pathan retweeted
اگر آپ کو عہدہ چھوڑنا ہے تو دھمکیاں مت دیں آرام سے چھوڑ دیں۔ عوام کا وزیراعلی سے ، چئیرمین سے ، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ، عہدیداران سے تقاضا ہی یہ ہے کہ اگر آپ مجبور ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔ سوال کارکردگی پر ہو تو غصہ نہیں کرتے حساب دیتے ہیں۔ جواب نا بن پاتا ہو تو خاموشی۔
pathan retweeted
پاکستان میں قید ہمارے والد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں ملاقاتوں پر پابندی ہے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے، عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دی جائے۔ عمران خان کے بیٹوں کا مطالبہ
pathan retweeted
دنیا نے پورا زور لگا لیا اپنے سارے سورس استعمال کر لئے مگر امریکہ ایران جنگ کے بادل ابھی بھی منڈلا رہے ہیں
پاکستان ہی واحد ملک ہے جو ابھی بھی یہ جنگ روک سکتا مذاکرات کروا سکتا لیکن صرف ایک انسان ہے جس کا نام عمران خان ہے وہی یہ مذاکرات کامیاب کروا سکتا ۔
رہا کرو عمران خان کو
pathan retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے امریکا کو دھمکی دے دی ڈالی۔ ایرانی فورسز نے ایرانی مذاکراتی وفد کو مطلع کیا ہے کہ امریکی تباہ کن جنگی جہاز فجیرہ بندرگاہ سے آبنائے ہرمز کی طرف بڑھ رہا ہے۔ایران نے پاکستانی کو آگاہ کیا ہے کہ اگر امریکی ڈسٹرائر نے اپنی نقل و حرکت جاری رکھی تو اسے 30 منٹ میں نشانہ بنایا جائے گا 🔥
pathan retweeted
سوشل میڈیا کی تنقید کے بعد آخرکار عاصمہ شیرازی صاحبہ نے اتوار بازار کا چکر لگا ہی لیا۔
pathan retweeted
درویش بتا کر گیا تھا کہ اب کیا ہونے والا ھے، یہ اسرائیل کو تسلیم کریں گے، فلسطین پر خاموشی اختیار کریں گے اور امریکہ کو کہیں گے کہ کرپٹ حکمرانوں کی مدد کرو ورنہ عمران خان آ جائے گا ۔۔
(عمران خان)
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
pathan retweeted
🚨نسیم شاہ کے والد کا دھماکے خیز بیان🚨
نسیم شاہ کے والد نے کہا.
کہ میرا بیٹے نے آخر کونسا اتنا بڑا گنا کیا جس پر پی سی بی نے نسیم شاہ کو دو کروڑ جرمانہ دیا ایک ٹویٹ پر اتنی بڑی سزا یہ کونسا انصاف ہے؟ جرمانہ تو ان لوگوں کو بھی ملنا چاہیے نا جنہوں نے پورے پاکستان کو بدنام کیا اگر واقعی قانون سب کے لیے برابر ہے تو پھر سب پر برابر لاگو کریں صرف کرکٹرز کو نشانہ بنانا کہاں کا انصاف ہے؟
#PSL11 #cricket #PakistanCricket
pathan retweeted
یہ فلسطین نہیں ہے نہ یہ ایرانی ہے نہ یہ افغانی ہے نہ یہ لبنانی ہے یہ پاکستانی بچی ہے جو خبر پختون خواہ کی ہے اس کو کل پاکستانی فوج نے گولی مار کے شہید کر دیا اب بتایا جائے اس کا ذمہ دار کون ہے اور کیوں مارا ہے گولی اس بچی کو ۔۔؟🥹😡
گیس نہیں آتی لیکن بل چھبیس ہزار آیا ہے، جب پوچھنے گئی ہوں تو کہہ رہے ہیں ہم کیا کریں، کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ لوگ اگر بولیں گے نہیں تو حکمران آپ کو کھالوں سمیت بیچ کھائیں گے۔ سعدیہ امام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
pathan retweeted
اگر نسیم شاہ کو سیاسی بیان دینے پر نوٹس کا سامنا ہے تو ایک جنرل کو سیاست کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ؟
pathan retweeted
مسجد اقصی کے امام نے موساد کو بے نقاب کردیا ہے 🔴
کہا کہ موساد کے ایجنٹوں کو یہ قرآن ،سنت کی تربیت دی جارہی ہے
پھر انھیں "فرقہ واریت"پھیلانے کیلیے مسلم ممالک میں بھیج دیا جاتا ہے
pathan retweeted
پاکستان میں یہ دونوں بھائی غائب ہیں۔ میری ان دونوں سے سخت مخالفت کے باوجود میں انکے جبری اغوا کی بھرپور مذمت اور انکے قانونی حق کی حمایت کرتا ہوں۔
pathan retweeted
قطریوں کو عقل آ گئی ہے کہ 300 ملین ڈالر کا سونے کا جہاز ٹرمپ کو دینے کا کوئی فائدہ نہیں امید ہے دبئی والے اونٹوں کو بھی جلدی سمجھ آ جائے گی
pathan retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
pathan retweeted
پی سی بی کے کہنے پے 1992 ورلڈ کپ کی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی۔ ۔۔۔۔۔
ہیلو @TheRealPCB غور سے دیکھو
ذرا اس ویڈیو کو گج وج کے ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔🔥






























