچ اور ہوس ہے۔ انکو اپنے پروں تلے کچل دیں اور بڑے فیصلے کرنے ہیں تو چاہے منٹ کرنی پڑے چاہے کچھ لوگوں کو مستعفی کروانا پڑے لیکن خان صاحب سے رابطہ کرکے صوبے بنائیں۔ ورنہ اس پراجیکٹ کا حال بھی کالا ڈیم والا ہوگا۔ کل کو کوئی اور آئے گا تو رہورس کردیا جائے گا۔ اس ملل کو صرف ایک ہی شخص ٹھیک کرسکتا ہے اور پورے ملک کی عوام کو convince کرسکتا ہے صوبے بنانے پر عوام انکی بات مان لے گئ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
392
1,163
14,602
غمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا، انٹرنیشنل میڈیا ( CNN ) بھی بول پڑا۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
1,249
3
3,024
18,363
چیف جسٹس صاحب جواب دو!! عمران خان کی جان خطرے میں ہے!!
28
186
12
500
5,701
عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ اگر ان کے والد کو مناسب طبی علاج فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جان جا سکتی ہے۔۔۔۔۔ 😭
12
269
2
531
2,947
20 دسمبر 2025 کو، جس دن توشہ خانہ (بلگاری) کیس کا فیصلہ سنایا گیا، سب کچھ بدل گیا۔ مجھے مکمل طور پر تنہائی میں ڈال دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کردیا گیا اور روزانہ بائیس گھنٹے تک اذیت ناک تنہائی کی قید میں رکھا جانے لگا۔ اس دوران آئین کی ہر ضمانت اور جیل قوانین کے تحت ایک قیدی کو حاصل ہر حق نظرانداز کیا گیا۔ نہ اہلِ خانہ سے ملاقات، نہ وکلا تک رسائی، نہ اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن۔ عمران احمد خان نیازی کا اڈیالہ جیل سے کھلا خط۔۔۔۔۔
2
50
114
2,154