مختصر سا غرور بھی ضروری ہے زندگی میں جینے کے لیے
زیادہ جھک کر ملو تو لوگ کمر کو پائدان سمجھ لیتے ہیں
21
یونیورسٹیوں کے باہر لکھ کر لگا دو!کہ پڑھائی مکمل کرنے کے بعد ملک سے چلے جائیں ملک میں ساری نوکریاں ریٹائرڈ حضرات کے لیے مختص کر دی گئی ہیں.
12
روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم روزہ پہ علی زریون کے ساتھ @AliZaryounn میرے سب سے پسندیدہ شاعروں میں سے ایک شاعر ہیں میں علی زریون بھائی کا بہت شکر گزار ہوں کہ اتنی مقدس جگہ پہ ایک یادگار تصویر بنانے کا موقع دیا ہے
14
Mian Muhammad Usman retweeted
Replying to @Muhamma77561247
@Muhamma77561247 : Socks Knitting Manager
@Muhamma77561247 , at @wearekingly in Sofia, Bulgaria, has 10+ years in socks knitting technology. He manages operations, from design to maintenance, on various knitting machines, ensuring quality and efficiency.
#Clap #ClapPakistan
Mian Muhammad Usman retweeted
جو شخص عمران خان سے محبت کرتا ہے وہ اس شخص کا اور اسکے برینڈز کا بائیکاٹ کرے گا
یہ میسج ہر جگہ پھیلائے گا
Mian Muhammad Usman retweeted
🔴 آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں آئرش فٹ بال تمائشیوں نے میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرائے اور فری پلیسٹائن کے نعرے لگائے















