#PakistanCitizenPortal ایک بہت اچھا قدم ہے۔ امید کرتےہیں کہ اس سےعام آدمی کی سنوائی ہوگی اور اسےانصاف اور اسکاحق ملےگا!
عمران خان کا صحافیوں کےسوالات کاجواب دینابہت اچھی بات ہے۔ اس سےپہلےوزیراعظم صاحب پرچی سےپڑھ کےاوراپنی کہہ کرچلےجاتےتھےمگر خان صاحب نےیہ بہت اچھی روایت ڈالی ہے!!