Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz) header
Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz) profile picture

Senior Voice President Awaam Raaj (ISB) | Social Worker | Team SareAam Rawalpindi 🇵🇰

Joined October 2024
Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)Photo by Muhammad Ali Razzaq (@MuhammadAliRazz)
Muhammad Ali Razzaq retweeted
“ریاست مخالف” مواد پوسٹ کرنے کے مقدمے میں مجھ پر فردِ جُرم عائد کر دی گئی ہے، اب کیس کے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز ہو گا۔۔۔ مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
اقرار بھائی کی دوسری پیشی 🙂 @iqrarulhassan
33
42
163
13,300
Muhammad Ali Razzaq retweeted
لاکھ ڈرامے اور کھیل تماشے دیکھ لیجئے لیکن آخرِ کار آنا اعوام راج تحریک کے نظریے کی جانب ہو گا۔ شخصیات اور خاندانوں کی ڈکٹیٹرشپ سے آزاد جمہوری سیاسی جماعتیں ہی ملک کے مسائل کا حل ہیں۔ میرٹ اور شفاف انٹرنل الیکشنز والی مڈل کلاس لوگوں کی ایک جماعت ہی فوجی اور سیاسی اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ختم کر سکتی ہے ورنہ اَسّی سال سے جاری دائروں کا یہ سفر کبھی ختم نہیں ہو گا، پہلا گود میں بیٹھے گا تو دوسرا انقلابی بن جائے گا، دوسرا گود میں بیٹھے گا تو پہلا انقلابی بن جائے گا اور قوم ہر بار تالیاں بجا کر خوش ہوتی رہے گی۔
51
43
5
267
24,952
Muhammad Ali Razzaq retweeted
Replying to @tarar_4
عوام راج تحریک کے نظریے کا آغاز ہی “مائنس اقرارالحسن” سے ہے سر۔
3
9
18
275
Muhammad Ali Razzaq retweeted
ہر وہ لیڈر جو اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیتا رہا اور اقتدار جانے کے بعد یا اقتدار جانے کے خوف سے بولا۔۔۔ جب تک یہ قوم ایسے ہر لیڈر اور ایسی ہر جماعت کو مسترد نہیں کرے گی، ہم ایک انچ آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔
64
64
6
592
25,050
Muhammad Ali Razzaq retweeted
تجدیدِ عہد کنونشن ضلع اوستہ محمد، بلوچستان ✊🏼 پاکستان عوام راج تحریک بلوچستان کے زیرِ اہتمام ضلع اوستہ محمد میں ضلعی صدر خالد نذیر اور ضلعی جنرل سیکرٹری ویرن چاولہ کی قیادت میں شاندار تجدیدِ عہد کنونشن منعقد ہوا۔ انشاءاللہ عوام راج کا یہ سفر تیزی سے اپنی منزل کی طرف جاری رہے گا
2
11
2
19
332
Muhammad Ali Razzaq retweeted
بانی عوام راج کی رہائی کے بعد کراچی میں پہلے عوام راج کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے کنوینر سندھ ثناء اللہ خان اور ٹیم کراچی کی اہم میٹنگ جاری ہے۔ عزم، اتحاد اور بھرپور تیاری کے ساتھ ایک کامیاب کنونشن کے لیے تمام ساتھی سرگرمِ عمل ہیں۔ اب عوام راج ہوگا! #عوام_راج_زندہ_باد
1
4
2
8
7,780
Muhammad Ali Razzaq retweeted
کل بروز ہفتہ کراچی میں آپ سے ملاقات ہو گی اور پرسوں لاہور میں۔۔۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو بھی خاص دعوت ہے۔
20
36
7
170
16,983
Muhammad Ali Razzaq retweeted
اقرار کی ضمانت منظور۔ الحمدللہ۔
199
116
42
1,524
102,756
Muhammad Ali Razzaq retweeted
Pakistan Awam Raj Tehreek chief and prominent television anchor Iqrar-ul-Hassan has been released from Karachi Central Jail after being granted bail in a case involving allegations of false and defamatory social media posts. He was arrested in Lahore on October 12 and subsequently transferred to Karachi @iqrarulhassan @WaseemBadami
3
14
3
115
23,449
Muhammad Ali Razzaq retweeted
Alhamdullilah Iqrar ul Hassan jail se bahir aa chuke hn @iqrarulhassan
5
8
1
34
761
Muhammad Ali Razzaq retweeted
جس شخص نے اپنی زندگی پاکستان سے محبت اور وطن کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔۔ آج اسی کو پابندِ سلاسل دیکھنا ہر محبِ وطن پاکستانی کے لیے باعثِ تشویش ہے۔ حکومت سندھ سے مطالبہ ہے کہ سید اقرار الحسن سے ملاقاتوں پر پابندی فوری ختم کرکے ان کا قانونی و آئینی حق بحال کیا جائے۔ #اقرارکو_رہاکرو
4
7
104
Muhammad Ali Razzaq retweeted
اقرار الحسن کی جگہ جیل نہیں، عوام کے دل ہیں، اسے رہا کرو، ملاقاتیں بحال کرو۔ #اقرارکو_رہاکرو
ملاقاتوں پر پابندی ختم کی جائے اقرار الحسن صاحب کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں کی بندش پر شدید تشویش ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ ملاقاتوں کی فوری اجازت دی جائے۔ #اقرارکو_رہاکرو
1
3
4
16
Muhammad Ali Razzaq retweeted
ہمیں امید ہے کہ ہماری پُرامن اپیل سنی جائے گی۔۔ اقرار الحسن کی رہائی ان کے چاہنے والوں کے لیے خوشی اور سکون کا پیغام ہوگی۔ #اقرارکو_رہاکرو
1
17
20
87
Muhammad Ali Razzaq retweeted
ہم حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سید اقرار الحسن کی ملاقاتوں پر پابندی ختم کی جائے اور ان کی ملاقاتوں کو بحال کیا جائے #اقرارکو_رہاکرو
1
2
3
17
Replying to @saad_riaz_sadi
قانون کی بالادستی اور بنیادی حقوق کا تحفظ ہی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔ متعلقہ حکام اس معاملے پر واضح پیش رفت کریں۔ #اقرارکو_رہاکرو
1
1
1
3
Muhammad Ali Razzaq retweeted
حکومت پاکستان سندھ حکومت وزیراعلیٰ سندھ اور ریاستی ادارے اقرار الحسن کی فیملی اور وکلاء سے ملاقات کا انتظام کریں اور قانونی حقوق کا خیال رکھیں #اقرارکو_رہاکرو @GovtofPakistan @SindhGovt1 @CMSindh @ChiefMurad
3
25
9
28
229
Muhammad Ali Razzaq retweeted
سندھ حکومت سے پُرامن اپیل ہے کہ اقرار بھائی کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ ہماری جدوجہد کسی مخالفت کے لیے نہیں، بلکہ انصاف اور بنیادی حقوق کے لیے ہے۔ #ReleaseIqrarUlHassan #اقرارکو_رہاکرو
4
21
1
25
112
نوجوانوں کی سیاسی شمولیت کا تحفظ پاکستان عوام راج تحریک کے ذریعے نوجوانوں کو سیاسی عمل میں آگے لانے کی کوششوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اقرار الحسن صاحب کے حقوق کا تحفظ اور شفاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔ #اقرارکو_رہاکرو
4
19
3
24
475
ملاقاتوں پر پابندی ختم کی جائے اقرار الحسن صاحب کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں کی بندش پر شدید تشویش ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ ملاقاتوں کی فوری اجازت دی جائے۔ #اقرارکو_رہاکرو @GovtofPakistan @SindhGovt1 @CMSindh @ChiefMurad
12
Muhammad Ali Razzaq retweeted
جب شہری انصاف کا مطالبہ کریں تو ان کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جانا چاہیے۔ اقرار الحسن کی رہائی کے لیے اٹھنے والی آواز بھی اسی مطالبے کا حصہ ہے۔ #اقرارکو_رہاکرو
ہمیں بیانات نہیں، عملی اقدامات چاہئیں۔ سندھ حکومت سید اقرار الحسن کی ملاقاتیں بحال کروائے اور اس معاملے پر اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ #اقرارکو_رہاکرو
3
7
1
8
98