Muhammad Arslan retweeted
پنجاب سرکار اپنی سرکردگی میں گورنمنٹ سکولز میں تعینات کئیر گورز کو 8000 روپے ماہانہ تنخواہ دے رہی ہے، اپنے ہی پاس کردہ کم از کم ماہانہ اجرت کے قانون کا ہی پاس رکھ لے سرکار،
فیر کہندے بوٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@SEDPunjabGov
@GovtOfPunjab
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
Muhammad Arslan retweeted
پنجاب سرکار کی طرف سے سکول کئیر گور کو ملنے والی ماہانہ تنخواہ 8000,
پنجاب سرکار اپنے پاس کردہ کم از کم اجرت والے قانون کا ہی کچھ پاس کر لے،
فیر کہندے بوٹا گالاں کڈدا ۔۔۔۔۔۔۔
Muhammad Arslan retweeted
Replying to @RShahzaddk
اور ECCE ٹیچر کو جو صرف 8000 صرف دیتے ہیں اُس پر بھی لکھو
Muhammad Arslan retweeted
Replying to @MuhammadA14073 @RanaSikandarH
رانا @RanaSikandarH صاحب،
یہ کام اور خدمت آپ کر سکتے ہیں،
Muhammad Arslan retweeted
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے کئیر گورز کی فریاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@MaryamNSharif
Muhammad Arslan retweeted
اب تو نون لیگ کے اپنے رکن اسمبلی امجد علی جاوید بھی شرمندہ کر رہے کہ ایم اے ایم ایس سی کرنے والی بچیوں کو 8ہزار تنخواہ دے رہے یہ تو اس اسمبلی کے بنائے کم سے کم اجرت والے قانون کے بھی خلاف ہے
وزیرتعلیم کوئی شرم کوئی حیا ؟
آٹھ ہزار تنخواہ مذاق ہے
Muhammad Arslan retweeted
Caregivers k lie awaz uthai ja ri h krygi government salary increase
Replying to @RanaSikandarH
Caregivers ki salary qu nahe increase ho rahi
Un ki salary bhi increase honi chaheiye
Aj Kal 8000 Mein keya hota hai
Caregivers ki salary kam az kam 40000 honi chaheiye
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
Muhammad Arslan retweeted
G blkul itni salary Sy guzara ni hota aj k dur me
Replying to @MuhammadA14073 @RShahzaddk
ہماری گورنمنٹ کو چاہیے کہ جن کی تنخواہیں کم ہیں ان کی تنخواہیں بڑھائے کسی کی بھی تنخواہ آٹھ یا پندرہ ہزار نہ ہو کم سے کم ایک مزدور جتنی ہونی ہی چاہیے @RanaSikandarH @MaryamNSharif @RShahzaddk @naziagoraya @DsdDte @AmirGuj05724913 @carealltobecare @Jaanbaz14
Muhammad Arslan retweeted
Absolutely right but is mehgai k dur me gareeb log hi pisty h
Replying to @MuhammadA14073
ہماری گورنمنٹ کو چاہیے کہ جن کی تنخواہیں کم ہیں ان کی تنخواہیں بڑھائے کسی کی بھی تنخواہ آٹھ یا پندرہ ہزار نہ ہو کم سے کم ایک مزدور جتنی ہونی ہی چاہیے @RanaSikandarH @MaryamNSharif @RShahzaddk @naziagoraya @DsdDte @AmirGuj05724913 @carealltobecare @Jaanbaz14 @BalochAblaj @AGEGA_
Muhammad Arslan retweeted
Government Sy request hi kr skty
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
Muhammad Arslan retweeted
پیف ٹیچرز ، کیئر گیورز ، پرائیویٹ ٹیچرز ، آفٹرنون ٹیچرز اور ایف ایل این ٹیچرز کی سیلری پندرہ ہزار سے کم ہے۔ اور یہ بات قابلِ فخر نہیں بلکہ قابل شرم ہے۔ مزدور کی تنخواہ سے تین گنا کم تنخواہ سے آپ تعلیمی انقلاب لانا چاہتے ہیں۔ افسوس صد افسوس ۔
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات💔
Muhammad Arslan retweeted
پنجاب میں استادوں پر ان کے کام پر سب تنقید کر رہے منسٹر صاحب نے ان کی کتا فورس نے ٹیچرز کو ولن بنا کر پیش کیا ہے مگر آپ یہ دیکھیں کہ استاد کو دیا کیا جا رہا ہے یہ ایک 17 گریڈ کے ٹیچر نے مجھے تفصیل بھیجی ہے اسے چار ہزار چار سو روپے ہاؤس رینٹ ملتا ہے ایک ہائی کورٹ کے جج کا ہاوس رینٹ ساڑھے تین لاکھ کے قریب ہے جو اسی حکومت نے بڑھایا پہلے 65ہزارتھا
یہی حکومت اربوں روپے لگا کر اراکین اسمبلی کی نئی رہائش گاہیں بنا رہی ہے
کیا اس پر سوال کرنا گناہ اور جرم ہے؟
Muhammad Arslan retweeted
🚨پنجاب میں چن چن کر یوتھیوں کو سکول ٹھیکے پر دے رہے ہیں
جب ہم تعلیم کا نظام تباہ کرنے پر سوال کرتے تو کہتے یہ پی ٹی آئئ سے مل گئے ہیں جبکہ حالت یہ کہ وزیر تعلیم پنجاب خود چن چن کر یوتھیوں کو سکول دے رہے ہیں ان کو عہدے دے رہے ہیں
یہ ایک کیس محمد ادریس انجم صاحب کا ہے ان کو وزیر تعلیم رانا سکندر صاحب نے رحیم یار خان کا ایجوکیشن کوآرڈینیٹر لگایا ہے اور یہ عمران خان کا ٹائگر اس کے لئے کمپین کرتا رہا اس کی فیس بک چیک کر لیں
ے اس کی بیگم مریم نسیم نے پہلے PEF کے فیز 1 کا سکول لیا ہے اور پھر آؤٹ آف دے وے جا کر PEF کا فیز 2 سکول لیا۔ نواز شریف سکول آف ایمیننس میں یہ بھی پارٹنر ہے۔اور اب سننے میں آ رہا ہے کہ فیز 3 میں بھی سکول لینے کا دعویدار ہے۔
یہ conflict of interest کا بھی کیس ہے ثبوت سب آپ کے سامنے ہیں اب آپ سوچ لیں پنجاب میں تعلیم اور ہماری آنے والی نسل کا کیا مستقبل ہو گا
Muhammad Arslan retweeted
July Sy Keh rhy k caregivers ki salary increase hogi but abi koi notification ni aia
Replying to @RShahzaddk
Sir please caregivers ki salary increase karwayein un ki salary 8000 hai Jo k bahot kam hai
Muhammad Arslan retweeted
Replying to @MaryamNSharif
Muhammad Arslan retweeted
Government increase kr k salary send kry caregivers ki
اسلام و علیکم
آپ سب سے معلومات لینی ہے کہ کیا Caregivers کو چھٹیوں میں پورے تین ماہ کی سیلری ملتی ہے یا پھر آدھی (فنڈ کے مطابق)
اور اگر فنڈ کے مطابق ملتی ہے تو اس بار کتنی ملے گی
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پر روشنی ڈالیں
@Aadiiroy2 @DsdDte @naziagoraya @AGEGA_ @Jaanbaz14





















